واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


راجہ ، یاسر اور لیپ ٹاپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-11, 11:03 PM   #1
راجہ ، یاسر اور لیپ ٹاپ
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 13-06-11, 11:03 PM

یاسر بھائی
یہ میری وجہ سے ہوا ہے
چلو کڈو میری فیس

Last edited by فیصل ناصر; 16-07-11 at 08:36 PM..

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1829
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-06-11), احمد نذیر (14-06-11), حیدر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 11:56 AM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ بھائی کتنی فیس ہے آپکی؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (14-06-11), راجہ اکرام (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 12:00 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آپ خود سوچ لیں کہ عالمی سطح پر اس قدر پبلسٹی ہوئی ہے۔ پاکستان سے لے کر سعودی عرب، انگلینڈ اور نہ جانے کہاں کہاں ۔
اس قدر بین الاقوامی پبلسٹی کا مارکیٹ ریٹ معلوم کر لیں۔ اور پھر دیکھ لیں کہ کیا فیس بنتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 12:07 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھول مارا گملا بھی ساتھ تھا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 12:07 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ کو آپ اسکی فیس کے طور پر اس کا طلب کردہ لیپ ٹاپ ہی دے دیں ۔ سستے میں جان چھوٹ جائے گی۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-06-11, 12:12 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیپ ٹاپ دینے سے سستے میں‌؟ ہا ہا ہا ہا ہا
راجہ بھائی، کوئی بارٹر سسٹم کر لیں، چلیں میں بھی آپکی کوئی پبلسٹی کر دیتا ہوں
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-06-11), احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 12:15 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے پبلسٹی کی بالکل ضرورت نہیں ۔ میں ویسے ہی مرجع خلائق ہوں اور شرق و غرب میں لوگ مجھے جانتے ہیں۔ بلکہ اچھی طرح جانتے ہیں ۔
آپ کو ایک پی ایم کیا ۔۔ اس میں ایڈریس بھی ہے ۔

فوری جواب دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-06-11, 12:23 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی ایڈریس وی پہنچ گیا۔۔۔۔۔ہن کج سوچنا ای پڑے گا۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 12:31 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
لو جی ایڈریس وی پہنچ گیا۔۔۔۔۔ہن کج سوچنا ای پڑے گا۔۔۔۔۔
ہن سوچن دا ویلا لنگ گیا اے
ہن بس فوری طور تے عملی اقدام کرو ۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 12:59 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے تو نہی ہوتا
ہمارے بغیر کوئی حصہ پتی نہیں‌ہوگا
ایک لیب ٹاپ ہمیں بھی بھیج دیں‌ یا پھر راجہ والے میں سے آدھا ہمیں ملے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-06-11), احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 01:00 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی
اب وہ بہانہ بنا لیں گے کہ پہلے آپ لوگ آپس میں معاملہ حل کرو پھر بھیجوں گا
آپ فی الحال میرے حق میں دستبردار ہو جائیں ۔ اور لیپ ٹاپ آنے تو دیں ۔ پھر ہم باقی تفصیلات طے کر لیں گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 01:19 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک ہے پھر میرے ایڈریس پر بھیج دیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 02:03 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ٹھیک ہے پھر میرے ایڈریس پر بھیج دیں
فیصل بھائی
اگر اب مجھے لیپ ٹاپ نہیں ملتا تو اس کے 100 فیصد ذمہ دار آپ ہوں گے
اور پھر جرمانے کے طور پر آپ میرے لیے بھیجیں گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 04:06 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں ایسا کرتے ہیں کہ جب تک فیصل اور راجہ کا تصفیہ ہو، یاسر بھائی لیپ ٹاپ مجھے بھجوا دیں۔
جیسے ہی انکا تصفیہ ہو گا، میں "ایمانداری" کے ساتھ انکا حصہ انکو بھجوا دوں گا وہ بھی اپنے خرچے پر۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-06-11), یاسر عمران مرزا (14-06-11), ننھا بچہ (14-06-11), احمد نذیر (14-06-11)
پرانا 14-06-11, 04:29 PM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک میں نہیں مانگتا لیپ ٹاپ میرے پاس امانت کے طعر پر رکھوا دیں جب تک ان حضرات کا قضیہ نہیں سمٹتا
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-06-11), احمد نذیر (14-06-11), حیدر (14-06-11)
جواب

Tags
quote, فیس, کی؟, کوشش, کردہ, گی۔, ٹاپ, لیپ, لو, لوگ, چھوٹ, اہم, اسکی, اسلام, توجہ, جان, جائے, حیدر, دیں, دینے, دے, راجہ, سستے, طور, طلب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیپ ٹاپ کاروبار مدد asakpke خریدوفروحت 43 30-10-11 11:48 PM
اڑنے والی جیپ فرحان دانش دلچسپ اور عجیب 2 25-12-09 08:28 PM
لیپ ٹاپ تہہ کر لو بھائی مسافر دلچسپ اور عجیب 0 09-02-09 02:33 PM
لیپ ٹاپ ۔ ۔ ۔مگر ذرا ہٹ کے شازل دلچسپ اور عجیب 0 15-08-08 01:54 PM
سنجے ریپ البم محمدعدنان فلمی دنیا 0 13-05-08 07:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger