واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


رسوم یا روایات کا جنم !

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-09, 01:46 PM   #1
رسوم یا روایات کا جنم !
طاھر طاھر آف لائن ہے 18-04-09, 01:46 PM

السلام علیکم،

رسم اور رویات کیسے جنم لیتے ہیں اس سلسلے میں سائنسدانوں نے ایک تجربہ کیا

پانچ بندروں کو ایک پنجرہ میں بند کیا گیا۔ اس پنجرے میں ایک سیڑھی رکھی گئ جس کے اوپر کچھ کیلے رکھ دیئے گئے۔

جب کوئی بندر کیلوں کے لالچ میں سیڑھی پر چڑھنا شروع کرتا، سائنسدان، اس پر ٹھنڈے پانی کی بوچھاڑ کر دیتے۔

اس کے بعد سے جب بھی کوئی بندر سیڑھی پر چڑھنے کی کوشش کرتا تو کمرے میں موجود بندر اس کو کھینچ لیتے تاکہ اس پر پانی نہ پڑے۔

اس طرح کیلوں کے لالچ کے باوجود، کسی بندر کو ہمت نہیں ہوئی کہ وہ سیڑھی پر چڑھ سکے۔

کچھ عرصے بعد سائنسدانوں نے فیصلہ کیا کہ پنجرے میں ایک بندر کع بدل دیا جائے۔ ایک نیا بندر پنجرے میں داخل کیا گیا جس نےآتے ہی سیڑھی پر چڑھ کر کیلے کھانے کی کوشش کی۔ پنجرے میں موجود چار پرانے بندروں نے اسے مار مار کر سیڑھی سے گرا دیا۔کئی دفعہ پٹنے کے بعد نئے آنے والے بندر نے سوچا کہ وہ کبھی بھی سیڑھی کی طرف نہیں جائے گا، مزے کی بات یہ تھی کہ اسے یہ معلوم نہیں تھا کہ کہ ایسا کیوں ہے اور اس کی پٹائی کیوں ہوتی ہے۔

اس کے بعد سائنسدانوں نے دوسے بندر کو تبدیل کیا، اس کا حشر بھی یہی ہوا۔ دوسرے کے بعد تیسرا اور تیسرے کے بعد چوتھا، سب کا حشر ایک سا ہوا۔ سارے پرانے بندر نئے بندروں‌سے تبدیل ہوگئے لیکن، سیڑھی پر کیلوں کیلیئے کوئی نہ چڑھ سکا۔

اب پینجرے میں صرف نئے بندر تھے جن پر کبھی بارش نہیں‌برسائی گئی لیکن پھر بھی وہ سیڑھی پر چڑھنے والے بندر کی پٹائی کرتے تھے۔

اگر یہ ممکمن ہوتا کہ بندروں سے پوچھا جائے کہ تم سیڑھی پر چڑھنے والے کی پٹائی کیوں کرتے ہو؟ تو شرطیہ ان کا جواب ہوتا کہ "مجھے معلوم نہیں"، ہم نے تو سب کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

کیا خیال ہے، یہ جملہ خاصا مانوس نہیں لگ رہا ؟؟؟

والسلام

طاہر

 
طاھر's Avatar
طاھر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 231
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-04-09), ام غزل (18-04-09), رضی (18-04-09), سحر (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 02:18 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی ھر کوئی اپنے ماحول سے سیکھتا ھے اور وہ رسومات اس کے اندر رچ بس جاتی ہیں اور وہ ان پر قائم رہتا ہے ۔ آج کل ہم بھی یہی کر رہے ہیں حالانکہ انسان ھونے کے ناطے کوئی فرق تو ھونا چاہیئے ہمیں اللہ نے عقل دی ہے سوجھ بوجھ دی ھے مگر ہم سوچتے نہی ہیں آج کے انسان کے ساتھ یہی المیہ ہے۔
رضی آف لائن ہے  
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 03:17 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بالکل فطری طریقہ ہے رسم و رواج کے پروان چڑھنےکا
باتصویر طریقہ دیکھنے کے لئے دیکھئے

رسوم و رواج کیسے پروان چڑھتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, معلوم, آج, اللہ, انسان, جواب, عقل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے عبدالہادی احمد اپکے کالم 13 02-02-11 08:32 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اخلاق و آداب 0 25-10-09 11:21 PM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger