واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

شاہ جی !!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-04-09, 05:42 AM   #1
شاہ جی !!!
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 29-04-09, 05:42 AM

دوستوں بہت دنوں سے شاہ جی سے وعدہ کررکھا تھا ان کے لئے ایک تھریڈ بنانے کا
وہ کیا ہے کے ہمارے پیارے شاہ جی

شادی
کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں
اب ہم دکھ سکھ کے ساتھی شاہ جی کو کیا اس مشکل میں تنہا چھوڑ دیں

سب سے پہلے تو دعا ہے اللہ ان کو نیک سیرت اور محبت کرنے والی شریک حیات عطا کرے
لیکن
میرا اور ام غزل کا شاہ جی سے وعدہ تھا
کیا ؟

یہی کے شاہ جی کا شادی تک انکا ریکارڈ لگانا اپنا حق بنتا ہے
ام غزل تو اسکو "فرض" کہتی ہیں

پھر میں سوچا ہم اکیلے یعنی دکیلے کیوں
آپ سب بھی اس نیک کام میں ہماے ساتھ کیوں نا شریک ہوں

تو بھائیوں اور بہنوں اب شاہ جی ہیں اور آپ

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3278
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Arabian (01-07-09), nsa47 (09-05-09), محمدعدنان (21-09-09), مرزا محمد فاروق (06-06-09), معظم (21-09-09), wajee (30-04-09), yashaka (29-04-09), ایس اے نقوی (29-04-09), ام طلحہ (29-06-09), ام غزل (29-04-09), ابو عمار (27-06-09), اجالا انجم (09-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (29-04-09), خرم شہزاد خرم (29-04-09), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09), سیپ (29-04-09), شاہ جی 90 (28-05-09)
پرانا 29-04-09, 06:11 AM   #2
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے فیصل بھائی چھکہ مارا اور بتایا بھی نہیں ! خیر میری طرف سے بہت شکریہ اور اب شاہ جی تمام ممبرز کے حوالے ،اپنا اپنا فرض پورا کریں اور شروع ہوجائیں
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-06-09), ایس اے نقوی (29-04-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 29-04-09, 06:49 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,794
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا اس تھریڈ کو بعد میں‌ شاہ جی کی نصف بہتر بھی پڑھیں‌گی؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-04-09), ام غزل (29-04-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09), عبداللہ آدم (10-12-10)
پرانا 29-04-09, 06:51 AM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پڑھ لیں‌تو کیا ہی مزہ ہے ،ہم تو چار دن توا لگاکر بھول جائیں گے مگر وہ ساری زندگی شاہ جی کا ریکارڈ لگاتی رہیں گی
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-06-09), Zullu230 (29-04-09), ایس اے نقوی (29-04-09), ام طلحہ (07-08-09), اجالا انجم (09-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (30-04-09), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 29-04-09, 09:09 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ جی اب ڈبل شاہ جی ہو جائیں گے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (29-04-09), ایس اے نقوی (29-04-09), ام غزل (29-04-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09), عبداللہ آدم (10-12-10)
پرانا 29-04-09, 09:25 AM   #6
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
شاہ جی اب ڈبل شاہ جی ہو جائیں گے؟
لے گل سن

پھر پتہ ہے ڈبل شاہ کا حشر کیا ہوتا ہے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-06-09), ایس اے نقوی (29-04-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 29-04-09, 11:24 AM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریکارڈ لگانے سے بہتر ہے ان کو یہ ذمہ داری اٹھانے کے لے مفید مشورے دے جائیں ۔ شادی نبھانے میں ہمارے معاشرے میں جو مشکلات آتی ہیں ان سے نبٹنے کے طریقے بتائے جائیں۔ یہ سب کے لئے مفید ہوں گے۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (29-04-09), ایس اے نقوی (29-04-09), ام طلحہ (07-08-09), ام غزل (29-04-09), ابو عمار (27-06-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 29-04-09, 11:41 AM   #8
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
سب سے پہلے تو شاہ جی بھیا کو بہت بہت مبارک اور بہت ساری دعائیں
اور جہاں تک ریکارڈ لگانے کی بات ہے تو آپ سب لگائیں
ہم صرف پڑھیں گے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-06-09), ایس اے نقوی (29-04-09), ابو عمار (27-06-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09), سحر (29-04-09)
پرانا 29-04-09, 12:05 PM   #9
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
سب سے پہلے تو شاہ جی بھیا کو بہت بہت مبارک اور بہت ساری دعائیں
اور جہاں تک ریکارڈ لگانے کی بات ہے تو آپ سب لگائیں
ہم صرف پڑھیں گے
یہ "صرف" کا لفظ نہ ہی ہوتا تو اچھا تھا۔ آپ نے بول پڑنا ہے ضبط کے تمام بندھنوں کو توڑ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

ویسے ثوبیہ جی بڑے دنوں بعد آج آپ میری لائن میں آئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-06-09), ایس اے نقوی (29-04-09), ام غزل (29-04-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 29-04-09, 12:06 PM   #10
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ شاہ جی وہی ہیں نا جو کرائمز رپورٹر ہیں؟ اگر وہی ہیں تو شادی کے بعد فورمز پر اُنکا آنا مشکل ہو جائے گا۔ اگر اجازت نہ ملی تو پھر بہت مشکل ہے اُن کا آنا۔ یا پھر دونوں آئیں گے۔ کیونکہ شکوک و شبہات تو نہ چاہتے ہوئے بھی جنم لے لیتے ہیں اور نئی نویلی دلہن تو اس معاملے میں بہت ہی حساس ہوتی ہے۔ اللہ خیر کرے شاہ جی اب ہم سے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

Last edited by Zullu230; 29-04-09 at 12:10 PM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-06-09), ایس اے نقوی (29-04-09), ام غزل (29-04-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 29-04-09, 12:35 PM   #11
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
یہ "صرف" کا لفظ نہ ہی ہوتا تو اچھا تھا۔ آپ نے بول پڑنا ہے ضبط کے تمام بندھنوں کو توڑ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

ویسے ثوبیہ جی بڑے دنوں بعد آج آپ میری لائن میں آئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

جی کافی عرصے بعد ایکٹیو ہوئی ہوں، مصرو فیات کافی بڑھ گئی تھی اب فری ہوں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-06-09), Zullu230 (30-04-09), ایس اے نقوی (29-04-09), ام غزل (29-04-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 29-04-09, 12:36 PM   #12
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
یہ شاہ جی وہی ہیں نا جو کرائمز رپورٹر ہیں؟ اگر وہی ہیں تو شادی کے بعد فورمز پر اُنکا آنا مشکل ہو جائے گا۔ اگر اجازت نہ ملی تو پھر بہت مشکل ہے اُن کا آنا۔ یا پھر دونوں آئیں گے۔ کیونکہ شکوک و شبہات تو نہ چاہتے ہوئے بھی جنم لے لیتے ہیں اور نئی نویلی دلہن تو اس معاملے میں بہت ہی حساس ہوتی ہے۔ اللہ خیر کرے شاہ جی اب ہم سے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
جی ہاں یہ وہی ہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-06-09), Zullu230 (29-04-09), ایس اے نقوی (29-04-09), ام غزل (29-04-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 29-04-09, 01:43 PM   #13
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں

جی کافی عرصے بعد ایکٹیو ہوئی ہوں، مصرو فیات کافی بڑھ گئی تھی اب فری ہوں
کیا مصروفیت تھی سونے کے علاوہ؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-06-09), ایس اے نقوی (29-04-09), ام غزل (29-04-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 29-04-09, 02:07 PM   #14
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائے میرے الیکشن ۔ کہاں گئے الیکشن ۔ شاہ جی نہیں ابھی شادی مت کرنا میں صدر بن جاوں تب 2 یا 4 کر لینا ۔ لیکن نہیں ستارہ تم اتنی خود غرض کیسے ہو گئی اپنی ذات کے لیے کسی کا گھر نہ بسے ۔تم نے یہ سوچا کیسے چلو شاہ جی پاکستانی فلم کی طرح میرا دل بھی آخر میں یہی کہتا ہے ۔ مبارک ہو بھیا۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-06-09), Zullu230 (30-04-09), ایس اے نقوی (29-04-09), ام غزل (29-04-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 29-04-09, 02:54 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام ممبران کا بہت شکریہ اور اب سب کو جوابات دے دوں‌پھر سلسلہ آگے بڑھے گا تو جناب سے سے پہلے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ام غزل:
اقتباس:
کیا بات ہے فیصل بھائی چھکہ مارا اور بتایا بھی نہیں ! خیر میری طرف سے بہت شکریہ اور اب شاہ جی تمام ممبرز کے حوالے ،اپنا اپنا فرض پورا کریں اور شروع ہوجائیں
جواب: فیصل نے چھکہ نہیں مارا مجھے مارنے کی بھر پور تیاری کی ہے اور دوسروں سے بھی مروانے کا پروگرام ہے ان کا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
صدیقی بھائی:
اقتباس:
کیا اس تھریڈ کو بعد میں‌ شاہ جی کی نصف بہتر بھی پڑھیں‌گی؟؟؟
جواب: جی زندگی نے وفا کی تو وہ بھی ضرور پڑھے گی نہ پڑھیں گی تو پہلے سکول میں داخلہ کروا کر بعد میں پڑھنے کا کہہ دوں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
ام غزل:
اقتباس:
پڑھ لیں‌تو کیا ہی مزہ ہے ،ہم تو چار دن توا لگاکر بھول جائیں گے مگر وہ ساری زندگی شاہ جی کا ریکارڈ لگاتی رہیں گی
جواب: اور میرا ساری زندگی توا لگتا رہنا ہے وہ نہ ہو کہ کل کو مجھے توے پر روٹیاں بھی پکانی پڑ جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

خلیل بھائی:
اقتباس:
شاہ جی اب ڈبل شاہ جی ہو جائیں گے؟
جواب: بھائی میں سوچ رہا ہوں کہ مجھے بعد میں شاہ جی کس نے کہنا ہے آپ سمیت سب دوستوں نے کہنا ہے کہ جورو کا غلام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
سلیمان زرگر:
اقتباس:
لے گل سن

پھر پتہ ہے ڈبل شاہ کا حشر کیا ہوتا ہے
جواب: بھائی ڈبل شاہ فراڈئیا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سحر:
اقتباس:
ریکارڈ لگانے سے بہتر ہے ان کو یہ ذمہ داری اٹھانے کے لے مفید مشورے دے جائیں ۔ شادی نبھانے میں ہمارے معاشرے میں جو مشکلات آتی ہیں ان سے نبٹنے کے طریقے بتائے جائیں۔ یہ سب کے لئے مفید ہوں گے۔
شکریہ
جواب: فکر نہ کریں جی یہ ذًہ داری بخوبی نبھائ جائے گی مگر فکر تو صرف توا لگنے کی ہے باقی سب ٹھیک ہو جائے گا جو توا آُ سب مل کر لگا رہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
سیدہ ثوبیہ ناز:
اقتباس:
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
سب سے پہلے تو شاہ جی بھیا کو بہت بہت مبارک اور بہت ساری دعائیں
اور جہاں تک ریکارڈ لگانے کی بات ہے تو آپ سب لگائیں
ہم صرف پڑھیں گے
جواب: واہ جی ہمیں مرنے کےلئے آگے کر دیا اور خود پیچھے رہ کر تماشا دیکھا جائے گا اور مبارک کا شکریہ ابھی شادی نہیں ہوئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زولو بھائی جی:
اقتباس:
یہ "صرف" کا لفظ نہ ہی ہوتا تو اچھا تھا۔ آپ نے بول پڑنا ہے ضبط کے تمام بندھنوں کو توڑ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
جواب: زولو بھائی نے درست کہا ہے جب سب شروع کوئے تو ضبط کے بندھن ٹوٹ ہی جانے ہیں ایک دن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
زولو بھائی جی:
اقتباس:
یہ شاہ جی وہی ہیں نا جو کرائمز رپورٹر ہیں؟ اگر وہی ہیں تو شادی کے بعد فورمز پر اُنکا آنا مشکل ہو جائے گا۔ اگر اجازت نہ ملی تو پھر بہت مشکل ہے اُن کا آنا۔ یا پھر دونوں آئیں گے۔ کیونکہ شکوک و شبہات تو نہ چاہتے ہوئے بھی جنم لے لیتے ہیں اور نئی نویلی دلہن تو اس معاملے میں بہت ہی حساس ہوتی ہے۔ اللہ خیر کرے شاہ جی اب ہم سے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
جواب:
جی بھائی جی وہی ہوں اور فورم پر آنا کبھی نہیں چھوڑو گا خود ضرور آئوں گا اس کا پتہ نہیں
اور شکوک و شبہات تو ہم اخبار والوں کے ساتھ پہلے ہی بہت ہوتے ہیں
اور دلہن چار دن کی چاندنی پھر اندھری رات والی بات ہو گی کہ دو چار دن رعب ہو گا ( ویسے آپ کی بات سچ بھی ہو سکتی ہے فٹی فٹی والی بات ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ستارہ جی:
اقتباس:
ہائے میرے الیکشن ۔ کہاں گئے الیکشن ۔ شاہ جی نہیں ابھی شادی مت کرنا میں صدر بن جاوں تب 2 یا 4 کر لینا ۔ لیکن نہیں ستارہ تم اتنی خود غرض کیسے ہو گئی اپنی ذات کے لیے کسی کا گھر نہ بسے ۔تم نے یہ سوچا کیسے چلو شاہ جی پاکستانی فلم کی طرح میرا دل بھی آخر میں یہی کہتا ہے ۔ مبارک ہو بھیا۔

جواب: ستارہ جی ابھی شادی نہین ہوئی میری ابھی تو اک زمانہ چاہیئے
اور الیکشن جتوانے کے بعد ہی کروں گا شادی شریف پھر اسے کہوں گا کہ دیکھا ہم پاک نیٹ پر بھی الیکشن جتوا سکتے ہیں
اور مبارک کا شکریہ ابھی مبارک باد دینے میں ٹائم ہے پھر بھی شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (09-05-09), مرزا محمد فاروق (06-06-09), Zullu230 (30-04-09), ام غزل (29-04-09), اجالا انجم (09-12-10), راجہ اکرام (28-05-09), رضی (27-05-09)
جواب

Tags
color, فورمز, فری, فرض, کباب, پیارے, پاکستان, پسند, نظر, محبت, آج, آدمی, اللہ, بھائی, جواب, جلد, خون, خوش, خبر, خرم, دوست, دعا, دعائیں, غزل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger