| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 785
|
||||
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (30-01-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسانی زندگی میں تین اہم مراحل آتے ہیں ۔۔۔۔ پیدائش۔۔۔۔۔ شادی ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موت۔
شادی کرنا چاہئے کیونکہ شادی سنت ہے اور ثواب کا کام۔ شادی ایک نئے خاندان کی بنیاد ہو تی ہے۔ میاں اور بیوی اس بنیاد کی دو اینٹیں ہوتی ہیں ۔ ایسا ازل سے ہو رہا ہے اور ابد تک ہوتا رہے گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہا، بہت خوب!----------------------------------------------------------------
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کھاؤ گے تو معلوم ہو گا کہ کس بھاؤ بکتی ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
شادی کرو گے تو معلوم ہو گا کہ کس بھاؤ بکتی ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسانی زندگی کا ارتقاء مراحل کی صورت میں ہوتا ہے۔ ایک مکمل زندگی اگر ان مراحل میں سے کسی کو بھی چھوڑ دے تو نا مکمل کہلاتی ہے۔
انسان کی فطری تقاضوں کے مطابق نشوونما کے لئے خالق کائنات نے جو مراحل مقرر کئے ہیں اور جن کی ہمیںتعلیم دی گئی ہے ان سے اعراض کرنے والے کبھی خوش و خرم زندگی نہیں گزار سکتے۔۔۔ شادی کو جھنجھٹ سمجھنے اور اسے مصیبت کہنا ہماری روایات کا حصہ نہیں یہ ان مادر پدر آزاد لوگوں کا نظریہ ہے جو ان کی دیگر تہذیبی اقدار کی طرح ہمارے معاشرے میںبھی در آیا ہے ۔ انسانوں کے جوڑے بنائے ہی اس لئے گئے ہیں کہ ایک دوسرے کے لئے تسکین کا باعث بنیں۔ کیوں کہ زندگی میں ایسے حالات بھی آتے ہیں جب انسان کو کسی اپنے کی کسی غمگسار کی اور کسی ہمراز کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ اور ایک اچھے اور نیک جیون ساتھی کے علاوہ کون اس ضرورت کو پورا کر سکتا ہے۔ مسلمانوں کے لئے تو یہ سنت ہے۔ اس لئے اس حوالے سے ایسی سوچ مستقبل کے طرز زندگی میں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے ۔ مثبت سوچیئے اور خوش و خرم زندگی گزارئیے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | وسیم (16-02-09), Zullu230 (30-01-09), ابن جلال (30-01-09), سیلانی (17-02-09), عبیداللہ عبید (30-01-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ اکرام جی۔۔۔ آپ کو بہترین رائے دینے پر داد و تحسین۔۔۔!
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (30-01-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ جناب
پسند کرنے کا شکریہ ویسے میں تو سچ لکھتا ہوں اور اچھے لوگوں کو سچ ہی اچھا لگتا ہے |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (02-02-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شادی !
مگر ! اگر تمھاری بھابی اجازت دیں تو ایک اور کرلوں گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
|
جی بلکل شادی بہت ضروری ہے۔ بغیر کسی مذاق کے یہ بات بلکل سچ ہے۔
|
|
|
|
| شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (30-01-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے توشادی کے بارے میں میرے خیالات سوفیصد تک راجہ اکرام بھائی سے ملتے جلتے ہیں لیکن شادی کے بارے میں ایک مزاحیہ شعر پیش کرتاہوں
ازدواجی زندگانی کی حقیقت ، ہم سے پوچھ چاردن کی چاندنی اور پھر اندھیری رات ہے عربی کی ایک کہاوت بھی مشہور ہے جو شادی ہی کے بارے میں کسی دل جلے نے کہاہوگا: " سرورالشھر و غموم الدھر و کسورالظھر ونزول القبر " اس کامطلب کچھ اس طرح بنتاہے کہ شادی کاسارا فلسفہ ذیل کی چارباتوں میں بند ہے 1۔ ایک مہینے کی خوشی حاصل کرنا 2۔ سارے زمانے کے غم اپنے سردھرنا 3۔ شادی کے مشکلات کی وجہ سے کمرٹوٹ پڑنا 4۔ اورپھر ان کی تاب نہ لاتے ہوئے قبر کی طرف تشکیل اورسب سے آخرمیں شادی کے بارے میں گوروں کی بے خبری / سادہ لوحی بھی ملاحظہ فرمائیں : When a newly married man looks happy we know why. But when a ten-year married man looks happy - We wonder and we do not know why is he so happy?
Last edited by عبیداللہ عبید; 30-01-09 at 04:09 PM. |
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | وسیم (31-01-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبید بھائی یہ تمام محاورے اور مکالمے اپنی جگہ
لیکن شادی کی اہمیت ، ضرورت اور فوائد اپنی جگہ مسلم ہیں |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (31-01-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اوریہ شعر، کہاوت اور لطیفہ تفننِ طبع ( دل لگی ) کے طور پر پیش کیےتھے۔ شادی کی اہمیت ، ضرورت اور فوائد اپنی جگہ مسلم ہی نہیں بلکہ ایک حقیقت اور بنی نوعِ انسان کی بقا کے لیے ضروری ہیں۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 31-01-09 at 05:57 PM. |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (02-02-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, happy, فری, پہچان, پسند, لڑکی, لطیفہ, مکمل, مزاحیہ, معلوم, ایمان, انسان, بہترین, بھائی, جواب, حدیث, خوش, خرم, دل, روزہ, رات, زندگی, شخص, شعر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| الکمونیا میںتو ایسا نہیںہوتا ”پارٹ 2“ | میاں شاہد | گپ شپ | 16 | 11-03-11 07:44 AM |
| ہم گناہ گار بھی ہیںتیرے پرستاروں میں | ابوسعد | شعر و شاعری | 3 | 03-03-11 11:09 PM |
| الکمونیا میںایسا ہو ہی نہیںسکتا | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 27 | 08-07-10 09:42 PM |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 12:37 PM |
| جنہیںمیںڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | میاں شاہد | شاعر مشرق علامہ اقبال | 0 | 03-04-08 06:34 AM |