واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


سورج سے باتيں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-11, 01:58 PM   #1
سورج سے باتيں
زارا زارا آف لائن ہے 19-04-11, 01:58 PM

ميں نے سورج سے پوچھا، "تم مشرق سے نکلتے ہو تو بڑی آ ب و تاب ميں ہوتے ہو۔ تمہاری کرنوں سے محسوس ہوتا ہے جيسے تم خوشی سے مسکرا رہے ہو۔ ليکن مغرب ميں تمہيں کيا ہو جاتا ہے کہ مرجھائے ہوئے پھول کی طرح لگتے ہو؟"

سورج بولا، "مجھے مشرق کي عادتيں اچھی لگتی ہيں۔ ما ں باپ کا ادب،بڑوں کا احترام، شرم و حياءاور پردہ، اسلئے خوش ہوتا اور مسکراتا ہوں۔ مگر مغرب کی بے حجابی ديکھ کر شرم سے ڈوب جاتا ہوں"۔

ميں نے پوچھا، "تم مغرب کے ملکوں ميں بھی نکلتے ہو۔ کہنے لگا غور سے ديکھنا کئی کئی روز ميرے چہرے پر دھند کا نقاب رہتاہے"۔
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (24-06-11), ونودراتھور (24-06-11), محمد یاسرعلی (23-06-11), wajee (25-06-11), سامیہ بٹ (24-06-11), شبنم (19-04-11), عروج (19-04-11), غلام خان (23-06-11)
پرانا 19-04-11, 02:06 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ۔ زارا۔ کاش کہ ھماری اچھی روایات سدا بنی رھیں۔آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-04-11, 07:46 PM   #3
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Thank you for sharing
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-11, 12:53 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے

مزید کے منتظر ہیں ہم
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-11, 06:08 AM   #5
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ اپنی بہت اچھے
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-11, 09:30 PM   #6
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی اورخوبصورت پوسٹ ہے بالکل آپکی طرح۔
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-11, 10:36 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
سامیہ بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیت خوبصورت بہنا
سامیہ بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-11, 12:16 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتقی پہلو سے آپ نے اچھی بات سمجھائی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوں۔, ہو؟, ہوتے, ہوتا, کہنے, پھول, لگا, لگتی, چہرے, نکلتے, نقاب, مگر, ما, محسوس, اچھی, بے, باپ, تمہاری, تاب, جاتا, خوشی, روز, سورج, طرح, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
کچھ باتيں شعر و شاعري کي بنت آدم گپ شپ 10 03-04-10 01:50 AM
خوابوں کو باتيں کرنے دو wajee شعر و شاعری 1 12-08-09 07:44 PM
خوابوں کو باتيں کرنے دو wajee شعر و شاعری 2 11-08-09 02:18 PM
کالي راتيں محمدعدنان اردو افسانے 6 11-04-08 01:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger