واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

زندگی کا ایک اھم سبق!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-11, 04:13 AM   #1
زندگی کا ایک اھم سبق!
Miss Khan Miss Khan آف لائن ہے 04-10-11, 04:13 AM

کلاس روم میں سناٹا طاری تھا۔ طلبا کی نظریں کبھی استاد کی طرف اٹھتیں اور کبھی بلیک بورڈ کی طرف۔ استاد کے سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں تھا۔ سوال تھا ہی ایسا۔ استاد نے کمرے میں داخل ہوتے ہی بغیر ایک لفظ کہے بلیک بورڈ پر ایک لمبی لکیر کھینچ دی۔ پھر اپنا رخ طلبا کی طرف کرتے ہوئے پوچھا، ’’تم میں سے کون ہے جو اس لکیر کو چھوئے بغیر اسے چھوٹا کر دے ؟‘‘۔
’’یہ ناممکن ہے ۔‘‘، کلاس کے سب سے ذہین طالبعلم نے آخر کار اس خاموشی کو توڑ تے ہوئے جواب دیا۔ ’’لکیر کو چھوٹا کرنے کے لیے اسے مٹانا پڑ ے گا اور آپ اس لکیر کو چھونے سے بھی منع کر رہے ہیں ۔‘‘
باقی طلبا نے بھی گردن ہلا کر اس کی تائید کر دی۔ استاد نے گہری نظروں سے طلبا کو دیکھا اور کچھ کہے بغیر بلیک بورڈ پر پچھلی لکیر کے متوازی مگر اس سے بڑ ی ایک اور لکیر کھینچ دی۔ جس کے بعد سب نے دیکھ لیا کہ استاد نے پچھلی لکیر کو چھوئے بغیر اسے چھوٹا کر دیا تھا۔ طلبا نے آج اپنی زندگی کا سب سے بڑ ا سبق سیکھا تھا۔ دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر، ان کو بدنام کیے بغیر، ان سے حسد کیے بغیر، ان سے الجھے بغیر ان سے آگے نکل جانے کا ہنر چند منٹ میں انہوں نے سیکھ لیا تھا۔

Miss Khan's Avatar
Miss Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 483
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-10-11), محمدعدنان (07-10-11), wajee (04-10-11), ابرارحسین (04-10-11), احمد نذیر (07-10-11), حیدر (04-10-11), حسن قادری (07-10-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (08-10-11), طاھر (07-10-11)
پرانا 04-10-11, 12:46 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سب تب کار آمد ہے جب دوسرے آپشن موجود ہوں
جب انسان کو وہ لکیر چھوٹی کرنی ہو بغیر دوسری لکیر لگائے تو پھر مٹانا ضروری ہو جاتا ہے پہلے لکیر کو یا اس کے بعض حصے کو
سچوئیشن اور سرکمسٹانسز کے تناظر میں ہی فیصلہ کر کے اچھا وقت گزارا جا سکتا ہے۔ ہر جگہ دوسری لکیر لگانے کا آپشن نہیں ہوتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-10-11), محمدعدنان (07-10-11), wajee (04-10-11), احمد نذیر (07-10-11), حیدر (08-10-11), حسن قادری (07-10-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (08-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11)
پرانا 04-10-11, 01:26 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی مثال دیں عملی زندگی سے کہ کس طرح لیکر کو مٹانا ہی ضروری ہوگا؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-10-11), wajee (04-10-11), احمد نذیر (07-10-11), حیدر (08-10-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (08-10-11)
پرانا 04-10-11, 01:33 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مثال کے طور پر آپ دوسرے کی ٹانگ کھینچے بغیر بھی آگے نکل سکتے ہیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-10-11), فیصل ناصر (07-10-11), wajee (04-10-11), احمد نذیر (07-10-11), حیدر (08-10-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (08-10-11)
پرانا 04-10-11, 01:49 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو لیکر کو بغیر مٹائے چھوٹا کرنے کی مثال ہے میں اس کے معکوس مثال مانگ رہا ہوں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-10-11), مرزا عامر (04-10-11), wajee (04-10-11), احمد نذیر (07-10-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (08-10-11)
پرانا 04-10-11, 01:58 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن اپنے ارد گرد دیکھیں تو ہر کوئی آگے نکلنے کی کوشش میں ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچتا ہے تو کوئی حسد کی آگ میں آگے نکل جاتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-10-11), احمد نذیر (07-10-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 03:54 AM   #7
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,677
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ آپ سب کا ، جنہوں نے اپنی ذہنی استعداد کے مطابق اسے پڑھا اور جوابات دیے
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (07-10-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 08:13 AM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کوئی مثال دیں عملی زندگی سے کہ کس طرح لیکر کو مٹانا ہی ضروری ہوگا؟
اس کی عملی زندگی میں مثالیں آپ کو پاکستان کی سیاست میں‌بہت مل جائیں گی
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), فیصل ناصر (07-10-11), نورالدین (07-10-11), احمد نذیر (07-10-11), شمشاد احمد (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 12:02 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ سب تب کار آمد ہے جب دوسرے آپشن موجود ہوں
جب انسان کو وہ لکیر چھوٹی کرنی ہو بغیر دوسری لکیر لگائے تو پھر مٹانا ضروری ہو جاتا ہے پہلے لکیر کو یا اس کے بعض حصے کو
سچوئیشن اور سرکمسٹانسز کے تناظر میں ہی فیصلہ کر کے اچھا وقت گزارا جا سکتا ہے۔ ہر جگہ دوسری لکیر لگانے کا آپشن نہیں ہوتا
آپ کی بات کچھ سمجھ نہیں‌آئی ۔
جہاں تک میں مندرجہ بالا مثال کو سمجھ پائی ہوں کہ پہلی لکیر دوسرے کی ذات ہے جو اپ کے مدمقابل ہے یا آپ کا ساتھی ہے جس سے آپ کو اگے نکلنا ہے ۔ کسی بھی وجہ سے ۔
اس لکیر کو مٹائے بغیر آگے نکلنے کا مطلب ہے کہ دوسرے کو نقصان پہنچائے بغیر آگے نکلنا ۔
اور دوسری لکیر آپ کی اپنی ذات ہے جس کو آپ کسی دوسرے کو نقصان پہنچائے بغیر اگے لے جائے ۔ مدمقابل ایک لمبی لکیر کھینچ کر ۔

آپ کی بات کے تناظر میں تو یہ بات سمجھ آرہی ہے کہ اپنی ذات کو تو آگے نہیں لے جایا جارہا ہے صرف دوسرے کو آگے بڑھنے سے روکا جارہا ہے
اس میں صرف دوسرے کی ٹانگ کھینچنا ہے چاہے اس میں خود کا کوئی فائدہ نا ہو ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-10-11), احمد نذیر (07-10-11), راجہ اکرام (07-10-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 12:11 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سچوئیشن اور سرکمسٹانسز کے تناظر میں ہی فیصلہ کر کے اچھا وقت گزارا جا سکتا ہے۔ ہر جگہ دوسری لکیر لگانے کا آپشن نہیں ہوتا
میں نے یہ لکھا ہے ۔۔ اس سے واضح ہو رہا ہے کہ مذکورہ بالا طریقہ ٹھیک ہے ۔۔ اسی کو اپنایا جانا چاہیے
لیکن اگر حالات ایسے نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دوسرا شخص مسلسل مشکلات پیدا کر رہا ہے، آپ کو پہلی لکیر مٹائے بغیر آگے جانے نہیں دے رہا تو؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), احمد نذیر (07-10-11), شمشاد احمد (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 09:23 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میں نے یہ لکھا ہے ۔۔ اس سے واضح ہو رہا ہے کہ مذکورہ بالا طریقہ ٹھیک ہے ۔۔ اسی کو اپنایا جانا چاہیے
لیکن اگر حالات ایسے نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دوسرا شخص مسلسل مشکلات پیدا کر رہا ہے، آپ کو پہلی لکیر مٹائے بغیر آگے جانے نہیں دے رہا تو؟؟
اگر حالات ایسے ہوں کہ دوسرا شخص اپ کے راستے میں مشکلات پیدا کررہا ہو ۔ تو اس کا صحیح طریقہ یہ ہے میرے اصول کے مطابق کہ وقتی طور پر اپنا راستہ تبدیل کرلیا جائے ۔ برائی کا جواب برائی سے دینے سے وقتی کامیابی تو حاصل ہوسکتی ہے لیکن پائیدار کامیابی برائی کا جواب اچھائی سے دینے سے ہی حاصل ہوسکتی ہے ۔
مثال کے طور پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک عورت روز کچڑا پھیکتی تھی وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تھے تو انہوں نے خوشدلی سے برداشت بھی کیا اور اس عورت کی بیماری میں عیادت بھی کی ۔
لیکن ہم ایک عام مسلمان ہونے کے ناطے کسی کا اپنے اوپر کچڑا ڈالنا روز برداشت نہیں کرسکتے ۔ تو ہمارے لیے یہ ہے کہ ہم اپنا راستہ تبدیل کرلیں یہاں تک کہ وہ شخص باز آجائے لیکن جب اس شخص کو ہماری ضرورت ہو تو ہم اس کے کام ائیں ۔ اسی طرح برائی کا جواب اچھائی سے دیا جاسکتا ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), فیصل ناصر (07-10-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 09:29 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف ایک کچرے والی مثال کافی نہیں
عورت کا کچرا پھینکنا راستہ روکنے کا ایک طریقہ ہے۔ اور اس صورت میں بھی پہلی لکیر کو بغیر چھیڑے چھوٹا کیا جا سکتا ہے۔ اور یہی افضل ترین طریقہ ہے جو رسول خدا صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنایا
لیکن راستہ روکنے کا ایک طریقہ وہ ہے جو کفار، مشرکین اور یہود و نصاریٰ نے اپنایا ۔۔۔ اس صورت میں ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), فیصل ناصر (07-10-11), رضی (07-10-11), سحر (08-10-11), شمشاد احمد (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 11:58 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
صرف ایک کچرے والی مثال کافی نہیں
عورت کا کچرا پھینکنا راستہ روکنے کا ایک طریقہ ہے۔ اور اس صورت میں بھی پہلی لکیر کو بغیر چھیڑے چھوٹا کیا جا سکتا ہے۔ اور یہی افضل ترین طریقہ ہے جو رسول خدا صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنایا
لیکن راستہ روکنے کا ایک طریقہ وہ ہے جو کفار، مشرکین اور یہود و نصاریٰ نے اپنایا ۔۔۔ اس صورت میں ؟؟
کفار سے جہاد ایک استثنائی کیفیت ہے ۔
لکیر کا معاملہ انفرادی نوعیت کا ہے ۔
اور بحیثیت مسلمان کسی کی طرف سے پہنچائی ہوئی تکلیف کا جواب
اگنورنس سب سے بہتر ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), راجہ اکرام (08-10-11), شمشاد احمد (08-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 12:06 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=سحر;461566]کفار سے جہاد ایک استثنائی کیفیت ہے ۔
لکیر کا معاملہ انفرادی نوعیت کا ہے ۔

[/QUOTE

میرا جملہ جو میں نے پہلے مراسلے میں لکھا تھا ملاحظہ ہو
سچوئیشن اور سرکمسٹانسز کے تناظر میں ہی فیصلہ کر کے اچھا وقت گزارا جا سکتا ہے۔ ہر جگہ دوسری لکیر لگانے کا آپشن نہیں ہوتا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), رضی (10-10-11)
پرانا 08-10-11, 02:47 AM   #15
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,677
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ عزیزم، آپ کا جواب پڑھ کر بہت خوشی ہوئ، آپ نے بالکل صحیح نتیجہ اخذ کیا ہے، ورنہ کل توجوابات دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جزاک اللھ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
آپ کی بات کچھ سمجھ نہیں‌آئی ۔
جہاں تک میں مندرجہ بالا مثال کو سمجھ پائی ہوں کہ پہلی لکیر دوسرے کی ذات ہے جو اپ کے مدمقابل ہے یا آپ کا ساتھی ہے جس سے آپ کو اگے نکلنا ہے ۔ کسی بھی وجہ سے ۔
اس لکیر کو مٹائے بغیر آگے نکلنے کا مطلب ہے کہ دوسرے کو نقصان پہنچائے بغیر آگے نکلنا ۔
اور دوسری لکیر آپ کی اپنی ذات ہے جس کو آپ کسی دوسرے کو نقصان پہنچائے بغیر اگے لے جائے ۔ مدمقابل ایک لمبی لکیر کھینچ کر ۔

آپ کی بات کے تناظر میں تو یہ بات سمجھ آرہی ہے کہ اپنی ذات کو تو آگے نہیں لے جایا جارہا ہے صرف دوسرے کو آگے بڑھنے سے روکا جارہا ہے
اس میں صرف دوسرے کی ٹانگ کھینچنا ہے چاہے اس میں خود کا کوئی فائدہ نا ہو ۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
رضی (10-10-11), سحر (08-10-11)
جواب

Tags
ہوتے, ہلا, کیے, کلاس, کار, کرتے, لفظ, لیا, چند, مگر, منع, آگے, آج, اپنی, اسے, استاد, بورڈ, جواب, جانے, دیکھا, دے, زندگی, سیکھا, سوال, سبق

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger