واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

سلام واپڈا والوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-11, 11:12 PM   #1
سلام واپڈا والوں
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 31-07-11, 11:12 PM

اسلام علیکم دوستو
ہر انسان روز ہی کسی نہ کسی وجہ سے پریشان ہوتا ہے کہتے ہیں‌کہ پریشانی شئیر کرنے سے کم ہو جاتی ہے یہ سلسلہ میں اس لیے شروع کر رہا ہوں‌تاکہ یہاں ہم ایک دوسرے کی چھوٹی چھوٹی پریشانی ایک دوسرے سے بات کر کے اس کا حل تلاش کر سکیں اب پتا نہیں آپ کو پسند آئے گا کہ نہیں ۔
بہرحال مجھے آپ لوگو کی آمد کا انتظار رہے اور اگر کوئی دوست جب بھی اپنی کوئی پریشانی شیئر کرے گا اس کو 20 پوائنٹ دیے جائیں گے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by عبدالقدوس; 02-08-11 at 04:46 AM..

محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 642
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-08-11), احمد نذیر (03-08-11), سحر بٹ (31-07-11), شمشاد احمد (31-07-11), عروج (13-08-11)
پرانا 31-07-11, 11:24 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی ایک ہو تو بتائیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-08-11), محمد یاسرعلی (01-08-11)
پرانا 31-07-11, 11:29 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے ٹرانس فارمر کا فیوز اڑ گیا تھا جو 3 گھنٹوں کے بعد ٹھیک ہوا
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-08-11), محمد یاسرعلی (01-08-11)
کمائي نے پیارا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-08-11 محمد یاسرعلی دستیاب نہیں 20
پرانا 31-07-11, 11:45 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی فری موبائل مل جائے
سستا سا چلے گا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-08-11), محمد یاسرعلی (01-08-11)
کمائي نے ننھا بچہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-08-11 محمد یاسرعلی ہم تو یہی کر سکتے ہیں کہ ہمارے پاس خود دو سال سے ایل جی کا پرانے زمانوں کا ماڈل ہے 20
پرانا 01-08-11, 12:09 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کوئی فری موبائل مل جائے
سستا سا چلے گا
1202 لے لو سستا سا اور اچھا سا میرے پاس یہی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-08-11), محمد یاسرعلی (01-08-11)
پرانا 01-08-11, 01:06 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب پریشانی ہے یہی ہے
کوئی فری سینڈ کردے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-08-11)
پرانا 01-08-11, 01:34 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیت کا بولو رام ہوا رہا سارا دن
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-08-11)
کمائي نے عبداللہ آدم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-08-11 محمد یاسرعلی ایک فالتو کیوں کے ہماری اور آپ کی پریشانی ملتی جلتی تھی 21
پرانا 01-08-11, 01:44 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فری سینڈ نہیں ہوتا، کورئیر والے بہت پیسے لیتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-11, 01:45 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرید جی ایس ویلے ایتھے ۔ کی پریشانی پے گئی اے ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-11, 07:32 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری آج کی پریشانی یہ ہے کہ رات کو دو دفعہ اپنی پریشانی تفصیل سے ٹائپ کی اور جب ارسال کی آگے پاک نیٹ خاموش ہوگیا یہی کا ہماری قسمت ہمارے کافی خلاف رہی کے ایک چھوٹا سا امیج ڈیزائن کرنے کے لیے تقریباً 12 گھنٹے لگ لگے آپ وہ امیج یہاں‌دیکھ سکتے ہیں‌
دو قومی نظریہ، میڈیا اور ہم
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-08-11), حیدر (02-08-11)
پرانا 01-08-11, 07:57 AM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری پریشانی یہ ہے کہ اے کیو کی اتنی پوسٹس کیسے ہوئ مجھے تو نظر نہیں آتی
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-08-11 محمد یاسرعلی آپ کو پوائنٹ دینے کے ہم قابل تو نہیں مگر۔۔۔۔ 20
پرانا 01-08-11, 11:07 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج بھی کافی ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ان میں قابل ِ ذکر مندرجہ ذیل ہے
ہم تو رمضان کا پہلا تحفہ مل گیا ہے
وہ ایسے کے 8:30 پہ لائٹ گی کوئی دو چار منٹ بعد دے دی پھر تقریباً 8:45 پہ گی اور دو چار منٹ بعد پھر آگی مگر پھر کوئی پانچ منٹ بھی نہ رہی ہو گی کہ پھر چلی گی اور 10:05 پہ آئی
ابھی پہلی تراویح تھی آگے آگے دیکھئے ہوتا لے کیا اگر یہی حال سحری میں ہوا تو
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-08-11), نیلم خان (02-08-11), حیدر (02-08-11), عبدالقدوس (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 01:17 AM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
آج بھی کافی ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ان میں قابل ِ ذکر مندرجہ ذیل ہے
ہم تو رمضان کا پہلا تحفہ مل گیا ہے
وہ ایسے کے 8:30 پہ لائٹ گی کوئی دو چار منٹ بعد دے دی پھر تقریباً 8:45 پہ گی اور دو چار منٹ بعد پھر آگی مگر پھر کوئی پانچ منٹ بھی نہ رہی ہو گی کہ پھر چلی گی اور 10:05 پہ آئی
ابھی پہلی تراویح تھی آگے آگے دیکھئے ہوتا لے کیا اگر یہی حال سحری میں ہوا تو
ابھی تو ابتدائے عشق ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-08-11, 04:14 AM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
آج بھی کافی ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ان میں قابل ِ ذکر مندرجہ ذیل ہے
ہم تو رمضان کا پہلا تحفہ مل گیا ہے
وہ ایسے کے 8:30 پہ لائٹ گی کوئی دو چار منٹ بعد دے دی پھر تقریباً 8:45 پہ گی اور دو چار منٹ بعد پھر آگی مگر پھر کوئی پانچ منٹ بھی نہ رہی ہو گی کہ پھر چلی گی اور 10:05 پہ آئی
ابھی پہلی تراویح تھی آگے آگے دیکھئے ہوتا لے کیا اگر یہی حال سحری میں ہوا تو
تو دوستو آگے اب سحری کا سنو پاک نیٹ کے نیلم بہن کے مراسلات کے جواب دیتے رات کیسے بیتی پتا ہی نہیں چلا پتا اس وقت جب مسجد میں مولوی صاحب تلاوت کرنے لگے اور تلاوت کر کے کہا روزہ بند ہونے میں‌ ایک گھنٹہ اور 30 منٹ باقی ہیں شاید واپڈا والے اس انتظار میں تھے ساتھ ہی لائیٹ چلی گی اور پتا ہے کے کب آئی 4 بجے روزہ بند ہونے کے بعد
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-08-11), نیلم خان (03-08-11), حیدر (02-08-11), عبدالقدوس (02-08-11)
کمائي نے محمد یاسرعلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-08-11 نیلم خان نیلم بہن کے مراسلات کے جواب دیتے رات کیسے بیتی پتا ہی نہیں چلا 50
پرانا 02-08-11, 04:24 AM   #15
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھڑید کا نام اس لیے تبدیل کیا ہے کہ اب تک کے ساری پریشانی واپڈا والوں سے ہی متعلق بیان ہوئی ہیں

اور ان کو سلام اس لیے کہ وہ ہم کو وہ دور دیکھا رہے ہیں جو ہم نے نہیں دیکھا تھا
آج پتا ہے کہ ہم نے افطاری کیسے تیار کی ایک چھولے کو فل جلایا اور دوسرے پہ کھانا تیار کیا خیر اس میں واپڈا والے غریبوں کا قصور نہیں ہے ہم ہی کم از کم ایمرجنسی لائیٹ تو گھر میں رکھنی چاہیے تھی

دوستوں ویسے آپس کی بات ہے یہ دونوں ٹائم جو ہیں ان کا انتخاب کوئی مسلمان نہیں کرسکتا اور واقعی ایسا ہے کیوں‌ کے ہمارے گریڈ میں عیسائیوں کی کالونی ہے جو گریڈ میں شاید ملازم بھی ہیں کیونکہ سرکاری کواٹرز ہیں اور گریڈ کی چار دیواری کے اندر واقع ہیں اور میرے خیال میں‌سے انہی میں سے کسی کی ڈیوٹی ہو گی لائیٹ بند کرنے کی یہ میرا خیال ہے باقی اللہ بہتر جانتا ہے کہ حقیقت کیا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-08-11), حیدر (02-08-11)
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کرے, گے, پریشان, پریشانی, پسند, وجہ, لوگو, آمد, آج, اپنی, انتظار, انسان, اسلام, تلاش, جائیں, جاتی, حل, دیے, دوسرے, روز, سکیں, سلسلہ, شروع

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger