| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 192
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ونود جی ایسی کوئی بات نہیں ان کی نظر نہیں پڑئی ہوگئی آپ کے بعد بھی ایک سوال ہے جس کا ابھی تک جواب نہیں دیا گیا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلوسرکارکوئی بات نہیں۔ میں ابھی جواب کا انتجارکررہا ہوں دیدی جی۔
پان چھالیہ اورسگریٹ سے دانتوں پر نشان پڑ گئے ہیں جو جاتے نہیں بتایئے وہ کیسے دور کروں؟ مدھم ہورہے ہیں بس لے جائے تو اچھا ہے |
|
|
|
| ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (16-11-11) |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلوسرکارکوئی بات نہیں۔ میں ابھی جواب کا انتجارکررہا ہوں دیدی جی۔
ہماری فیلڈ میں شراب نوشی عام ہے پرنتو پان چھالیہ اورسگریٹ سے دانتوں پر نشان پڑ گئے ہیں جو جاتے نہیں بتایئے وہ کیسے دور کروں؟ مدھم ہورہے ہیں بس چلے جائے تو اچھا ہے۔ دیدی کوئی ٹوتھپیسٹ بتادیں اچھا سا |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,255
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر آپی عید کی چھٹیاں منانے آجکل پاکستان گئی ہوئی ہے ، اسی لئے بزی ہونگی، آپ فکر نا کیجئے وہ آپکے سوال کا جواب دے دیگی۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | ||
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دراصل آپ نے جس تاریخ میں وہ مراسلہ لکھا تھا ان دنوں میں مصروفیت کی وجہ سے پاک نیٹ پر نہیں آرہی تھی ۔ اور اب میں پاک نیٹ پر صرف نئے مراسلات پر کلک کرتی ہوں اور یہ دھاگہ شاید بہت پیچھے چلا گیا ہے اس لیے میں جواب نہیں دے پائی ایک بار پہر معذرت لیکن آپ نے یہ ہندو والی بات بہت غلط کی اس بات سے واقعی دکھ ہوا ۔ میں نے کافی عرصہ ایک این جی او کی ڈینٹل کلینک میں کام کیا ہے اور وہ کلینک غیر مسلموں کے علاقے میں تھا اور وہاں کافی پیشنٹس غیر مسلم آتے تھے ۔ ہم پروفیشنلی کبھی مسلم اور غیر مسلم میں فرق نہیں کرتے ہیں ۔ اقتباس:
آپ کو اسکیلنگ کروانی پڑے گی ۔ چھالیہ کا ایک نقصان اور بھی ہوتا ہے کہ منہ کی ایلاسٹک سٹی بھی کم ہوجاتی ہے ۔ یعنی منہ کم کھلتا ہے ۔ بہتر یہی ہے کہ سگریٹ پان چھالیہ جیسئ عادات کو چھوڑ دیا جائے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
||
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-11-11), فیصل ناصر (15-11-11), ھارون اعظم (16-11-11), یاسر عمران مرزا (14-11-11), ونودراتھور (16-11-11), نبیل خان (16-11-11), محمد یاسرعلی (14-11-11), احمد نذیر (15-11-11), حیدر (16-11-11), راجہ اکرام (14-11-11), عدنان دانی (14-11-11), عروج (16-11-11) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دھنیباددیدیاآپ نے جواب دیا۔ دیدیایہ سب چھوڑنا بھت مشکل کام ہے۔ سکیننگ سے دانت کمجورتو نہیں ہونگے؟
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں ۔ یہ میرا تجربہ بھی ھے۔ فرق نہیں پڑا تھا مضبوطی میں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسکیلنگ کے سائڈ ایفیکٹ نہیں ہوتے ہیں ۔ ہر ایک کو ہر چھ مہینے میں اسکیلنگ کرانا چاہئے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| mad, net, pak, url, ہیلپ, ہوتی, ہوتا۔, کیپاس, کیاہوا, کرنی, کرتی, پوسٹ, پسند, لیکن, موجود, انہوں, انڈین, انڈسٹری, بنائی, جاتا, دینا, دیدی, دیدیا, سحر, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین | آبی ٹوکول | عمومی بحث | 2 | 31-03-11 08:11 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| نبی رحمت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مرتبہ ذی شان | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 123 | 03-07-10 11:37 PM |
| حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کرنے والا کا انعام | wajee | علوم حدیث | 1 | 20-07-09 07:56 PM |
| نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر بات سچ ھے | sahj | مطالعہ حدیث | 1 | 03-07-09 02:51 PM |