واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


::: سال 2007 کے خوشگوار ترین لمحات :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-08, 12:45 PM   #1
::: سال 2007 کے خوشگوار ترین لمحات :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 01-01-08, 12:45 PM

اس دھاگے میں ہم اپنے سال 2007 کے خوشگوار ترین لمحات کا تبادلہءِ خیال کریں گے۔

تو صاحبوں سال 2007 میرے لیئے انتہائی خوشگوار رہا۔ سال شروع ہوتے ہی ماہِ جنوری میں میں رشتہءِ ازدواج میں منسلک ہو گیا۔پھر سال کے وسط یعنی جون میں عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی۔ اور اکتوبر اور آخر رمضان میں عید کے چاند کے ساتھ ساتھ ایک چاند سا بیٹا بھی اللہ تبارک و تعالیٰ نے عنایت کیا۔الحمدللہ ربّ العالمین ۔

آپ بھی اگر اپنی خوشیوں میں سب کو شامل کرنا چاہیں تو یہ دھاگہ حاضر ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 527
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (01-01-08), محمدعدنان (01-01-08), Zullu230 (05-01-08), خرم شہزاد خرم (05-01-08)
پرانا 01-01-08, 10:01 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: سال 2007 کے خوشگوار ترین لمحات :::

گزشتہ سال بہت اچھا ہی گزرہ ، کوئی بھی بری بات رونما نہیں ہوئی اللہ کے فضل سے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-01-08, 11:01 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: سال 2007 کے خوشگوار ترین لمحات :::

ماشااللہ بھائی بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے آپ نے۔

2007 کافی اچھا گزرا ہے الحمدللہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-08, 09:59 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: سال 2007 کے خوشگوار ترین لمحات :::

گزشتہ سال اللہ کے فضل و کرم سے بخیر و عافیت گزر گیا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-08, 08:15 AM   #5
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: سال 2007 کے خوشگوار ترین لمحات :::

گزشتہ سال اللہ کے فضل و کرم سے بخیر و عافیت گزر گیا۔ 2007
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
اللہ, بھائی, جواب, رمضان, سال, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آفس 2007 ہادی Ask Experts ماہرین کی رائے 14 21-05-09 06:56 AM
دسمبر 2007 کے اہداف منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 35 05-01-08 07:45 PM
2007 کا کشمیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:49 AM
2007: جوہری تنازعہ کا برس خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger