واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


سوچنے کی بات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-09, 08:19 PM   #1
سوچنے کی بات
شہزاد وحید شہزاد وحید آف لائن ہے 12-03-09, 08:19 PM

آج ایک مدت کے بعد میں اپنے میٹرک کے استاد سے ملا۔ باتوں باتوں میں ملکی حالات کی بات چھڑی تو میں نے اپنے سر سے پوچھا کہ سر کیا وجہ ہے کہ چین پاکستان کے بعد آزاد ہونے کے باوجود آج بہت آگے ہے۔ تو سر نے ایک ایسا خوبصورت جواب دیا کہ میں نے سوچا کہ سب کے ساتھ شیئر کروں۔

سر نے کہا بیٹا دیکھو، وہ نہ تو سنّی ہیں، نا وہابی، نا دیوبندی، نا شیعہ، وہ صرف بدھ مزہب ہیں، اور نہ وہ مسلم لیگی ہیں نا وہ پیپلز پارٹِین، وہ صرف چینی ہیں۔ بس یہی وجہ ہے ان کے ترقی یافتہ ہونے کی۔

Last edited by شہزاد وحید; 12-03-09 at 08:23 PM..

 
شہزاد وحید's Avatar
شہزاد وحید
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 295
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-03-09), ام غزل (13-03-09), اسد لطیف (12-03-09)
پرانا 12-03-09, 08:33 PM   #2
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,286
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سوچنے کی بات

بہت اچھے!
ویسے بھائی جان آپ کی تعلیم ہے کتنی؟
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-09, 08:41 PM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سوچنے کی بات

جی ہاں فرقہ بندی بھی ایک اہم وجہ ہے .
لیکن ہماری رکاوٹوں میں اور بھی بہت سے عناصر شامل ہیں.
میرا خیال ہے کہ پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ اور ایسے تمام مسائل کی نشاندہی لے لئے ایک الگ دھاگہ کھولنا چاہئے.
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-09, 08:54 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سوچنے کی بات

بہت ہی اچھی بات کی ہے بہت ہو سوچنے والی بات ہے اللہ تعالی ان کو بہت اچھا مقام دے امین
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 01:07 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سوچنے کی بات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد لطیف مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے!
ویسے بھائی جان آپ کی تعلیم ہے کتنی؟
میں اب بی کام پارٹ ٹو کے پیپر دوں گا اور پھر ایم بی اے میں ایڈمیشن۔
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 07:40 AM   #6
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سوچنے کی بات

بہت ہی خوبصورتی سے آپ کے استاد نے ہمارے خسارے کی جڑ آپ کے سامنے رکھ دی اور آپ نے ہمارے سامنے۔۔۔۔۔شکریہ
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, چین, مسائل, آج, ایم بی اے, اللہ, استاد, بھائی, تعلیم, جواب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے عبدالہادی احمد اپکے کالم 13 02-02-11 08:32 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اخلاق و آداب 0 25-10-09 11:21 PM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger