واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


سچی باتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-11, 09:58 AM   #1
سچی باتیں
زارا زارا آف لائن ہے 08-02-11, 09:58 AM

السلام علیکم

۱۔ جب ہم کسی سے رشتہ جوڑتے ہیں تو اسکی کوئی نہ کوئی وجہ ضرورہوتی ہے۔ بعد میں وجہ ختم ہو جاتی ہے رشتہ باقی رہ جاتا ہے۔
۲۔ بعض لوگوں کی زندگی میں اگر غم بڑھ جائے تو قہقہوں میں شدت آجاتی ہے، کبھی شعوری طور پر اور کبھی لاشعورہ طور ہر۔۔۔
۳۔ فاصلے بڑھ جائیں تو دلوں کے بندھن کمزور نہیں پڑتے، کبھی کبھی ٹوٹ جاتے ہیں۔
۴۔ انتظارمرتا نہیں آنکھوں میں جم جاتا ہے۔ ہاں بس آنکھیں مر جاتی ہیں۔
۵۔ اکثرمحبتیں اسلئے ضائع ہو جاتی ہیں کہ ہم غلط انسان کو سونپ دیتے ہیں۔

زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 179
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (08-02-11), شبنم (08-02-11)
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, فاصلے, کوئی, وجہ, لوگوں, آنکھیں, آنکھوں, السلام, انسان, باقی, بس, بعض, جائیں, جائے, جاتی, جاتا, ختم, دلوں, رشتہ, زندگی, شدت, طور, غلط, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 29-10-10 04:06 PM
چین زلزلہ، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ محمدعدنان خبریں 0 17-05-08 02:47 AM
میرے دل کی باتیں تم سے کہتا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 7 14-04-08 07:24 PM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger