واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


سیاست کےبڑے شکاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-06-09, 07:45 PM   #1
سیاست کےبڑے شکاری
بزم خیال بزم خیال آف لائن ہے 06-06-09, 07:45 PM

سیاست کے میدانوں کے وہ بڑے شکاری
ملک و قوم ہے انہیں صرف پارک سفاری
آئین وانصاف تو ہے مارچ کبھی دھرنا
ووٹ ہے انہیں جاہ وحشمت کی سواری
قائد کے وطن اسلام کوصِیغۂ آباد لگا دیا
ہاتھ باندھے کھڑے ہیں جہاں سب درباری
چھن گئ ان سے مَتاع مَحبُوبِ الٰہی
شکر ہے مفتی اعظم نہیں کوئی سرکاری
نہیں خدا کو چاہ جو خود سے نہیں آگاہ
قرآن سے متصادم جن کی رسم کار و کاری
آب قطرہ ہی سے ہے لہر ابر و آبشار
صرف خون کوخون سے نہیں کوئی آبیاری
نفس شیطان کے ہیں یہ عروج کمالات
چھن گئی جن سے عزت نفس و خود داری
قوم کی تقدیر بن گئی قسمت کا کھیل
آج اس کی باری تو کل اس کی باری
نہیں بدلتا وہ ایسی قوموں کی تقدیر
جہاں سفید کو ہو سیاہ کی ریا کاری
اب تو سمجھو ابن خلق جوڑ لو تعلق
عشق رسول و خوف خدا ہو تم پہ طاری
تمہاری روحیں کیوں جسموں سے جدا جدا
تم سب تو ہو ایک خدا کے پجاری
اے خدا چھین لے میرا علم مجھ سے
جو حائل ہو میری شَبِ عبادت گزاری
تیرا گھر ایک ہر گھر میں تیرا کلام ایک
ایک کودوسرے سے پھر کیوں ہے بیزاری
ابلیس نے ایک بار جو بہکا دیا
بنی آدم نے اختیار کر لی وہی روش ساری

Last edited by بزم خیال; 13-07-09 at 01:14 AM..

 
بزم خیال's Avatar
بزم خیال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 357
Reply With Quote
پرانا 06-06-09, 08:10 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے پیش کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-09, 09:27 PM   #3
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سر ورق کے لیے پیش کریں ۔
طریقہ کار کی وضاحت کردیں

واسلام

Last edited by بزم خیال; 08-06-09 at 08:06 AM.
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, اسلام, خون, خدا, سیاست, عبادت, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست گوہر سیاست 0 30-07-09 09:50 PM
نامور سیاہ ست دان وسیم گپ شپ 6 28-02-09 10:40 AM
سیاست چیف سیاست 0 09-11-07 10:23 AM
ایک سیاست دان کی دعا۔۔۔۔ چاند مزاحیہ شاعری 0 10-09-07 09:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger