| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 605
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شاندار گوندل بھائی
شعوری انتخاب تو ہے لیکن اس انتخاب کو اختیار کرنے کی بھی کچھ حدود و قیود ہوتی ہیں، اور جب تک یہ حدود و قیود ملحوظ خاطر نہ رہیں تب تک فرد سے لے کر معاشرے تک کوئی بھی پر سکون زندگی نہیں گزار سکتا۔ لیکن بد قسمتی سے شخصی آزادی کے نئے پیمانے بظاہر خوشنما اور اندروں تاریک تر ہیں، لیکن ہم ان کی ظاہری خوشنمائی سے دھوکہ کھا کر انہیں اپنا لیتے ہیں، اختیار کر لیتے ہیں اور اس شعوری انتخاب کے حق کو تسلیم بھی کر لیتے ہیں۔ اور پھر ہر گزرتے دن کے ساتھ دلدل میں دھنستے چلے جاتے ہیں۔ ایسا ہی سیگریٹ نوشی بھی ہے۔ اس حق کو تسلیم کر لیا گیا، حکومت کی طرف سے اجازت ہے، لیکن اس اعلان کے ساتھ کہ تمباکو نوشی مضر صحت ہے۔ اور سمجھتے ہیں کہ ہم نے حق ادا کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوائے افسوس اور دعائے خیر کے ہم کیا کر سکتے ہیں۔ البتہ معاشرتی طور پر اس نام نہاد شعوری انتخاب کے نقصانات سے لوگوں کو آگاہ کرنا اور ان کے حقیقی شعور کو بیدار کرنا ہماری ذمہ داری ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ ہے ۔
موت جس طرح لکھی ہوگی ویسے ہی آئ گی ۔ سگریٹ نوشی سے کچھ نہیں ہوتا ، میں جب چاہوں سگریٹ نوشی چھوڑ دوں ۔ ؎یہ تو بس میری ہابی ہے ۔ کوئی مجھے سگریٹ کا نشہ تھوڑی ہے جس طرح سب چائے پیتے ہیں اسی طرح سگریٹ بھی پی جاتی ہے ۔ وغیرہ وغیرہ یہ تاولیں ہوتیں ہیں ، ان لوگوں کی جو سگریٹ پیتے ہیں کچھ نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by فیصل ناصر; 15-01-10 at 03:27 PM. |
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی
خود کشی کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ۔ خود کشی حرام ہے لیکن یہ تاویل وہاں بھی چلے گی کیا خیال ہے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی تحریر ہے گوندل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
-------------------------------
Last edited by فیصل ناصر; 15-01-10 at 03:37 PM. وجہ: duplicate |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (15-01-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی خودکشی کا اس سے کوئی تعلق نہیں
مضر صحت چیزوں کی اگر فہرست بنانا شروع کردیں تو شاید کھانے پینے سے ہی توبہ کرنی پڑجائے گی یہ تو بنائی ہوئی باتیں ہیں میں نے تو کئی کارڈیا لوجسٹ کو سگریٹ پیتے دیکھا ہے اگر اُن کے نزدیک یہ خودکشی ہے تو وہ خود یہ کام کیوں کرتے ہیں دوسری عرض یہ ہے خودکشی ارادتاً ہوتی ہے جبکہ کوئی بھی شخص مرنے کی نیت سے سگریٹ نہیں پیتا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 15-01-10 at 03:35 PM. |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی یہ دلیل ٹھیک نہیں لگی مجھے
بہت سے اہل علم گناہ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا کیا مطلب ہے کہ جنت اور دوزخ کی جو وہ باتیں کرتے ہیں وہ ٹھیک نہیں؟ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ جی دلیل میں اضافہ کیا ہے
اقتباس:
فیصل بھائی وہ جواب صرف خودکشی کے حوالے سے تھا جو آپ نے ڈاکٹروں کے سیگریٹ پینے کا کہا باقی جہاں تک تعلق ہے کہ خوکشی ارادتا ہے جبکہ سیگریٹ پینے والے کی یہ نیت نہیں ہوتی لیکن ’مفضی الی الحرام‘ یعنی حرام تک پہنچانے والی چیزیں بھی منع ہوتی ہیں۔ اور سد الذرائع ایک پورا باب ہے جس کے تحت بہت سی چیزیں ممنوع سمجھی جاتی ہیں اگر اس پہلو سے دیکھیں تو کیا خیال ہے سیگریٹ نوشی نتیجے کے اعتبار سے خود کشی تک نہیں پہنچاتی ؟؟ اگر آپ کا خیال ہے کہ نہیں پھر تو ٹھیک ہے لیکن اگر آپ کا خیال ہے کہ ہاں تو پھر فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے Last edited by راجہ اکرام; 15-01-10 at 04:05 PM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | گوندل (17-01-10), راجہ اکرام (15-01-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ جی دلیل میں اضافہ کیا ہے
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی
مجھے تاویلیں نہیں چاہیں ۔ وہ بہت جمع ہوچکی ہیں ۔ آپ کے پاس سگریٹ چھڑانے کا کوئی طریقہ ہے تو مجھے بتائیں شکریہ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا میں سگریٹ نہیں پیتا،
اب میں نہیں مروں گا مطلب اتنی آسانی سے نہیں مروں گا ![]() پر آپ لوگ کیوں لڑ رہے ہو ؟ سگریٹ ہی تو چھوڑنی ہے اس کو چھوڑنا کون سی بڑی بات ہے، چھوڑ دو ویسے میں تو بہت سی ینگ لیڈیز کو سگریٹ پیتے دیکھا ہے ایک دو سگریٹ نہیں چین اسموکنگ مطلب ایک ختم تو اسی سے دوسری سگریٹ جلا لی
|
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (15-01-10) |
![]() |
| Tags |
| کہاں, گا۔, پہلے, پینے, پیا, لیں, لوگ, نیچے, نوشی, مطلب, معاشرے, انتخاب, بالغوں, تسلیم, جائے, حق, خودکشی, دیکھ, دینا, دے, ذرا, زندگی, سگریٹ, شاندار, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر | proiub | ایس ایم ایس | 17 | 27-07-11 09:07 PM |
| پیار کی تلاش میں انٹرنیٹ کا سہارا | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 15-09-10 07:48 PM |
| اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے | زبیرافتحار | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 15-02-10 11:28 AM |
| پیار کی تلاش میں انٹرنیٹ کا سہارا | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 13-02-10 11:49 AM |
| صحیحبخاری اردو ان پیج فارمیٹ میں ! | جان جی | صحیح البخاری | 19 | 13-07-09 12:56 PM |