واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


زندگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-10, 07:05 PM   #1
زندگی
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 16-10-10, 07:05 PM

زندگی
گرُو جی میں زندگی کا فلسفہ سمجھنا چاہتا ہوں۔گرو جی نے بچے کو دیکھا کہ اس چھوٹی عمر میں یہ کیسا سوال کر رہا ہے۔خیر گرو جی چُپ ہی رہے لیکن بچے کے بار بار اصرارپر گرو جی نے کہا ٹھیک ہے ہم تمیں بتا دیں گے کہ اس زندگی کا فلسفہ کیا ہے اور آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے۔
جی گرو جی میں ساری زندگی میں آپ کا احسان نہیں بھولوںگا۔
تو ہاں اس کے لیے ایک شرط ہے گرو جی نے کہا۔
جی میں ہر شرط ماننے کے لیے تیار ہوں بچہ ایک دم سے بولا اورا س کا چہرہ چمکنے لگا۔
شرط یہ ہے کہ تم اُس وقت تک مجھ سے بولو گے نہیں جب تک میری زندگی کا آخری دن نہ آئے۔اور میرا ہر کام کرو گے۔گروجی نے کہا
جی جی جی خوشی کہ مارے تو شاگرد کی جان ہی نکلی جا رہی تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج اس بات کو 37سال ہوچلے تھے۔شاگرد نے ہر بات گرو جی کی مانی اور اس دوران وہ چُپ رہا اور گرو جی سے کوئی بات نہ کہیںاور بہت کچھ ایسے ہی سیکھتا چلا گیا۔اور گروجی کا چہیتا بنتا رہا۔
آخر ایک دن آیا گرو جی اسے بتائے بغیر فوت ہوگئے کہ اس زندگی کا فلسفہ کیا ہے؟
شاگرد اب خود گرو جی بن گئے تھے۔
ایک بچہ آیا ۔۔۔گروجی بہت دور سے آیا ہوں آپ کا چرچا سُن کر۔
میں جاننا چاہتا ہوں کہ زندگی کا فلسفہ کیا ہے؟
[COLOR="rgb(139, 0, 0)"]گرو جی دیکھ کر مُسکرائے۔اس کے لیے ایک شرط ہے۔[/COLOR]
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
شکریہ: 7,301
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 257
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-10-10), منتظمین (17-10-10), مرزا عامر (16-10-10), wajee (16-10-10), عبدالقدوس (17-10-10), عروج (19-10-10)
پرانا 16-10-10, 09:52 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ بہت خوب زبردست
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (19-10-10)
پرانا 17-10-10, 04:33 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (19-10-10)
پرانا 19-10-10, 09:06 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک وقت بہت بڑا استاد ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (19-10-10)
جواب

Tags
color, کیسا, کوئی, گے, وقت, چاہتا, مقصد, آیا, اُس, احسان, اسے, بچے, بنتا, بار, جان, خود, خوشی, دیکھا, دیں, زندگی, سوال, سال, ساری, شاگرد, شرط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger