واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


سوال؟ بوجھو تو جانو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-09, 12:37 AM   #1
سوال؟ بوجھو تو جانو
عامرشہزاد عامرشہزاد آف لائن ہے 26-11-09, 12:37 AM

میرا سوال ہیں کہ
میں نے ایک مری ہوئی بکری کو چلتے ہوئے دیکھا
نوٹ ۔ابرار بھائی اس سوال کا جواب نہیں دے سکتے۔شکریہ

عامرشہزاد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 277
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-11-09), ابو عمار (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 07:34 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-11-09, 10:09 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آپ چل رہے ہوں تو مری ہوئی بکری کو دیکھنے سے آپ کو کیوں روکا جا سکتا ہے۔ چلتے چلتے مرا ہوا اونٹ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
ابرار بھائی کیوں نہیں دے سکتے؟ انھوں نے آپ سے پوچھا تھا کیا؟؟؟
چلیں شاباش اب بوجھنے کے پوائنٹ نکالیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Student (01-12-09), گوندل (01-12-09), ابو عمار (26-11-09), سحر (26-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
26-11-09 عامرشہزاد دستیاب نہیں 50
پرانا 26-11-09, 12:47 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذبردست ام طلحہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (26-11-09), عامرشہزاد (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 12:51 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامر بھائی آپ بیمار ہیں کسی کی باتوں میں‌ نہ آئیے گا،
کچھ لوگ آسیب جادو ٹونا جیسی بات کر کے آپ سے پیسے لوٹ لیں گے۔
میں آپ کو سہی تریقہ بتاتاہوں، آپ میرے پاس چلے آئیں میں آپ ادہر ہی قریب میں‌کافی سارے اور اچھے نفسیاتی کلینک ہیں
میں آپ کا چیک اپ کرا دیتا ہوں‌۔ دیر کرنے سے مرض میں‌اضافہ ہونے کا خطرا ہو سکتا ہے۔ شکریہ
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-11-09, 02:59 PM   #6
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامر یہ کون سا بڑا مسلہ ہے جب آپ کی انکھ کھلی تو آپ نے خدا کا شکر ادا کیا ہے آپ عامر ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مری ہوئی
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 04:13 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
میرا سوال ہیں کہ
میں نے ایک مری ہوئی بکری کو چلتے ہوئے دیکھا
نوٹ ۔ابرار بھائی اس سوال کا جواب نہیں دے سکتے۔شکریہ
شکریہ برادر

مری ہوئی بکری چل نہیں سکتی

شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 04:15 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اگر آپ چل رہے ہوں تو مری ہوئی بکری کو دیکھنے سے آپ کو کیوں روکا جا سکتا ہے۔ چلتے چلتے مرا ہوا اونٹ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
ابرار بھائی کیوں نہیں دے سکتے؟ انھوں نے آپ سے پوچھا تھا کیا؟؟؟
چلیں شاباش اب بوجھنے کے پوائنٹ نکالیں۔
ام طلحہ آپی آپ سوال نہیں سمجھیں
انہوں نے یہ نہیں لکھا کہ میں چل رہا تھا

انہوں نے کہا ہے کہ مری ہوئی بکری کو چلتے دیکھا

تو بابا کبھی مرا ہوا بھی چلتا ہے
مر گیا کہانی ختم
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 05:00 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امہ طلحہ بہن آپ کا سوال صحیح ہیں لیکن آپ کے ہوتے ہو ہم لوگوں کو پوائنٹ کیسے دے سکتے ہیں
میں نے پوائنٹ دینے کی کوشش کی لیکن مشین نے کہا چلو چلو آگے چلو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-11-09, 05:05 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
امہ طلحہ بہن آپ کا سوال صحیح ہیں
برادر عامر ام طلحہ کا سوال صحیح ہے کہ جواب ؟
اور پوائینٹ دیں انہیں فٹا فٹ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-09, 05:09 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دے دیے ہیں انجم بھائی
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-11-09, 12:32 AM   #12
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامر پھر زرا اونچے درجے کا سوال پوچھنا ۔۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 01:31 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ضرور ان شاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوشش, کلینک, لوگ, ابرار, بھائی, جواب, خدا, عامر, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
میرے لئے تو حرف دعا ھو گیا وہ شخص The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:02 AM
دامن صبا نہ چھو سکے جس شہسوار کا سخنور مرزا سودا 2 11-11-08 01:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger