واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


سن کر شکریہ کا بٹن لازمی دبانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-12-10, 09:06 PM   #1
سن کر شکریہ کا بٹن لازمی دبانا
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 02-12-10, 09:06 PM

سن کر شکریہ کا بٹن لازمی دبانا

]

Last edited by محمدخلیل; 02-12-10 at 09:27 PM..

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 337
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-03-11), یاسر عمران مرزا (02-12-10), نیلم خان (02-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), بزم خیال (09-03-11), عبدالقدوس (02-12-10)
پرانا 02-12-10, 10:45 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-10, 10:59 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عورت پہلی نظر میں اگرچہ معصوم سی لگی۔ لیکن جب اس نے منہ کھولا تو اس کی ساری اصلیت سامنے آ گئے۔ عجیب بے حیاء قسم کی عورت لگی مجھے تو۔

باقی شاعری سے زیادہ اس میں حاضرین مجلس کے چسکے کا بندوبست کیا گیا تھا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-03-11), نیلم خان (02-12-10), محمد عاصم (08-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 02-12-10, 11:52 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
عورت پہلی نظر میں اگرچہ معصوم سی لگی۔ لیکن جب اس نے منہ کھولا تو اس کی ساری اصلیت سامنے آ گئے۔ عجیب بے حیاء قسم کی عورت لگی مجھے تو۔

باقی شاعری سے زیادہ اس میں حاضرین مجلس کے چسکے کا بندوبست کیا گیا تھا۔
درست فرمایا آپ نے

خلیل بھائ نے اسی لئے لکھا تھا کہ شکریہ کا بٹن دبائیں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), حیدر (08-03-11)
پرانا 03-12-10, 06:15 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
عورت پہلی نظر میں اگرچہ معصوم سی لگی۔ لیکن جب اس نے منہ کھولا تو اس کی ساری اصلیت سامنے آ گئے۔ عجیب بے حیاء قسم کی عورت لگی مجھے تو۔

باقی شاعری سے زیادہ اس میں حاضرین مجلس کے چسکے کا بندوبست کیا گیا تھا۔
06:17 / بیٹھی ہوئے سامعین کا راز افشا ہوتا ہے ملاحظہ فرمائیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 05:18 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے گانے کی پوسٹ ھی نا پسند ھوتی ھے اسلیے شکریہ کا سؤال ھی نہیں۔ بھیا اسکے لیے گھر میں لوازمات سے لطف اندوز ھؤا جا سکتا ھے نا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (08-03-11), حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 05:41 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
عورت پہلی نظر میں اگرچہ معصوم سی لگی۔ لیکن جب اس نے منہ کھولا تو اس کی ساری اصلیت سامنے آ گئے۔ عجیب بے حیاء قسم کی عورت لگی مجھے تو۔

باقی شاعری سے زیادہ اس میں حاضرین مجلس کے چسکے کا بندوبست کیا گیا تھا۔
میں اس ویڈیو پر کلک کر ہی رہی تھی ، سننے کے لیے ، لیکن یاسر بھآئی کے اس تبصرے کے بعد ارادہ ترک کردیا ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-03-11), عبداللہ آدم (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 09:21 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور میرے تبصرے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 09:49 PM   #9
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگدا اے تساں کو سرائیکی ودی چنگی لگدی اے ۔ ایں واسطے شئیر کتی ودو۔
اے تا کوئی بیٹھک پروگرام لگدا ودے ٹی وی شو تا ایویں دے کہ نئیں ہوندے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-03-11)
پرانا 08-03-11, 11:12 PM   #10
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,682
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان نام نہاد مسلمانوں سے بہتر شاعری تو اس ہندو نے کی ہے۔
آپ لوگ پاکستانیوں کی شاعری سُنیں جو سر تا سر فحاشی کی عَلم بردار ہے اور اس ہندو کی بھی شاعری سُنیں جو شرم و حیا کا درس دیتی ہے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-03-11, 11:43 PM   #11
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عاصم صاحب کیا خوب شیئرنگ ہے
میں آپکا فین ہوں (گرمیوں والا نہیں) مجھے آپکے جتنے مراسلے پڑھنے کا اتفاق ہوا تو میں تو آپکو صرف مولوی سمجھتا تھا مگر ۔ ۔ ۔ واہ آپ تو بڑے روشن خیال مولوی ہیں ماشاء اللہ میں خشک مولوی سمجھا تھا اللہ کا شکر ہے آپ ایسے نہیں نکلے بندہ رنگین مزاج ہو تو زندگی کا مزہ ہی کچھ اور ہے
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-11, 08:52 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی چونکہ میں نے یہاں نہیں سنا اس لئے شکریے کا بٹن نہیں دبا رہا
اس خاتون کی صورت دیکھ کر ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ ایمی خان ہی ہو گی
ویسے میں نے اسے سن رکھا ہے اور اطلاعا عرض ہے کہ میرے موبائل کے میموری کارڈ میں ایک عرصہ سے محفوظ ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-11, 11:06 AM   #13
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے حکم پر شکریہ کا بٹن تو دبا دیا ہے ۔ لیکن یہ تھا کیا ۔
سامعین کی تو صرف کہیں سے لی گئی ویڈیو جوڑی گئی ہے ۔ سٹیج اداکار کے ساتھ سٹیج کے شاعر بھی اب مارکیٹ میں دستیاب ہونا شروع ہو چکے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-11, 12:51 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,607
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راہی بستوی کی ویڈیو پسند آئی ، یہاں یہ زیادہ واضح ہے

بہن کی طرح گانے بجانے کی ویڈیو پسند نہیں لیکن پیاری آواز اور اچھا کلام دل کے پارہوجاتا ہے ۔

یہ ہندو ہے یا مسلمان؟

Last edited by عبیداللہ عبید; 09-03-11 at 01:03 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھولا, گئے۔, پہلی, قسم, لیکن, لازمی, نظر, منہ, مجلس, معصوم, اگرچہ, اصلیت, بٹن, بے, تھا۔, حیاء, حاضرین, خوب, زیادہ, سامنے, ساری, شکریہ, شاعری, عورت, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger