واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


سوال ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-05-11, 05:55 PM   #1
سوال ؟
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 13-05-11, 05:55 PM

ممبران پاک نیٹ ایک سوال کا جواب چاہئیے

میزبان کو پنجابی میں کیا کہتے ہیں ؟

جواب جلدی چاہیئے

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 588
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11), عبداللہ آدم (14-05-11)
پرانا 13-05-11, 06:19 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پنجابی زبان ہے بہت ساری زبانوں کا مکس چر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اس میں‌ میزبان کا لفظ نہیں ہے سیفی بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 13-05-11, 06:52 PM   #3
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
پنجابی زبان ہے بہت ساری زبانوں کا مکس چر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اس میں‌ میزبان کا لفظ نہیں ہے سیفی بھائی





Ghalat.....punjabi mein bilkul maizban ka mutradif mojood hy



mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 13-05-11, 07:05 PM   #4
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,357
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سوال بہت پرانا ہے اور بار بار " تھرو ایس ایم ایس مہم " بذریعہ مختلف احباب کہ بہت سے فورمز پر آئے دن ڈسکس ہوتا رہتا ہے میرے نزدیک یہ کسی بھی لغت کہ " مبادیاتی " اصولوں سے عدم واقفیت کی وجہ سے اس قسم کہ سوال سر اٹھاتے ہیں زندہ دنیا کی کوئی زبان ایسی نہیں جو کہ خالص ہو اور جس نے دوسری زبانوں سے کوئی اثر قبول نہ کیا ہو لہذا یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کی زبانوں میں ایک سے دوسری زبان کہ لفظ در آئے ہیں اور پھر بعد میں اہل زبان کہ ان الفاط کو قبول کرلینے کی بنا پر اسی زبان کا خاصہ یا حصہ بن گئے ہیں لہزا کسی بھی لغت میں رائج کسی بھی لفظ کو اسی کہ اصل اوریجن کہ حوالہس ے تو دریافت کیا جاسکتا ہے مگر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ فلاں لفظ فلاں زبان کا حصہ نہیں آپ نے اکثر اردو لغت میں دیکھا ہوگا کہ اس میں در آئے الفاظ پر اکثر عربی ،فارسی اور سنسکرت زبانوں کہ ماخذ ہونے کا اشارہ دیا گیا ہوتا ہے ۔۔۔۔
لہزا اس قسم کہ سوالات کی حیثیت ایسی ہی کہ جیسا کوئی اردو زبان میں مختلف رائج الفاظ کو خالص اردو الاصل نہ ہونے کی بنا پر تلاشنے کی کوشش کرے ۔ ۔ ۔ ویسے اس سوال کا جواب جو اردو محفل میں دیا گیا تھا وہ درج زیل ہے ۔ ۔

اب تک لفظ میزبان کے لیے تجویز کیے گئے تمام پنجابی الفاظ کی فہرست ذیل میں درج ہے:
میزبان
مزمان
مجمان
گھر والا
آگو ہتھ
اُڈیکن ہار
پروہن گیر
آدر بھان“

۔۔۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-05-11), نورالدین (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11), عبداللہ آدم (14-05-11)
پرانا 13-05-11, 07:13 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گھر آلا اور اڈیکن ہار
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 13-05-11, 07:31 PM   #6
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پروہنا = مہمان
پريہا = ميزبان
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-05-11), فیصل ناصر (13-05-11), نورالدین (14-05-11), محمد عاصم (14-05-11), آبی ٹوکول (13-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11), راجہ اکرام (13-05-11), عبداللہ آدم (14-05-11)
پرانا 13-05-11, 08:01 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
یہ سوال بہت پرانا ہے اور بار بار " تھرو ایس ایم ایس مہم " بذریعہ مختلف احباب کہ بہت سے فورمز پر آئے دن ڈسکس ہوتا رہتا ہے میرے نزدیک یہ کسی بھی لغت کہ " مبادیاتی " اصولوں سے عدم واقفیت کی وجہ سے اس قسم کہ سوال سر اٹھاتے ہیں زندہ دنیا کی کوئی زبان ایسی نہیں جو کہ خالص ہو اور جس نے دوسری زبانوں سے کوئی اثر قبول نہ کیا ہو لہذا یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کی زبانوں میں ایک سے دوسری زبان کہ لفظ در آئے ہیں اور پھر بعد میں اہل زبان کہ ان الفاط کو قبول کرلینے کی بنا پر اسی زبان کا خاصہ یا حصہ بن گئے ہیں لہزا کسی بھی لغت میں رائج کسی بھی لفظ کو اسی کہ اصل اوریجن کہ حوالہس ے تو دریافت کیا جاسکتا ہے مگر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ فلاں لفظ فلاں زبان کا حصہ نہیں آپ نے اکثر اردو لغت میں دیکھا ہوگا کہ اس میں در آئے الفاظ پر اکثر عربی ،فارسی اور سنسکرت زبانوں کہ ماخذ ہونے کا اشارہ دیا گیا ہوتا ہے ۔۔۔۔
لہزا اس قسم کہ سوالات کی حیثیت ایسی ہی کہ جیسا کوئی اردو زبان میں مختلف رائج الفاظ کو خالص اردو الاصل نہ ہونے کی بنا پر تلاشنے کی کوشش کرے ۔ ۔ ۔ ویسے اس سوال کا جواب جو اردو محفل میں دیا گیا تھا وہ درج زیل ہے ۔ ۔

اب تک لفظ میزبان کے لیے تجویز کیے گئے تمام پنجابی الفاظ کی فہرست ذیل میں درج ہے:
میزبان
مزمان
مجمان
گھر والا
آگو ہتھ
اُڈیکن ہار
پروہن گیر
آدر بھان“

۔۔۔والسلام
شکریہ آبی بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت بہت
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (13-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 13-05-11, 08:13 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آدری ۔کہتےہیں پنجابی مین
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-05-11), نورالدین (14-05-11), محمد عاصم (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11), سیفی خان (13-05-11)
پرانا 14-05-11, 12:47 AM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام ماہرین لسانیات کا شکریہ. بشمول ڈاکٹٹر عابد صاحب
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 12:58 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پنجابی دنیا کی واحد زبان ہے جس میں شکریہ اور معافی کے الفاظ نہیں
دونوں الفاظ اردو کے ہیں
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
وقار کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 12:59 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شكر ہے يہ دھاگا قدرے تاخير سے‌ديكھا اگر شروع ميں ہي يہ سوال ديكھ ليتا تو ميں تو يہ سمجھ بيٹھا تھا كہ پنجاب ميں كوئي ميزبان ہوتا ہي نہيں سب مہمان ہي ہوتے ہيں۔۔۔۔۔ كيوںكہ اصول يہ بھي بعض سيانے بيان كرتے ہيں كہ كسي بھي زبان كے الفاظ كا تعلق اہل زبان كے طرز بودو باش سے‌ہوتاہے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-05-11), نورالدین (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 12:59 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پنجابی دنیا کی واحد زبان ہے جس میں شکریہ اور معافی کے الفاظ نہیں
دونوں الفاظ اردو کے ہیں
دھاگے سے کوئی تعلق نہیں
جنرل نالج کے لیے بتایا ہے
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-05-11), محمد عاصم (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11), سیفی خان (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 02:06 AM   #13
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,357
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وقار مراسلہ دیکھیں
پنجابی دنیا کی واحد زبان ہے جس میں شکریہ اور معافی کے الفاظ نہیں
دونوں الفاظ اردو کے ہیں
دھاگے سے کوئی تعلق نہیں
جنرل نالج کے لیے بتایا ہے
اس نالج کا تحقیقی سورس اور اس نالج کو ببانگ دہل پھیلانے کی وجہ تسمیہ ؟؟؟
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-05-11), ارشد کمبوہ (14-05-11)
پرانا 14-05-11, 03:34 AM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 155
کمائي: 2,597
شکریہ: 1
127 مراسلہ میں 444 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
اس نالج کا تحقیقی سورس اور اس نالج کو ببانگ دہل پھیلانے کی وجہ تسمیہ ؟؟؟
میں بھی سوچ رہا تھا محترم نے کافی دن ہو گئے میرا کوئی مراسلہ اقتباس نہیں کیا
اب مجھے سکون آیا
جاوید چوہدری کا ایک آرٹیکل ہے اس کی سورس
اور جس طرح میرے لیے حیران کن بات تھی سوچا باقیوں کے لیے بھی ہو شاید
وقار آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے وقار کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-05-11), نورالدین (14-05-11), محمد عاصم (14-05-11), آبی ٹوکول (14-05-11), سیفی خان (14-05-11), سام (15-05-11)
پرانا 14-05-11, 06:33 AM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,726
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میزبان کو پنجابی میں

اوڈیکن ہار
پچھن ہار
خاطردار

بھی کہتے ہیں۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-05-11), نورالدین (14-05-11)
جواب

Tags
quote, فورمز, کوشش, گھر, پنجابی, پاک, لفظ, نیٹ, چاہیئے, مکس, میں‌, میزبان, ممبران, ایس ایم ایس, اردو, اردو لغت, بھائی, جواب, جلدی, دریافت, زبان, زبانوں, سوال, ساری, عربی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger