واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


زمانے بیت گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-07, 01:01 PM   #1
زمانے بیت گے
Ashfaq Ahmed Ashfaq Ahmed آف لائن ہے 09-09-07, 01:01 PM

اپنے ھوے پرا ے زمانے گزر گے
دل پر یہ چوٹ کھاے زمانے گزر گے


وہ بھی بچھڑ کے چین سے سو یانہں کبھی
ھم کو بھی نیند آے زمانے گزر گے


فرصت اگر ملے تہ کبھی میرے گھر میں آ
رستے کو گھر بناے زمانے گزر گے


سر پر میرے دھری ھیں تیرے غم کی گٹھڑیاں
اور بوجھ یہ اٹھاے زمانے گزر گے


وہ جو کسی کے پیار میں کھو کر رھ گی
ھم کو بھی ھوش میں آے زمانے گزر گے


کتنے ھی دکھ ھیں میں جو کبھی کہ نا سکا
اس دکھ کو بھی چھیا ے زماے گزر گے

 
Ashfaq Ahmed's Avatar
Ashfaq Ahmed
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 328
Reply With Quote
جواب

Tags
چین, نیند, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger