واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


سیاسیات میں بی اے ،ایم اے اور پی ایچ ڈی !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-11, 09:31 AM   #1
سیاسیات میں بی اے ،ایم اے اور پی ایچ ڈی !
عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید آف لائن ہے 31-12-11, 09:31 AM

سیاست کی بی اے ، ایم اے اور پی ایچ ڈی


ملتان(نمائندہ جنگ) وزیر اعظم نے گزشتہ روز خطاب کے دوران کہا کہ ملتان دنیا کے قدیم ترین زندہ شہروں میں سے ایک ہے ۔ مغل دور میں ایک جانب ہند اور دوسری جانب سندھ تھا، سندھ کا دارالحکومت ملتان تھا ۔ ہمارے جد امجد حضرت موسیٰ پاک گیلانی کے پوتے یہاں کے گورنر تھے۔ انہوں نے کہا کہ برطانوی دور میں مثل مشہور تھی کہ جس نے سیاست میں بی اے کرنا ہے وہ ملتان جائے جس نے ایم اے کرنا ہے مظفر گڑھ اور جس نے پی ایچ ڈی کرنا ہے وہ ڈیرہ غازی خان جائے۔


(جنگ)

عبیداللہ عبید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 135
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (31-12-11), حیدر (31-12-11), حسن قادری (31-12-11), عبدالقدوس (31-12-11)
پرانا 31-12-11, 10:41 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ما ھذا چّولی بائی وزیر اعظم؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (31-12-11)
پرانا 31-12-11, 04:31 PM   #3
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیاسیات میں بی اے ،ایم اے اور پی ایچ ڈی ! کرپشن میں سپیشلز کے ساتھ
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-12-11, 07:24 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لعنت ہے ےیار اس کرپٹ ترین حکومت کے وزیر اعظم‌پر،
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (31-12-11)
پرانا 31-12-11, 07:57 PM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیاسیات یعنی ستیاناس کی ڈگریاں ملتان ملتی ہیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ(پی ایچ ڈی مقالہ) مسلم کتاب گھر 0 18-01-11 08:56 PM
تفسیر تفہیم القرآن( اردو) از سید ابوالاعلیٰ مودوی گوندل کتاب گھر 1 11-09-10 11:54 AM
سانحہ سیالکوٹ:ہتھکڑی سے محفوظ ڈی پی او سمیت چھ ملزم جیل چلے گئے جاویداسد خبریں 0 01-09-10 05:59 PM
سانحہ سیالکوٹ: معطل ڈی پی اووقار چوہان سمیت 5 پولیس اہلکار گرفتار گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:33 AM
تاریخ؟ سیرت نبوی پر لکھی گئی چند کتابیں Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 22-09-08 09:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger