واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


زین کیوں غائب رہتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-08, 06:06 PM   #1
زین کیوں غائب رہتا ہے
J.S J.S آف لائن ہے 10-12-08, 06:06 PM







کوئی بتا سکتا ہے کہ آپ کل بھائی زین کیوں غائب رہتا ہے، اور کہاں غائب رہتا ہے۔

 
J.S's Avatar
J.S
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 329
Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-12-08)
پرانا 10-12-08, 06:20 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زین کیوں غائب رہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں

کوئی بتا سکتا ہے کہ آپ کل بھائی زین کیوں غائب رہتا ہے، اور کہاں غائب رہتا ہے۔
ٹھیک کہتے ہو آپ
یہ تو سوچنے والی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

Name:  rtr (128).gif
Views: 46
Size:  12.3 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (11-12-08)
پرانا 10-12-08, 06:56 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زین کیوں غائب رہتا ہے

زین بہت محنتی بچہ ہے
جاب کرتا ہے اسلیئے بزی رہتا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-12-08), فیصل ناصر (10-12-08)
پرانا 11-12-08, 12:10 AM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: زین کیوں غائب رہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ٹھیک کہتے ہو آپ
یہ تو سوچنے والی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

منسلکہ فائل 14211
ٹھیک تو کہتا ہوں میں مگر کچھ سوچا بھی کہ بس ابھی تک سوچ میں ہی ہو آپ
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-08, 12:33 AM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زین کیوں غائب رہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
زین بہت محنتی بچہ ہے
جاب کرتا ہے اسلیئے بزی رہتا ہے
آپ کیا کہنا چاہتی ہو کہ میں محنتی نہیں ہوں،
آپ کو کیا معلوم کہ
روز صبح اٹھنا، اٹھکر نہانا ، نہاکر برش کرنا Name:  brushy.gif
Views: 27
Size:  4.1 KB، برش کے بعد کپڑے چینج کرکے ناشتہ کرنے جانا ناشتے کے بعد کام کرنے کے بارے میں سوچنا کہ کس کو کتنے دن کی اور گولی دینی ہے اور کس کا کام آج ہی کر کے دینا ہے اس میں ہی 5 بج جاتے ہیں ( آپ قطی یہ نہ سمجھیں کہ گولی دینا آسان کام ہے، حالت بری ہو جاتی ہے )، پھر کام کرنا ساتھ میں نیٹ اور یاہو کو بھی ساتھ ساتھ ہنڈل کرنا اور اوپر سے یہ موبائل ، اسی چکر میں پھر کھانے کا ٹائم ہو جاتا ہے یہ کھانا دوپہر کا نہیں رات کا ہے، اتنا محنتی ہونے کی وجہ سے دوپہر کا تو کھانا کا وقت ہی نہیں ملتا، کھانے کے بعد تھوڑی چہل قدمی بھی کرو نہیں کرو تو توند نکل آتی ہے ، اس کے بعد پھر سونے کا وقت لو جی اب تو سونا بھی پڑے گا نیند جو آرہی ہے۔
اور صبح پھر جو اٹھنا ہے۔
اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی اپنے پیسے لینے کے لیے منتین کرنی پرتی ہیں یہ بھی کوئی آسان کام نہیں۔

اور آپ نے کہہ دیا کہ زین بہت محنتی بچہ ہے

جاب کرتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہماری تو جیسے مٹھائی کی دوکان ہے،
اسلیئے بزی رہتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہم تو فالتو میں دیوار پر سر پٹھکتے رہتے ہیں سارا دن
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (11-12-08), فیصل ناصر (11-12-08), چیتا چالباز (11-12-08), ام طلحہ (11-12-08), تفسیر حیدر (11-12-08), سیپ (11-12-08), عبدالقدوس (11-12-08)
پرانا 11-12-08, 01:41 AM   #6
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زین کیوں غائب رہتا ہے

بيچارہ جاويد

ميرے بھائ اب تم آرام كر لو
Attached Images
  

Last edited by Atia jamali; 11-12-08 at 01:44 AM.
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-12-08), فیصل ناصر (11-12-08), عبدالقدوس (11-12-08)
پرانا 11-12-08, 02:58 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: زین کیوں غائب رہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
آپ کیا کہنا چاہتی ہو کہ میں محنتی نہیں ہوں،
آپ کو کیا معلوم کہ
روز صبح اٹھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور آپ نے کہہ دیا کہ زین بہت محنتی بچہ ہے

جاب کرتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہماری تو جیسے مٹھائی کی دوکان ہے،
اسلیئے بزی رہتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ہم تو فالتو میں دیوار پر سر پٹھکتے رہتے ہیں سارا دن
Name:  q (12).gif
Views: 41
Size:  4.5 KBName:  q (12).gif
Views: 41
Size:  4.5 KBName:  q (12).gif
Views: 41
Size:  4.5 KBName:  q (12).gif
Views: 41
Size:  4.5 KBName:  q (12).gif
Views: 41
Size:  4.5 KBName:  q (12).gif
Views: 41
Size:  4.5 KB

اف میرے بھائی جاوید
کسقدر دکھی ہو آپ میری طرح
کچھ یہی میرے بھی حالات ہیں صبح صبح ظہر کے وقت اٹھتا ہوں پھر مارکیٹ پھر کام پھر واپسی
پھر کھانا پھر دوستوں میں جانا اور اب نیٹ پر آنا Name:  q (10).gif
Views: 42
Size:  7.2 KB
اتنی محنت اور لوگوں کو دیکھ لو کسقدر باتیں بنائی جارہی ہیں Name:  rtr (21).gif
Views: 37
Size:  11.2 KB
تھوڑے دنوں میں میں اپنا نام ایک اور زین رکھنے والا ہوں Name:  rtr (25).gif
Views: 42
Size:  21.9 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-12-08), عبدالقدوس (11-12-08)
پرانا 11-12-08, 06:04 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: زین کیوں غائب رہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
بيچارہ جاويد

ميرے بھائ اب تم آرام كر لو
شکریہ عطیہ آپی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-08, 06:10 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: زین کیوں غائب رہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
منسلکہ فائل 14225منسلکہ فائل 14225منسلکہ فائل 14225منسلکہ فائل 14225منسلکہ فائل 14225منسلکہ فائل 14225

اف میرے بھائی جاوید
کسقدر دکھی ہو آپ میری طرح
کچھ یہی میرے بھی حالات ہیں صبح صبح ظہر کے وقت اٹھتا ہوں پھر مارکیٹ پھر کام پھر واپسی
پھر کھانا پھر دوستوں میں جانا اور اب نیٹ پر آنا منسلکہ فائل 14224
اتنی محنت اور لوگوں کو دیکھ لو کسقدر باتیں بنائی جارہی ہیں منسلکہ فائل 14226
تھوڑے دنوں میں میں اپنا نام ایک اور زین رکھنے والا ہوں منسلکہ فائل 14227
دیکھ لو فیصل بھائی آپ کے ہوتے کیا ہو رہا ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-12-08)
پرانا 11-12-08, 08:50 PM   #10
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زین کیوں غائب رہتا ہے

اسی لیئے تو ہم مخنتی قوم کہلاتے ہیں۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-12-08), فیصل ناصر (12-12-08)
پرانا 11-12-08, 09:35 PM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: زین کیوں غائب رہتا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
اسی لیئے تو ہم مخنتی قوم کہلاتے ہیں۔
سہی کہا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, یاہو, نیند, موبائل, معلوم, آج, بھائی, جواب, رات, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 10:52 PM
نازیہ علی گل تعارف 9 24-03-09 10:05 PM
صحافیوں کے تحفظ اور آزادیٴ صحافت کیلئے قانون سازی کرینگے ‘شازیہ مری عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:57 AM
میری شائع کی ہوئی خبریں صفحہ اوّل کی زینت کیوں نہیں بنتیں؟؟ ابن ضیاء تجاویز اور شکایات 3 08-01-08 04:20 PM
برازیل:سات البینو گھڑیال’چوری‘ محمدعدنان خبریں 0 05-01-08 11:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger