| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 278
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | فخر بٹ (17-08-11), ھارون اعظم (31-07-11), مرزا عامر (31-07-11), احمد نذیر (31-07-11), ارشد کمبوہ (31-07-11), حیدر (31-07-11), سحر بٹ (31-07-11), غلام خان (17-08-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,259
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پچھلے دنوں میں رمضان پر بلاوجہ تحقیق کر رہا تھا۔ تو ایک غیر مسلم کا تبصرہ نظر سے گُزرا۔
ٹاپک تھا "رمضان کے معجزات" کسے نے جواب نہ دیا ہوا تھا۔ ایک غیر مسلم آیا۔ پہلے جان کی امان طلب کی۔ پھر بتایا کہ اُس کا مقصد ہر گز بھی مسلمانوں کی تضحیک کرنا نہیں ہے۔ ایک مرتبہ پھر جان کی امان عرض کرتے ہوئے۔۔۔۔ اُس نے بتایا کہ ’’ اس کی نظر میں مسلمان قوم کے افراد دنیا کی سب اقوام میں سے بے ترتیب، بد نظم اور وقت کو ضائع کرنے میں پہلے نمبر پر ہیں۔ اُسکا کہنا تھا کہ لیکن رمضان آتے ہی اس قوم کی یہ عادت یکسر اور اچانک ہی تبدیل ہو جاتی ہے اور یہ قوم نظم و ضبط اور وقت کی پابند قوم بن جاتی ہے۔ اور یہ بات رمضآن کا معجزہ نہیں تو اور کیا ہے۔ اُس نے اپنی بات کے ثبوت کے طور پر کہا کہ اس بات کا عام مشاہدہ کیا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی افطار کا وقت ہوتا ہے ، سبھی مسلمان ایک ہی وقت میں کھانے پر ٹُوٹ پڑتے ہیں ۔ لیکن ستھ ہی وہ اس پر حیرانگی کا اظہار بھی کرتا ہے کہ جیسے ہی روزہ ختم ہوتا ہے مسلمانوں کی بد نظمی والی عادت عود کر آتی ہے اور پھر سے کھانے میں ہڑ بونگ مچانا شروع کر دیتے ہیں۔ ۔ چناچہ اُس کا کہنا تھا کہ رمضان کے روزوں کا سب سے بڑا معجزہ مسلمانوں کو قابو میں رکھنا ہے" بات تو ہے رُوسوائی کی |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (31-07-11), فخر بٹ (17-08-11), ھارون اعظم (31-07-11), ارشد کمبوہ (31-07-11), رضی (31-07-11), سحر بٹ (31-07-11), غلام خان (17-08-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اپس کی بات ہے یہ امور تو ہے مسجدیں بھر جاتی ہیں
لوگ شکل وصورت کے اعتبار سے بھی اچھے بھلے لگنے لگتاہے قران بہت زیادہ تلاوت کرتے ہیں تھو ڑا بہت جھگڑا بھی کم ہی کرتے ہیں بہر حال اللہ سے دعا ہںي کہ اللہ ھم سبکو سال بھر اسی طرح نظم وضبط ، کفایت شعاری، ایمان ، اخلاص ، کے ساتھ گزار نے کی توفیق عطا کریں آمیننننننن |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, heal, ramadan, red, ہے۔, کھانے, یا, وقت, نظر, مقابلہ, مقصد, مسلمانوں, معجزہ, بے, ثبوت, جواب, دنیا, دعا, روزہ, رمضان, شروع, طور, طلب, عادت, عرض |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|