واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


شوہر کو سوٹ کیس میں فرار کرانے کی کوشش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-07-11, 06:41 PM   #1
شوہر کو سوٹ کیس میں فرار کرانے کی کوشش
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 10-07-11, 06:41 PM

میکسیکو جیل سے فرار

میکسکیو میں ایک خاتون کو اس وقت پکڑ کر لیا گیا جب وہ اپنے شوہر کو ایک سوٹ کیس میں چھپا کر جیل سے فرار کروا رہی تھی۔

انیس سالہ ماریہ ڈیل مار ارجونہ کو گارڈز نے اس وقت روکا جب وہ انتہائی گھبراہٹ کے ساتھ ایک پہیوں والے بھاری سوٹ کیس کو گھسیٹ رہی تھیں۔

سکیورٹی گارڈ نےجب یہ سوٹ کیس کھولا تو دیکھا کے اس کے اندر اس خاتون کا شوہر ایڈون والڈیمر ارٹیاگا پیریز تھا۔ اس نے صرف پاجامہ اور جرابیں پہن رکھی تھیں۔

اس شخص کو گذشتہ ہفتے ہی جیل توڑنے کی کوشش میں ناکامی کے بعد دوبارہ قید کیا گیا تھا۔
میکسیکو جیل سے فرار

حکام کے مطابق یہ خاتون ماریہ ارجونا جیل میں اپنے شوہر کے ساتھ ازدواجی ملاقات کےلئےگئی تھی اور اسی مقصد کے لئے انہیں اپنے ساتھ سوٹ کیس لے جانے کی اجازت دی گئی تھی۔

اس خاتون کو صرف اس وقت روکا گیا جب وہ جیل کی عمارت کا بیرونی مرکزی دروازہ عبور کر رہی تھیں۔

اس کا شوہر جو مختلف جرائم کے الزام میں بیس سال کی قید کاٹ رہا ہے ایک سوٹ کیس میں ٹانگیں سمیٹ کر بیٹھا ہو تھا۔

حکام کے مطابق ماریہ ارجونہ جو کہ حاملہ ہیں انہیں بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 263
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-07-11), skjatala (10-07-11), فخر بٹ (15-07-11), احمد نذیر (10-07-11), احمد بلال (11-07-11), سام (10-07-11), عبدالقدوس (10-07-11)
پرانا 10-07-11, 06:43 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی ہوتی ہیں شوہر کو سر کا تاج سمجھنے والی خواتین
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-07-11), skjatala (10-07-11), فخر بٹ (15-07-11), احمد نذیر (10-07-11), احمد بلال (11-07-11), سام (10-07-11), عبدالقدوس (10-07-11)
پرانا 10-07-11, 07:11 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  110710084007_mexico_escape4.jpg
Views: 59
Size:  8.6 KB
Name:  110710083947_mexico_escape3.jpg
Views: 54
Size:  8.7 KB
ماریہ ارجونہ کو جیل کا بیرونی گیٹ عبور کرتے ہوئے روکا گیا۔
اعجازلاثانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-07-11), فخر بٹ (15-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (10-07-11), احمد بلال (11-07-11), سام (10-07-11)
جواب

Tags
ہے۔, کیس, کوشش, کرانے, پکڑ, وقت, قید, لیا, مقصد, ملاقات, مرکزی, مطابق, اپنے, الزام, اندر, اجازت, تھا۔, جیل, جانے, دیکھا, ساتھ, شوہر, شخص, عمارت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیا سوٹ زارا بچوں کے لیے کہانیاں 0 14-02-11 06:19 PM
سوٹ کیس میں کار ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 13-11-08 10:02 PM
سوٹ کیس میں سائیکل ابو عمار دلچسپ اور عجیب 5 13-11-08 06:32 PM
سلیپنگ سوٹ چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 10-01-08 10:33 AM
گرم سوٹ محمدعدنان اردو افسانے 3 30-09-07 12:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger