واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اس موضوع کے 59 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 1728 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-07, 02:12 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,248
کمائي: 23,271,264
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,462 مراسلہ میں 5,554 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شادی کس کی مرضی سے ہو؟

شادی کس کی مرضی سے ہو؟

السلام و علیکم جناب
آج میں ایک سوال لے کر آیا ہوں اس پر سب اپنی اپنی رائے دے
کے شادی کس کی مرضی سے ہو والدین کی مرضی سے یا آپنی مرضی سے
اگر والدین کی مرضی سے تو کیوں
اور اگر اپنی مرضی سے تو پھر بھی کیوں
شکریہ
خرم شہزاد خرم
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (23-02-09)
پرانا 04-08-07, 04:16 PM   #2
Senior Member
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

بھائی اتنا سوچو گے تو شادی نہیں ہوگی۔

مسٹر رائٹ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-08-07, 04:59 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,248
کمائي: 23,271,264
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,462 مراسلہ میں 5,554 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ
بھائی اتنا سوچو گے تو شادی نہیں ہوگی۔

ہا ہا ہا یہ تو ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-08-07, 06:37 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 12
کمائي: 110
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

میرے خیال میں گھر والوں کی پسند سے بھترین ھے
رضوان احمد طور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-08-07, 07:04 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 5
کمائي: 103
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81
السلام و علیکم جناب
آج میں ایک سوال لے کر آیا ہوں اس پر سب اپنی اپنی رائے دے
کے شادی کس کی مرضی سے ہو والدین کی مرضی سے یا آپنی مرضی سے
اگر والدین کی مرضی سے تو کیوں
اور اگر اپنی مرضی سے تو پھر بھی کیوں
شکریہ
خرم شہزاد خرم
والدٰن کی مرزی سے
احمق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 10:34 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,248
کمائي: 23,271,264
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,462 مراسلہ میں 5,554 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضوان احمد طور
میرے خیال میں گھر والوں کی پسند سے بھترین ھے
جی پوری تفصیل سے بتاے پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 01:23 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,352
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

میں نے شادی والدین کی مرضی سے کرنی ہے۔مگر ہوگئی لو میرج ۔مطلب یہ کہ میں نے آپنے آپ کو اس کے پیار میں ڈھل لیا ہے اور میں ابھی ڈریم گرل کو بے تحاشہ پیار کرتا ہون۔ایک بات آپ سب کو بتاتا لوں کہ میں نے جب سے یہ عادت اپنائی ہے اور اپنےآپ کو کسی ایک کے لئے واقف کیا ہے اس دن سے میری زندگی شادی کے معاملے میں اور دوستی کے معاملے میں بہت پرسکوں ہوگئی ہے۔میں ایک سچا پیار کرنے والا اور دوستی کرنے والا بن گیا ہوں۔
پیار کا مطلب کچھ لوگ غلط لیتے ہیں۔اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کسی کو پسند کرو پھر اس کے لئے سب کو چھوڑو یا ضد کے ساتھ اس کو حاصل کروں۔پیار ایک فطری جزبہ ہے مگر اس کا رشتہ معصوم ہے۔آپ اپنے نفس کے ذریعے پیار کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔پیار کو آپ جس طرف لگائیں گے یہ معصوم ہے اسی طرف چل پڑتا ہے۔
__________________
تیرا پاکستان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا پاکستان ہے
اس پہ دل بھی قربان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پہ جان بھی قربان ہے
پاکستانی کی آواز----------------- پاکستان کے فورمز
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 03:23 PM   #8
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 21
مراسلات: 1,933
کمائي: 18,045
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,411
1,093 مراسلہ میں 2,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

والدین کی مرضی سے۔۔۔
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 03:29 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,248
کمائي: 23,271,264
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,462 مراسلہ میں 5,554 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
میں نے شادی والدین کی مرضی سے کرنی ہے۔مگر ہوگئی لو میرج ۔مطلب یہ کہ میں نے آپنے آپ کو اس کے پیار میں ڈھل لیا ہے اور میں ابھی ڈریم گرل کو بے تحاشہ پیار کرتا ہون۔ایک بات آپ سب کو بتاتا لوں کہ میں نے جب سے یہ عادت اپنائی ہے اور اپنےآپ کو کسی ایک کے لئے واقف کیا ہے اس دن سے میری زندگی شادی کے معاملے میں اور دوستی کے معاملے میں بہت پرسکوں ہوگئی ہے۔میں ایک سچا پیار کرنے والا اور دوستی کرنے والا بن گیا ہوں۔
پیار کا مطلب کچھ لوگ غلط لیتے ہیں۔اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کسی کو پسند کرو پھر اس کے لئے سب کو چھوڑو یا ضد کے ساتھ اس کو حاصل کروں۔پیار ایک فطری جزبہ ہے مگر اس کا رشتہ معصوم ہے۔آپ اپنے نفس کے ذریعے پیار کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔پیار کو آپ جس طرف لگائیں گے یہ معصوم ہے اسی طرف چل پڑتا ہے۔
بہت خوب پاکستانی بھای بہت خوب
میں بھی اس بات کو ہی مانتا ہوں
میں بھی کچھ اس طرح کا ہی ہو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 03:50 PM   #10
Senior Member
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

میرا خیال ہے کہ
معذرت کے ساتھ
ہم لوگ پیار کسی اور کے ساتھ کرنا پسند کرتے ہیں
اور
شادی والدین کی مرضی سے۔

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 03:54 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,248
کمائي: 23,271,264
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,462 مراسلہ میں 5,554 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ
میرا خیال ہے کہ
معذرت کے ساتھ
ہم لوگ پیار کسی اور کے ساتھ کرنا پسند کرتے ہیں
اور
شادی والدین کی مرضی سے۔

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔
بھائی میرے خیال میں کم از کم میرے یہ سوچ نہیں ہے
اور نا ہی کسی اورکی ہو گی جو ایسا کرتے ہیں وہ اچھا نہیں کرتے
ان کو اس بات کا خیال رکھنا چاہے کے دل بہت نازک ہوتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 04:19 PM   #12
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,352
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

شکریہ خرم بھائی۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 04:21 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,248
کمائي: 23,271,264
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,462 مراسلہ میں 5,554 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
شکریہ خرم بھائی۔
شکریہ وہ کس بات کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 06:29 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 27
مراسلات: 106
کمائي: 218
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
9 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

بس جو ملے کر لو اس میں جھگرنے کی کون سی بات ہے.
گندہ بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-07, 07:45 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 28
مراسلات: 515
کمائي: 4,789
ميرا موڈ:
شکریہ: 811
257 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شادی کس کی مرضی سے ہو؟

میرے خیال سے تو سب سے پہلے والدین کی خوشی پوری کرنی چاہییے۔اور اس کے بعد اپنی۔
اگر زیادا مشکل ہو جائے تو پھر

دو شادیاں کر لینی چاہیئے ایک اپنی مرضی کی اور ایک گھر والوں‌ کی
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
.net, color, heart, php, فوٹو, ٹیک, پیاسا, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, لوگ, لڑکی, چین, ماں, اللہ, بھائی, جواب, حکم, خرم, دل, دعا, زندگی, شہزاد, شعر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شادی اپنی مرضی سے یا بزرگوں کی پسند سے؟ عدنان گپ شپ 9 11-03-09 01:23 AM
شادی سے پہلے اور شادی کے بعد Zullu230 گپ شپ 41 12-01-09 03:49 PM
یہ زمیں کس کی ہے، یہ فصل بتا کس کی ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 05-10-08 03:48 PM
کس سے ملا چاہیے، کس سے جفا پائیے، کس سے وفا کیجیئے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 03:38 PM
زندگی سے ڈرتے ہو؟ - از ن م راشد خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:12 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger