| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 484
|
||||
| 27 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (04-10-11), mama_shalla (02-10-11), shafresha (01-10-11), فیصل ناصر (30-09-11), کنعان (01-10-11), پاکستانی (07-10-11), ھارون اعظم (30-09-11), ننھا بچہ (30-09-11), نبیل خان (30-09-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), محمد عاصم (30-09-11), محمدعدنان (01-10-11), مرزا عامر (30-09-11), معظم (01-10-11), آبی ٹوکول (30-09-11), اویسی (30-09-11), ابرارحسین (30-09-11), احمد نذیر (30-09-11), حیدر (30-09-11), حسن قادری (30-09-11), رضی (01-10-11), سیفی خان (30-09-11), شمشاد احمد (30-09-11), طاھر (30-09-11), عبدالقدوس (30-09-11), عبداللہ آدم (03-10-11), عروج (30-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تشریف آوری کا شکریہ
پیر صاحب آپ کے بغیر تو ماحول سوناسونا سا تھا اللہ کریم ہم سب کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے آمین |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (02-10-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), مرزا عامر (30-09-11), اویسی (30-09-11), احمد نذیر (30-09-11), حیدر (30-09-11), حسن قادری (30-09-11), راجہ اکرام (01-10-11), شمشاد احمد (30-09-11), عروج (30-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ اس آفت سے متاثر تمام سندھ والوں پر اور خاص طور پر راجہ بھائی کے خاندان پر اپنا رحم و کرم نازل فرمائے
آمین
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (30-09-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), محمد عاصم (30-09-11), مرزا عامر (30-09-11), احمد نذیر (30-09-11), حیدر (30-09-11), راجہ اکرام (01-10-11), سیفی خان (30-09-11), شمشاد احمد (30-09-11), عبداللہ آدم (03-10-11), عروج (30-09-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے راجہ بھائی خوش آمدید۔ ملک بھر کے لیئے تو پہلے ہی دل سے بیت دعائیں نکل رہی ہیں ۔ اللہ اپنا کرم جلد از جلد فرما دے ۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب خوشحالی کے دن قریب ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (30-09-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), محمد عاصم (30-09-11), احمد نذیر (30-09-11), حیدر (30-09-11), راجہ اکرام (01-10-11), شمشاد احمد (30-09-11), عروج (30-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان شاء اللہ۔ آپ کے منہ میں گھی شکّر عامر بھائی جان۔ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے اور سبھی تکلیف میں گِھرے ھم وطنوں کو پریشانیوں سے نجات مِلے ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (02-10-11), نبیل خان (30-09-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), مرزا عامر (30-09-11), احمد نذیر (30-09-11), اسراراحمد چوہدری (01-10-11), حیدر (30-09-11), راجہ اکرام (01-10-11), شمشاد احمد (30-09-11), عبداللہ آدم (03-10-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہا ديكھو ميرا پير آيا ميرا پير آيا۔۔۔
مرحبا جي۔۔۔ ہم سب كي دعائيں يقينا اہل سندہ اور تمام وطن عزيز كے احباب كے لئے ہيں۔ اللہ تعالي مشكل مدد و نصرت فرمائے اور اس مصيبت و آزمائے پر اجز عظيم سے نوازے۔ آمين آپ كو واپس بخير وعافيت ديكھ كر قلبي مسرت ہوئي۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (02-10-11), نبیل خان (30-09-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), مرزا عامر (30-09-11), احمد نذیر (30-09-11), حیدر (01-10-11), راجہ اکرام (01-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم،
راجہ بھائی، اللٰہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (30-09-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), مرزا عامر (30-09-11), حیدر (01-10-11), راجہ اکرام (01-10-11), شمشاد احمد (30-09-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
دیکھو دیکھو کون آیا
دیکھو دیکھو کون آیا دیکھو دیکھو کون آیا دیکھو دیکھو کون آیا دیکھو دیکھو کون آیا دیکھو دیکھو کون آیا دیکھو دیکھو کون آیا دیکھو دیکھو کون آیا نہیں پتہ کیا ۔ ۔ ۔ ۔؟ اپنے پیر صاحب ہیں یار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پیر صاحب آپ کے بغیر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیسے دن گزرے ۔ ۔ ۔ بس کچھ نہ پوچھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی زیارت کا پروگرام بھی دھرا کا دھرا رہ گیا اور سیلاب کی نظر ہو گیا چلو فیر سئی ۔ ۔ ۔ دل کے ارمان ”” سیلاب ““ میں بہہ گئے ۔ ۔ ۔ اللہ تمام لوگوں کی مشکل آسان فرمائے اٰمین
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (30-09-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), اسراراحمد چوہدری (01-10-11), حیدر (01-10-11), حسن قادری (30-09-11), راجہ اکرام (01-10-11), شمشاد احمد (30-09-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب والا آگے ھیں آپ مبارک ھو ھمیں ،۔، باقی سیلابی اثرات سے آپبھی متاثر ھوے اللہ آپ پر اور تمام اھل سندھ پر اور پورے پاکستان پر اپنا رحم کرے آمین
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (30-09-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), حیدر (01-10-11), راجہ اکرام (01-10-11), سیفی خان (30-09-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
وعلیکم السلام
کیسے ہو راجہ بھائی۔ بڑے عرصہ بعد فورم کو رونق بخشی۔ اللہ آپ کی اور تمام اہل وطن کی مشکلات کو حل فرمائے۔ آمین
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
تمام احباب کی جانب سے پر تپاک خیر مقدم پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ سب کو خوش رکھے اور اس مشکل گھڑی میں اہل سندھ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے ۔۔ آمین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (02-10-11), محمد یاسرعلی (04-10-11), اسراراحمد چوہدری (01-10-11), حیدر (01-10-11), سیفی خان (01-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے پنڈی والے مرید خاص ابھی تک نظر نہیں آئے ۔۔ کوئی خیر خبر ہے ان کی؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اللہ پاک تمام پاکستان کی مشکلات آسان فرمائے اور خصوصی طور پہ راجہ بھائی کی فیملی کی مشکلات آسان فرمائے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (04-10-11), حیدر (01-10-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں عدنان پائی ۔۔ کی سیاپا پے گیا کہ تسی خاموش تماشائی ہو گئے ہو ؟
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (04-10-11) |
![]() |
| Tags |
| فیصل, کوشش, گے, وجہ, قبول, موجود, محبت, معمولات, اپنی, اللہ, السلام, احمد, بے, بار, بخیر, حیدر, خاص, خصوصی, دوست, زندگی, سلام, سندھ, شکار, شکریہ, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|