واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


راجہ کے نام اہم پیغام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-11, 08:18 PM   #1
راجہ کے نام اہم پیغام
حیدر حیدر آن لائن ہے 28-02-11, 08:18 PM

جانی میرا موبائل آج شام کو بالآخر داغ مفارقت دے گیا ہے (غالباً) اور آن ہونے کے بجائے اپنی جان دینے کو تیار ہے اس لیے بلال سے بات نہیں ہو پائی۔ اگر تم چاہتے ہو کہ میں ان سے بات کرؤں تو فی الفور ایک نواں نکور موبائل مجھے ٹی سی ایس کر دو۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1460
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-11), پاکستانی (28-02-11), ھارون اعظم (28-02-11), محمدعدنان (28-02-11), ابن آدم (02-03-11), راجہ اکرام (28-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11), عروج (03-03-11)
پرانا 28-02-11, 08:32 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک مجھے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-11), محمدعدنان (28-02-11), حیدر (28-02-11), راجہ اکرام (28-02-11), عروج (03-03-11)
پرانا 28-02-11, 08:39 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آؤ جی۔ میرا کام نہ ہونے دینا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-11), عروج (03-03-11)
پرانا 28-02-11, 09:05 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,173
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار مجھے نیا تو نییں چاہیے کوئی پرانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-11), حیدر (28-02-11), عبدالقدوس (28-02-11), عروج (03-03-11)
پرانا 28-02-11, 09:16 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی 1200 کا خرچہ کرنا پڑھے گا آپکو چلا ہوا نوکیا کا 1202 مل جائے گا آپ کو میری طرح
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-11), حیدر (28-02-11), عروج (03-03-11)
پرانا 28-02-11, 09:21 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی
آپ کو موبائل مل جائے جب کچھ وصولی ہو گی
فی الحال آپ بلال بھائی کے پاس بٹانگ خود جائیں اور ٹی اے مجھ سے وصول کر لینا ، ڈی اے آپ کا اپنا ہو گا ۔
لیکن جلد جائیں اور مثبت رپورٹ پیش کریں ۔۔۔۔۔۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-11), حیدر (28-02-11), عبداللہ آدم (28-02-11)
پرانا 28-02-11, 09:21 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو بھی موبائل مل سکتا ہے لیکن کچھ ماہ کی رفاقت کے بعد
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-11), حیدر (28-02-11), عروج (03-03-11)
پرانا 28-02-11, 10:16 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مُجھ کاہل الوجود کو گھر سے نکلنے کا کہہ رہے ہو
میں تم کو منصہ شہود سے نابود کر دوں گا

کل رپورٹ دوں گا۔ انہی صفحات پر۔ آج بوجہ ناسازی طبع ممکن نہ ہو سکا بٹانگ خود جانا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-11), راجہ اکرام (01-03-11), عبداللہ آدم (28-02-11), عروج (03-03-11)
پرانا 28-02-11, 10:24 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو بھی موبائل مل سکتا ہے لیکن کچھ ماہ کی رفاقت کے بعد
نکالو میرا موبائل پیر جی!!!میں کل لینے آ رہا ہوں...............

مجھے تو خدمت اقدس میں کتنے ہی مہینے ہو چلے ہیں..........
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-11), محمدعدنان (28-02-11), حیدر (28-02-11), راجہ اکرام (01-03-11), عروج (03-03-11)
پرانا 28-02-11, 10:52 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیرانِ طریقیت کو تحائف دیا کرتے ہیں نا ہنجار مرید ۔ نہ کہ اُن سے تحائف وصول کرنے پہنچ جایا کریں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (01-03-11), عبداللہ آدم (28-02-11), عروج (03-03-11)
پرانا 28-02-11, 11:52 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو پیر کونسا اس طرح بیان بازی کرتے ہیں؟؟؟خود ہی آفر لگائی ہے اور میں شرط پر پورا اترتا ہوں تو انہیں بات پر پورا اترنا چاہیے..................

یا نہیں؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (03-03-11)
پرانا 01-03-11, 07:11 AM   #12
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے ایک آئی پیڈ لے کے دے دو پیر صاحب، میرے بچے دعائیں دینگے
ویسے بھی آج میری سالگرہ ہے یکم مارچ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گفٹ ہی کر دے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-03-11), عروج (03-03-11)
پرانا 01-03-11, 07:17 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک آئی پیڈ لے کے دے دو پیر صاحب، میرے بچے دعائیں دینگے
ویسے بھی آج میری سالگرہ ہے یکم مارچ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گفٹ ہی کر دے
بھیا جی سالگرہ بہت بہت مبارک ھو۔ اللہ آپکی آئندہ کی زندگی خوشیوں اور نیکیوں سے بھر دے۔آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (01-03-11), عدنان دانی (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 07:20 AM   #14
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
بھیا جی سالگرہ بہت بہت مبارک ھو۔ اللہ آپکی آئندہ کی زندگی خوشیوں اور نیکیوں سے بھر دے۔آمین۔
شکریہ بہنا جیتی رہو
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 07:56 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پیرانِ طریقیت کو تحائف دیا کرتے ہیں نا ہنجار مرید ۔ نہ کہ اُن سے تحائف وصول کرنے پہنچ جایا کریں۔
شکر ہے کوئی ایک تو ہے جو سمجھدار ہے ۔۔
ورنہ یہاں تو الٹی ہی گنگا بہتی ہے۔ پیر صاحب بجائے وصول کرنے کے عطا ہی کئے جا رہے ہیں، لیکن کسی مرید کو ذرا برابر خیال نہیں۔
اب جس جس نے اس سلسلے سے منسلک رہنا ہے وہ اپنے اپنے مطالبات کے مطابق وہی چیزیں مجھے ارسال کر دیں جس کا انہوں نے مطالبہ کیا تھا
دانی بھائی بطور خاص آپ ۔۔۔۔۔۔۔ جلدی سے ایک آئی پوڈ لے کر درویشوں کے ڈیرے پر ارسال کر دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-03-11)
جواب

Tags
ہونے, کوئی, ٹی, پیغام, نواں, چاہیے, چاہتے, نام, موبائل, آؤ, آج, اہم, اپنی, الفور, بلال, بالآخر, بجائے, تیار, جانی, دینے, دو۔, دے, داغ, راجہ, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فکرِ اقبال کا پیغام راجہ اکرام پاکستان کے ہیروز 15 10-11-11 02:45 PM
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
حماس کا پیغآم عبداللہ آدم عمومی بحث 2 28-11-10 11:02 PM
شہدا کا اپنی ماؤں کو پیغام رضی پاکستان میں دہشت گردی 10 02-11-10 04:39 PM
مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا محمدعدنان شعر و شاعری 1 02-05-08 04:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger