واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


دہشت گردی کے محرکات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-10-08, 09:52 AM   #1
دہشت گردی کے محرکات
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 08-10-08, 09:52 AM

یہ تو ہم سب پاکستانی جانتے ہیں کہ دہشت گردی ہمارے معاشرے کا ناسور بن چکی ہے۔ اہم تنصیبات ہوں یا اہم شخصیات، پبلک مقامات ہوں یا اجتماعات، مسجد ہو یا سکول، گھر ہو یا دفتر کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی۔ دہشت گردی کے نتیجے میں ہزاروں بے گناہ افراد جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں اب تک اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ مارنے والے کو معلوم نہیں کہ وہ کس کو مار رہا ہے اور نہ ہی مرنے والے کو علم ہے وہ کس جرم کی پاداش میں مرا۔ دہشت گرد جب چاہیں جہاں چاہیں دھما کہ کر دیتے ہیں اور کتنے ہی گھروں میں قیامت سے پہلے قیامت کا سماں پیدا کر دیتے ہیں۔ مرنے والوں کے اقربا کی چیخ و پکار، آہ و زاری اور بہتے آنسوئوں کا منظر کسی قیامت سے کم نہیں ہوتا۔ یہ قیامتیں گزشتہ کئی سالوں سے ہمارے معاشرے میں دیکھی جا رہی‌ہیں اور اللہ جانے کب تک دیکھی جائیں گی۔

کیا یہ ہمارا مقدر بن چکا ہے یا اس کے سد باب اور روک تھام کی کوئی تدبیر ہمارے اعلیٰ دماغ حضرات کے بس سے باہر ہے جس کے باعث یہ مسئلہ نہ حل ہونے والے مسائل کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 13-10-08 at 12:57 PM..

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 360
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (09-10-08), Real_Light (23-10-08), منتظمین (08-10-08), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 09-10-08, 02:51 PM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دہشت گردی کے محرکات

اللہ ہی جانے کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (13-10-08)
پرانا 09-10-08, 11:26 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دہشت گردی کے محرکات

تالی بانوں کا مکمل صفایا
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (13-10-08)
پرانا 23-10-08, 02:03 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دہشت گردی کے محرکات

دہشت گردی ہمارا قومی المیہ بن چکا ہے۔ اس تھریڈ میں بلا خوف و خطر اپنے خیالات کا اظہار کریں اور خالص پاکستانی بن کر اپنے تجاویز دیں اور اپنے تبصرے بھی شامل کریں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستانی, مکمل, مسائل, مسجد, معلوم, اللہ, اعلیٰ, جرم, حل, حضرات, خواتین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger