واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


شکایت ہے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-11, 12:21 PM   #1
شکایت ہے
صبیحہ صبیحہ آف لائن ہے 17-11-11, 12:21 PM

سلام
نکے، ننھابچہ نے پوسٹ لگائی زاراکی صحت کی دعاکیلئے اسکو غلط کہا گیا مجھے بتایا جائے یہان کون ٹھیک ہے؟ ننھابچہ جھوٹا ہے یا میں جو اس کے گھرسے پندہ منٹ کے فاصلے پر رہتی ہون جودو دن لگاتااسپتال پھر گھر کے چکر لگاتی رہی۔ یار حد ہوتی ہے بے اعتباری کی ہم عام لوگ جو کہین غلط جورزعلی یا سیپ یا بڑے کہین وہ ٹھیک یہ کس کتاب میں لکھا ہے۔ مین نے ویسے ہی بات بتا دی انکوباتوباتو مین اگر انہون نے پوسٹ لگائی تو اسکو غلط کہنانہایت غلط ہے یار
اگریہ خاندانی سائٹ ہے تو خاندانی بنیں پلزاوراعتبار کرنا سیکھیں کیونکہ یہ بات سب جانتے ہین وہ دل کی پیشنٹ ہین پھر بھی ایسی بے اعتباری وہ بھی میرے شاگرد پر نوٹ گڈ یار
یہ تو فیملی سائٹ والی بات نہ ہوئی میں نئی ہون یہان لیکن اس کو اپنی سائٹ سمجھتی ہون لیکن یہ لوگ کسی کو اپنا سمجھتے ہین کیا
ننھابچہ میرا شاگرد ہے وہ جھوٹا نہین ہے اوکے یارون
لو یوآل ٹرسٹ کروسب پر

 
صبیحہ's Avatar
صبیحہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 352
5 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (18-11-11), ننھا بچہ (17-11-11), نبیل خان (17-11-11), محمد یاسرعلی (17-11-11), مرزا عامر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 12:36 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات اعتبار بے اعتبار کی نہیں ہے اس تھریڈ میں رز علی اور سیپ کہہ رہی ہے کہ ہمارا اس سے فون پر بات ہوئی ہے وہ ٹھیک ہے جبکہ آپ دونوں کچھ اور کہہ رہے ہو اب بندہ کیا کرے زرا سسڑ خود ہی آ کر بتائے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-11-11), صبیحہ (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 12:42 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبیحہ بہنا آپ کا گلہ بنتا ہے لیکن دیکھیں نا ثوبیہ آپی اور رز نے کہا ہے کہ ان سے فون پہ بات ہوئی ہے۔
ابھی آپ نے بتایا تو کنفوم ہو گیا ہے لیکن یہ بھی غلط نہیں ہیں میں چاہے کتنا بھی بیمار کیوں نا ہوں جب کوئی پوچھتا ہے کہ کیا حال ہے تو ہمیشہ کہتا ہوں کہ ٹھیک ہوں چاہے تھوڑی دیر بعد خود ہی کہہ دوں کہ طبیعت بہت خراب ہے۔ زارا بہن نے بھی ان سے ایسے ہی کہہ دیا ہوگا۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-11-11), صبیحہ (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 12:43 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے مجھے بھی یقین نہیں‌ہے۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے  
پرانا 17-11-11, 12:55 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا بہن فورم کی ایک مپسندیدہ شخصیت ہیں ۔ ان کی تکلیف کے بارے میں سن کر بعض ساتھیوں کو یقین نہیں آیا اور انہوں نے اپنے دل میں یا یہ کہ لیں کہ لا شعور میں یہ بات بٹھا لی کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔ اس لیئے اس طرح کے مراسلات دیئے گئے۔
اس طرح کے مراسلات کا مقصد ہر گز ننھا بچا کو جھوٹا کرنا نہیں تھا بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ زارا بہن کی محبت میں لوگوں کی یہ خواہش تھی کہ یہ خبر جھوٹی ہو۔
لیکن بعض اوقات جھوٹ سے زیادہ سچ تکلیف دیتا ہے۔ افسوس یہ سچ نکلا ۔
ایک تھریڈ میں میری زارا بہن سے دل کے امراض کے متعلق بات ہوئی تھی جس پر انہوں نے اپنے دل کی کیفیت کا اظہار کیا تھا ۔ یہ سب کچھ مجھے یاد رہ گیا اس لیئے ننھا بچہ کی بات پر مجھے یقین آ گیا ۔ اس تھریڈ کا حوالہ میں نے زارا کی صحت کی دعا والے تھریڈ میں بھی دیا تھا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-11-11), صبیحہ (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 12:56 PM   #6
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یارکوئی یقین کرے نہ کرے میری بلا سے مجھے کونسا تمغہ مل جانا ہے۔ سیپ سے زارا کی بات کل ہوئی اوروہ بیمار اتوار کی رات کو ہوئی تھی اس نے کل سیپ سے کہا اب وہ بہتر ہے تو سیپ نے ننھے بچے کو جھوٹا کہہ کرپوسٹ ختم کر دی اب بہتر ہے مطلب وہ یہ بتائے کہ وہ بیمار تھی یار حد ہوگئی کیسی زہنیت ہے یہان پڑھ لکھ کر بھی لوگ فضول باتین کرتے ہین یہ جانتے بھی کہ وہ دل کی مریض ہے سبکو معلوم ہے۔
اس سے اچھی میری فیملی ہے جہان لڑکیان اگے پڑھ نہین سکتی جاب نہین کر سکتی بلاوجہ چھت پر نہین جا سکتی لیکن ایسی سوچ پھر بھی کسی کی نہین ہے۔
یار مین یہان یہ ثابت نہین کر رہی کہ زاراوغیرہ بیمارتھی کیونکہ سچ سچ ہے اوروہ سب جانتے ہین بات یہ ہے کہ ننھابچہ یا کوئی بھی ہو بلاوجہ جھوٹا نہ کہاجائے اس سے دل دکھتا ہے۔ بات ختم
صبیحہ آف لائن ہے  
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 01:03 PM   #7
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
زارا بہن فورم کی ایک مپسندیدہ شخصیت ہیں ۔ ان کی تکلیف کے بارے میں سن کر بعض ساتھیوں کو یقین نہیں آیا اور انہوں نے اپنے دل میں یا یہ کہ لیں کہ لا شعور میں یہ بات بٹھا لی کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔ اس لیئے اس طرح کے مراسلات دیئے گئے۔
اس طرح کے مراسلات کا مقصد ہر گز ننھا بچا کو جھوٹا کرنا نہیں تھا بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ زارا بہن کی محبت میں لوگوں کی یہ خواہش تھی کہ یہ خبر جھوٹی ہو۔
لیکن بعض اوقات جھوٹ سے زیادہ سچ تکلیف دیتا ہے۔ افسوس یہ سچ نکلا ۔
ایک تھریڈ میں میری زارا بہن سے دل کے امراض کے متعلق بات ہوئی تھی جس پر انہوں نے اپنے دل کی کیفیت کا اظہار کیا تھا ۔ یہ سب کچھ مجھے یاد رہ گیا اس لیئے ننھا بچہ کی بات پر مجھے یقین آ گیا ۔ اس تھریڈ کا حوالہ میں نے زارا کی صحت کی دعا والے تھریڈ میں بھی دیا تھا
وہ پسندیدہ ہے یا نہین مجھے نہین معلوم لیکن مرزاعامربات وہی ہے اگرسب جانتے ہین وہ اس مرض مین ہین اورانکوکچھ ہو گیاتو خبر کو غلط کہنامطلب اس انسان کو غلط کہنا ہے جس نے وہ بات بتائی ہے۔ اللہ معاف کرے جھوٹی خبر تو کوئی دشمن کی بھی نہین لگاتاوہ توپھرمیری عزیزازجان دوست ہے۔ مین نے باتون باتون مین بات بتا دی اسکو یہ بات اور سب نے منفی لیایہ غلط ہے
صبیحہ آف لائن ہے  
پرانا 17-11-11, 03:41 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبیحہ مراسلہ دیکھیں
یارکوئی یقین کرے نہ کرے میری بلا سے مجھے کونسا تمغہ مل جانا ہے۔ سیپ سے زارا کی بات کل ہوئی اوروہ بیمار اتوار کی رات کو ہوئی تھی اس نے کل سیپ سے کہا اب وہ بہتر ہے تو سیپ نے ننھے بچے کو جھوٹا کہہ کرپوسٹ ختم کر دی اب بہتر ہے مطلب وہ یہ بتائے کہ وہ بیمار تھی یار حد ہوگئی کیسی زہنیت ہے یہان پڑھ لکھ کر بھی لوگ فضول باتین کرتے ہین یہ جانتے بھی کہ وہ دل کی مریض ہے سبکو معلوم ہے۔
اس سے اچھی میری فیملی ہے جہان لڑکیان اگے پڑھ نہین سکتی جاب نہین کر سکتی بلاوجہ چھت پر نہین جا سکتی لیکن ایسی سوچ پھر بھی کسی کی نہین ہے۔
یار مین یہان یہ ثابت نہین کر رہی کہ زاراوغیرہ بیمارتھی کیونکہ سچ سچ ہے اوروہ سب جانتے ہین بات یہ ہے کہ ننھابچہ یا کوئی بھی ہو بلاوجہ جھوٹا نہ کہاجائے اس سے دل دکھتا ہے۔ بات ختم
اور مجھے بھی سخت افسوس ہے کہ اتنی اچھی سوچ رکھنے والی فیملی سے ہو کر بھی صرف دو چار لوگوں کی غلط فہمی کی وجہ سے آپ پوری پاک نیٹ فیملی کو مسلسل کوس رہی ہیں۔ یہ کسی طور بھی مناسب نہیں

اور جہاں تک بات ہے ثوبیہ بہن یا ننھہ بچہ کی تو مثبت سوچ کا تقاضا وہ نہیں جو کچھ آپ کر رہی ہیں۔
دونوں نے اپنی اپنی معلومات کی بنا کر ہی بات کی ہو گی اور ہم کسی سے بد گمانی نہیں رکھ سکتے ۔ یہی مثبت سوچ رکھنے والی فیملی ممبرز کو کرنا بھی چاہیے

اور انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اب بات واضح ہو چکی ہے اس لیے اس تھریڈ کو اب بند کر کے منتقل کر دیا جائے

اور مزید بدمزگی پیدا کرنے سے بہتر ہے کہ زارا بہن کی ہمیشہ تندرستی کے لیے دعا کی جائے

و السلام علیکم
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-11-11), محمد یاسرعلی (17-11-11), مرزا عامر (17-11-11), صبیحہ (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 03:52 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلاوجہ کا ایشو بنایا جا رہا ہے۔حالانکہ اس کے بغیر بھی مقاصد حاصل کئیے جا سکتے ہیں
حیدر آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-11-11), صبیحہ (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 04:08 PM   #10
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مین نے سب کو غلط نہین نہ میرامقصدایسا ہے کہ کسی کو ہرٹ ہو۔ باقی کسی کوبرا لگا تو سوری یارواپنا سمجھ کرہی پوسٹ لگائی مین نے لیکن کسی کو بلاوجہ غلط نہیں کہنا چاہیے صرف اتنی بات ہے بدگمانی اچھی بات نہین ۔
اسکو بےشک بند کر دیں۔
صبیحہ آف لائن ہے  
پرانا 17-11-11, 04:09 PM   #11
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مین نے سب کو غلط نہین کہا نہ میرامقصدایسا ہے کہ کسی کو ہرٹ ہو۔ باقی کسی کوبرا لگا تو سوری یارواپنا سمجھ کرہی پوسٹ لگائی مین نے لیکن کسی کو بلاوجہ غلط نہیں کہنا چاہیے صرف اتنی بات ہے بدگمانی اچھی بات نہین ۔
اسکو بےشک بند کر دیں۔

Last edited by صبیحہ; 17-11-11 at 04:12 PM.
صبیحہ آف لائن ہے  
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 04:10 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ننھا بچہ ایک ذمہ دار ممبر ہے اس بات کو پاک نیٹ کے سبھی ممبر بھی اچھی طرح جانتے ہیں
اس لئے اس پر بحث اب بیکار ہے


تھریڈ کو بند کرنے کی سفارش ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
صبیحہ (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 04:22 PM   #13
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

sory if my act hurt some1.
پوسٹ کو بند کر دین
صبیحہ آف لائن ہے  
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 05:22 PM   #14
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تالا دینا یارو... میں ہی اس کو بند کر دیتا ہوں . انتظامیہ تو شاید گھوڑے گدھے بیچ کر سوئی ہے.
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے  
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 05:28 PM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنا گرما گرمی کیوں کر دی
ننھا بچہ آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-11-11), صبیحہ (17-11-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
ہوتی, ہے۔, کتاب, کس, ٹھیک, پوسٹ, ویسے, والی, لوگ, نوٹ, نئی, اپنی, ایسی, بڑے, بے, بنیں, جھوٹا, جائے, دی, دل, سیکھیں, سمجھتے, شاگرد, غلط, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فتنہ قادیانیت و مرزائیت کے خلاف حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب کی تصنیف سیف چشتیائی ملک اظہر کتاب گھر 10 25-01-12 09:03 PM
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger