| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,558
کمائي: 57,440
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,126
991 مراسلہ میں 2,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
دوستو !شادی انسانی زندگی کا اہم موڑ ہوتا ہے۔ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی میں ایک واضح فرق ہوتا ہے۔ جو غیر شادی شُدہ ہیں وہ یہ بتائیں کہ تصورات کی دنیا میں اُنہوں نے کیا سوچ رکھا ہے ۔ اور جو شادی شُدہ ہیں وہ بتائیں کہ جو اُنھوں نے سوچ رکھا تھا اُس کا کیا حشر ہوا۔ براہِ کرم زبان کی شائستگی کو ملحوظ خاطر رکھئیے اور دیا نتداری سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیجیے۔
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔ 2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔ |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان (05-01-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جناب بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
میں تو جو شادی سے پہلے سوچا تھا، اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ابھی تک بالکل ٹھیک ٹھاک ہے۔ الحمدللہ
__________________
گُم سُم ! http://www.mobiles.pak.net |
|
|
|
| عدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (05-01-09) |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 12
کمائي: 110
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موت سے پھلے موت کے بعد
علاج سے پھلے علاج کے بعد میرے خیال میں آپ سمجھ گئے ھوں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضوان احمد طور کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | طاھر (17-09-08), طارق راحیل (05-01-09) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,558
کمائي: 57,440
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,126
991 مراسلہ میں 2,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رضوان احمد طور صاحب السلام و علیکم! جی محترم مجھے تو کافی تجربہ ہے ۔ لیکن میں اس فورم سے اُن غیر شادی شُدہ بھائیوں اور بہنوں کو ایک پیغام پُہنچانا چاہتا تھا کہ شادی انسانی زندگی کا ایک بہت ہی اہم مرحلہ ہوتا ہے ۔ جب ہم غیر شادی شُدہ تھے تو خوابوں کا جو تاج محل ہم نے دل میں بسا رکھا تھا وہ جلد ہی ریت کی دیوار ثابت ہوا اور ہم یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ آپ نے صرف دو باتوں میں جواب دے کر ایک طرح سے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔ بہت بہت شکریہ آپکا۔ والسلام اللہ نگہبان |
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,558
کمائي: 57,440
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,126
991 مراسلہ میں 2,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اظہارِ خیال کا بہت بہت شکریہ ! کوشش کیجئے گا کہ ٹھیک ٹھاک ہی رہے۔
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
انشااللہ جناب
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 21
مراسلات: 1,930
کمائي: 17,994
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,411
1,090 مراسلہ میں 2,214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری سادی نہ تو ھوئ ھے اور نہ ھوگی تو کوئی مسلہ ھی نھیں! :D
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ارے پاکستانی جی یہ کیا بات ہوئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جب میری شادی ہوگئی۔تو میرا پہلا کام مہمانوں کو جلدی جلدی رخصت کرنا ہو گا
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,558
کمائي: 57,440
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,126
991 مراسلہ میں 2,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() کیا یہ آپ کے خیالات ہیں یا جذبات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,558
کمائي: 57,440
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,126
991 مراسلہ میں 2,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,060
کمائي: 87,134
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,030
6,131 مراسلہ میں 10,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھھھھھھم
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,028
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
شادی سے پہلے اور بعد میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے - پہلے سے سوچ کر اس بات کو یقین کر لینا کہ ایسا ہی ہوگا - سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ سوچنا ہی نہیں چاہیئے بلکہ میدان عمل میں کود کر دیکھنا چاہیئے -- یہ مشورہ غیر شادی شدہ کیلیئے ہے۔ باقی رہی شادی شدہ لوگوں کی بات - ان کو مشورہ دینا ہی فضول ہے اب !
__________________
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | یحیٰی (17-09-08) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,060
کمائي: 87,134
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,030
6,131 مراسلہ میں 10,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,558
کمائي: 57,440
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,126
991 مراسلہ میں 2,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فورم, پاکستانی, لڑکی, موت, مسائل, اللہ, انسان, امتحان, اسلام, بھائی, تاج, جیت, جواب, جلد, خدا, دل, زندگی, سہل, سفر, عدنان, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شادی کس کی مرضی سے ہو؟ | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 59 | 19-03-09 08:53 AM |
| شادی اپنی مرضی سے یا بزرگوں کی پسند سے؟ | عدنان | گپ شپ | 9 | 11-03-09 01:23 AM |
| شادی کے نسخہ جات! | Zullu230 | قہقہے ہی قہقے | 34 | 02-01-09 12:35 PM |
| شام کا دوسرا سفر اور شادی | خرم شہزاد خرم | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 3 | 03-10-07 02:15 PM |
| شادی سے پہلے لڑکا لڑکی کو دیکھ سکتا ہے کہ نہں | وسیم | اسلامی نظریہ حیات | 12 | 03-07-07 10:17 AM |