واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


سپیشیئل الیکشن ٹرانسمیشن 2012ء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-09, 11:38 PM   #1
سپیشیئل الیکشن ٹرانسمیشن 2012ء
muhammad asif virani muhammad asif virani آف لائن ہے 16-06-09, 11:38 PM

ناظرین ابھی ابھی ایک نتیجہ موصول ھوا ھے حلقہ نمبر 420ضلع رائےونڈ یہاں پر کُل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد تھی 214420یہاں کُل 7 اُمیدواروں نے 6پارٹیوں کی نمائندگی کی اور الیکشن میں حصہ لیا اور 1اُمیدوار نے آزاد حیثیت سے حصہ لیا یہاں پر کُل ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد تھی 194420اور 420ووٹ منسوخ قرار پائے پارٹی ووٹوں کی ترتیب بلترتیب کچھ یوں رھی یہاں سے متحدہ قومی مؤمنٹ کے اُمیدوار الطاف حسین صاحب نے حاصل کئیے صرف 420 ووٹ اور 7ویں نمبر پر رھے چھٹےنمبر پر رھے جماعتِ اسلامی کے پروفیسر عبدالغفور جنہوں نے حاصل کئیے1420ووٹ پانچویں نمبر پر رھے جمعیتِ علمائے اسلام کے مولانا فضل الرحمٰن صاحب جنکے حاصل کردہ ووٹوں کی تعداد رھی 2420چوتھے نمبر پر رھے پاکستان مسلم لیگ۔(ق)کے چوھدری پرویز الٰہی جنہوں نے حاصل کئے 18420ووٹ تیسرے نمبر پررھے پاکستان مسلم لیگ۔(ن)کے میاں شہباز شریف صاحب جنہوں نے حاصل کئے 34420ووٹ دوسرے نمبر پر رھےپاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی صاحب جنکے حاصل کردہ ووٹوں کی تعداد رھی36420ووٹ اور یہاں سےکامیاب قرار پانے والے ھیں ایک آزاداُمیدوارڈاکٹر عبدالقدیر خان جنہوں نےحاصل کئے 100480 اور کامیاب قرار پائے ناظرین جوں جوں نتائج موصول ھوتے جائنگے ھم آپ کو آگاہ کرتے رھینگے آئیے تب تک سنتے ھیں میڈم نورجہاں کی آواز میں فلم "الیکشن"کا ایک گیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید نتائج کامنتظر

 
muhammad asif virani's Avatar
muhammad asif virani
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 355
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), shafresha (19-06-09), Student (21-08-09), کنعان (20-08-09), منتظمین (19-06-09), مسافر (22-08-09), ایس اے نقوی (21-08-09), خرم شہزاد خرم (25-08-09), رضی (27-06-09)
پرانا 16-06-09, 11:45 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

=================================

Last edited by فیصل ناصر; 19-06-09 at 01:09 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-09, 10:13 AM   #3
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی میرے خیال میں ناراض ھونے والی کوئی بات تو میں نے نھیں کھی اور حق اور باطل والی بات یہاں کہاں آگئی دراصل آپ سمجھے نھیں اس موضوع کو میرا موضوع کا مطلب تھا لوگ سیاستدانوں سے اِتنے بیزار ھیں کہ نمایاں تبدیلی چاھتے ھیں اور اگر کوئی جراءت مند قیادت ملی تو اسے لانے میں دیر نھیں کرینگے دراصل اچھی قیادت کا فقدان ھی تو ھمیں لےڈوبا پتہ نھیں آپ کیا سمجھے اگر برا لگا تو معذرت چاھتا ھوں کہ میرا مقصد اس تحریرسے کسی کی دل آزاری نھیں تھی بس مقصدصرف یہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بول کےلب آزادھیں تیرے!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), Student (21-08-09), فیصل ناصر (19-06-09), کنعان (20-08-09), مسافر (22-08-09), ایس اے نقوی (21-08-09), خرم شہزاد خرم (25-08-09), رضی (27-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09)
پرانا 17-06-09, 11:34 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب 420 ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), muhammad asif virani (17-06-09), Student (21-08-09), شاہ جی 90 (23-06-09), عبداللہ حیدر (20-06-09)
پرانا 19-06-09, 01:10 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معافی چاہتا ہوں ویرانی صاحب
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), shafresha (19-06-09), مسافر (22-08-09), ایس اے نقوی (21-08-09), شاہ جی 90 (23-06-09)
پرانا 19-06-09, 11:46 PM   #6
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں فیصل بھائی میں بہت زیادہ پاپی وبدکردارھوں میرےلئیےدعاکیجئےاللّٰہ مجھےمعاف فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپکی دعاؤں کاطلبگار
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), کنعان (20-08-09), ایس اے نقوی (21-08-09)
پرانا 23-06-09, 02:56 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
نہیں فیصل بھائی میں بہت زیادہ پاپی وبدکردارھوں
بجا ارشاد ، حضور اس قدر سچ کہیں بھابی نے سن لیا تو قیامت آجائے گی کیا پتا ہمارے بھائی کا گھر میں داخلہ ہی بند ہو جائے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), ایس اے نقوی (21-08-09), خان صاحب (21-08-09), طاھر (23-06-09)
پرانا 21-08-09, 04:56 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
KKTT9MM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 29
کمائي: 1,098
شکریہ: 107
18 مراسلہ میں 43 بارشکریہ ادا کیا گیا
KKTT9MM کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی 420



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
KKTT9MM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے KKTT9MM کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (21-08-09), شاہ جی 90 (26-08-09)
پرانا 21-08-09, 06:25 PM   #9
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی تعرف سیکشن میں اپناتعارف کروادیں تاکہ آپکےبارےمیں جاننےکوملے
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-08-09), شاہ جی 90 (26-08-09)
پرانا 21-08-09, 06:52 PM   #10
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
بجا ارشاد ، حضور اس قدر سچ کہیں بھابی نے سن لیا تو قیامت آجائے گی کیا پتا ہمارے بھائی کا گھر میں داخلہ ہی بند ہو جائے ۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
Student آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (21-08-09), شاہ جی 90 (26-08-09)
پرانا 21-08-09, 06:58 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : KKTT9MM مراسلہ دیکھیں
میں بھی 420
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انتہائی قابل اھترام رکن آپ کو پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے اور آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ مذکورہ سیکشن جس کا لنک آپ کو فراہم کیا گیا ہے میں جا کر اپنا
تعارف - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

کروائیں تا کہ دیگر اراکین آپ کے اور آپ ان کے بارے میں جان سکیں
آپ سے تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (21-08-09), shafresha (22-08-09), محمدخلیل (21-08-09), شاہ جی 90 (26-08-09)
کمائي نے ایس اے نقوی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-08-09 muhammad asif virani تعاون کی درخواست 10
پرانا 22-08-09, 02:54 PM   #12
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
نہیں فیصل بھائی میں بہت زیادہ پاپی وبدکردارھوں میرےلئیےدعاکیجئےاللّٰہ مجھےمعاف فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپکی دعاؤں کاطلبگار
پاپا تو ہمارے ہاں چھوٹے بچے رس کو کہتے ہیں
یہ پاپی اسکی بہن ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
تفسیر حیدر (23-08-09), شاہ جی 90 (26-08-09)
پرانا 25-08-09, 09:12 PM   #13
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال ہے جس کا کام ہے اسے ہی کرنا چاہئے AQ Khan سیاست کے لئے نہیں ہیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (25-08-09), شاہ جی 90 (26-08-09)
پرانا 25-08-09, 10:02 PM   #14
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink

جنکاکام ہےسیاست وہ تودوسرےکاموں(لوٹ کھسوٹ)میں لگےہیں آزمایئےہوؤں سےبہترہےکسی ایسےکوآزمایاجائےجوواقعی قوم کاہیرو ہو
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
میرے خیال ہے جس کا کام ہے اسے ہی کرنا چاہئے AQ Khan سیاست کے لئے نہیں ہیں
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (26-08-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پاک, پاکستان, لوگ, معذرت, انتظامیہ, اسلامی, بھائی, تعارف, خوش, خان, دل, درخواست, سیاست, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرورق سپیشل: پہلی عالمی سائبر وار کا آغاز حیدر خاص آفرز اور اعلانات 3 15-12-10 09:24 PM
اک مدت سے میری ماں (مدر ڈے سپیشل) محمدعدنان شاعری اور مصوری 7 17-11-10 12:02 PM
میری جنت (مدر ڈے سپیشل) محمدعدنان شعر و شاعری 4 05-12-09 09:35 PM
سپیشل لوگ قرآن و حدیث کی روشنی میں شاہ جی 90 مذہبی مسائل اور ان کا حل 11 22-07-09 04:48 AM
نوکیا کا نیا موبائیل فون - کراچی اسپیشل طاھر قہقہے ہی قہقے 0 04-03-08 05:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger