واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


شخصیت پرستی اور شخصیت پسندی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-11, 06:52 AM   #1
شخصیت پرستی اور شخصیت پسندی
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 28-01-11, 06:52 AM

پاک نیٹ میگ کےلئے اس موضوع پر ایک آرٹیکل لکھنے کا میرا ارداہ ہے۔ آغاز سے پہلے آپ سب سے اس موضوع کے پر کچھ روشنی ڈالنے کی گزارش کرتا ہوں تا کہ صیحح سمت متعین ہو سکے اور اسے ایک مفید اور معلوماتی آرٹیکل کی شکل میں ڈھال سکوں۔ براہ کرم صرف موضوع سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 325
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-01-11), محمدعدنان (28-01-11), ابن آدم (30-01-11), حیدر (14-03-11)
پرانا 28-01-11, 10:46 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موضوع تو بہت ہی اچھا ہے ، امید ہے رہنما ثابت ہو گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-01-11), محمدعدنان (28-01-11), حیدر (14-03-11)
پرانا 28-01-11, 11:44 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی کہ ہم اس موضوع پر اپنا اظہارِ خیال کریں ؟ لیکن بھائی آپ کیا کرو گے ؟؟؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-03-11)
پرانا 28-01-11, 11:09 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
یعنی کہ ہم اس موضوع پر اپنا اظہارِ خیال کریں ؟ لیکن بھائی آپ کیا کرو گے ؟؟؟
عدنان بھائی اس موضوع پر کافی سارے شعبوں سے متعلق مواد میرے ذہن میں محفوظ ہے۔ جب یہ موضوع یہاں ڈسکس ہوگا تو ممکن ہے کوئی ایسا شعبہ نکل آئے جو ابھی تک میرے نوٹس میں نہ ہو۔ میں چند ایک یہاں لکھ دیتا ہوں تاکہ آپ کو معلوم ہو جائے کہ میں کیا کروں گا!

1۔ سیاست میں شخصیت پرستی کی مضبوط جڑیں
2۔ مذہبی معاملات میں شخصیت پرستی کا رجحان
3۔ سماجی اور معاشرتی اقدار و اطوار میں شخصیت پرستی
4۔ بین الاقوامی سطح پر تعلقات کی اُستواری اور شخصیت پرستی
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-01-11), منتظمین (29-01-11), حیدر (29-01-11), عبداللہ آدم (29-01-11)
پرانا 29-01-11, 10:56 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او میرے خُدا ۔اتنے دقیق موضوع۔
اس پر تو کوئی عقلمند ہی رائے دے سکتا ہے۔
یعنی اس موضؤع میں ۔ ۔ ۔ میں محض انگُشت بدنداں ہو سکتا ہون۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-03-11)
پرانا 29-01-11, 11:45 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
او میرے خُدا ۔اتنے دقیق موضوع۔
اس پر تو کوئی عقلمند ہی رائے دے سکتا ہے۔
یعنی اس موضؤع میں ۔ ۔ ۔ میں محض انگُشت بدنداں ہو سکتا ہون۔
انگشت بدنداں تو ٹھیک ہے
کہیں چیں بہ جبیں نہ ہو جانا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (29-01-11), حیدر (29-01-11)
پرانا 29-01-11, 11:52 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چیں بچیں تو تب ہوں ہونگا نا جب کوئی صاحب علم اس موضؤع پر رائے زنی کرے گا۔
جب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (29-01-11)
پرانا 29-01-11, 04:42 PM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب اپنے دماغ پر زور ماریں شاید کوئی ایسا شعبہ نکل آئے جسے شامل کیا جا سکے۔ شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-03-11)
پرانا 29-01-11, 04:57 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہ ایک وسیع ٹاپک ہے۔ جتنالکھیں گے پھیلتاچلا جائے گا۔ سو نو کمنٹ آن اٹ لیکن آپ مندرجہ ذیل کووزٹ کر لیں۔ شکریہ

تعمیر شخصیت پروگرام کا تعارف

اور شخصیت پسندی کی انتہا:
شخصیت پرستی کی انتہا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (30-01-11), حیدر (14-03-11)
پرانا 30-01-11, 10:06 AM   #10
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمنٹس بیشک نہ دیں۔ مجھے صرف اپنے خیالات کو صیحح سمت دینا ہے اور سیانے لوگ کہتے ہیں کہ گہر کسی گودڑی بھی مل سکتا ہے۔ آپکی حوصلہ افزائی اور شیئرنگ کا بہہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت تتت شکریہ۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-03-11)
پرانا 10-03-11, 06:41 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان اچھے یا بُرے کردار سے بالا ھو کر کسی کوشخصیت کو پسند کرے تو یہ شخصیت پرستی ھؤا ناکہ شخصیت پسندی۔ کیونکہ دینی خدمات کا لحاظ یا نبی،صحابی،خلفہءراشدین سے محبت ۔صرف اللہ کی وجہ سے ھوئی۔ اسے ھی شخصیت پسندی کہیں گے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-03-11)
پرانا 11-03-11, 10:49 PM   #12
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
انسان اچھے یا بُرے کردار سے بالا ھو کر کسی کوشخصیت کو پسند کرے تو یہ شخصیت پرستی ھؤا ناکہ شخصیت پسندی۔ کیونکہ دینی خدمات کا لحاظ یا نبی،صحابی،خلفہءراشدین سے محبت ۔صرف اللہ کی وجہ سے ھوئی۔ اسے ھی شخصیت پسندی کہیں گے۔
شکر ہے کہ آپ نے معلومات کے خزانے کا منہ تھوڑا سا کھول دیا ہے۔ جب لکھنے ہی لگی ہیں تو کھل کر لکھیں آخر شخصیت پرستی جائز ہے یا نا جائز۔ اور شخصیت پسندی سے تو شاید کوئی بھی بچ نہیں پاتا۔ لیکن شخصیت پرستی میرا درد سر بنی ہوئی ہے۔ جب تک اس پر جی بھر کے لکھ نہیں لیتا تب تک دل کا چین و قرار عنقا اور راتوں کی نیندیں اُداس ہی رہیں گی۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 06:47 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
شکر ہے کہ آپ نے معلومات کے خزانے کا منہ تھوڑا سا کھول دیا ہے۔ جب لکھنے ہی لگی ہیں تو کھل کر لکھیں آخر شخصیت پرستی جائز ہے یا نا جائز۔ اور شخصیت پسندی سے تو شاید کوئی بھی بچ نہیں پاتا۔ لیکن شخصیت پرستی میرا درد سر بنی ہوئی ہے۔ جب تک اس پر جی بھر کے لکھ نہیں لیتا تب تک دل کا چین و قرار عنقا اور راتوں کی نیندیں اُداس ہی رہیں گی۔
شخصیت پسندی تو جائز ھے مگر شخصیت پرستی ناجائز یوں نہیں کہہ سکتے کہ ھم جو کچھ کرتے ھیں اسمیں ھماری ھی ذات کے پوشیدہ اوراق پنہاں ھوتے ھیں مثلاً یہ کہ ھماری پرورش کن بنیادوں پر استوار رھی؟ کیسا ماحول ملا؟ دوستیاں بنانے پر کتنی نظر تھی بڑوں کی؟ دوستیاں نبھاہنے کی حدود کیا تھیں؟ رشتہ داروں کے ساتھ بچوں نے کیا سلوک دیکھا ؟ اسی طرح،والدین کا احترام، بڑوں کی عزت و خدمت وغیرہ وغیرہ۔
اب بڑے ھوئے تو دینی ، دوستانہ اور حقوق ادا کرتے ماحول کو دیکھنے والا بچہ عادتاً دین کی طرف مائل ھو گا۔ اسے دیکھنے میں یا واقعات میں سنے جانے والی شخصیات جو دینی طرز ِ زندگی کی حامل ھونگی وھی پسند آئینگی ،بہ نسبت ان ساری باتوں کے الٹ ماحول میں پروردہ بچہ۔ وہ ادا کار ،گلوکار بلکہ ڈراموں یا فلموں میں بھی خراب کردار ھی کو سراھتے نظر آتے ھیں۔ آج یہی کچھ سیاسی شخصیات کے لیے بھی لوگوں میں نظر آرھا ھے۔
یہی شخصیت پرستی ملک کے لیے نقصان دہ ھے ناکہ ذاتی روش ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 06:55 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے آپ سے اسی جواب کی توقع تھی آپی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (14-03-11), عروج (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 09:05 PM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں ہی زہر بھی ہیں اور زندگی بھی ۔
شخصیت کا انتخاب اہم ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-03-11)
جواب

Tags
ہے۔, کریں۔, کرم, کرتا, گزارش, پہلے, پاک, پرستی, لکھنے, نیٹ, مفید, موضوع, متعلق, آرٹیکل, آغاز, اپنے, اسے, اظہار, براہ, خیالات, روشنی, سکے, سمت, شکل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان شخصیات میں سے کون سی شخصیت بننا پسند کریں گی آپ؟ سیپ عورت کہانی 9 03-11-11 04:34 PM
یہ انسانوں کی پُوجا (شخصیت پرستی)نہیں تو اور کیا ہے؟ حیدر خبریں 12 24-05-10 10:47 PM
آپ کی پسندیدہ شخصیت یہ ہے۔ محمدخلیل دلچسپ اور عجیب 2 15-08-09 06:05 AM
::::: دوہرا چہرہ ، دوہری شخصیت ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 04-04-09 08:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger