واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


شکریہ ۔ ۔ ۔! آپ سب کا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-11, 09:03 PM   #1
شکریہ ۔ ۔ ۔! آپ سب کا
سیپ سیپ آف لائن ہے 27-12-11, 09:03 PM

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

شکریہ ۔ ۔ ۔!
ان تمام لوگوں کا ،
جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں
کیونکہ
انہوں نے مجھے مضبوط بنایا

شکریہ ۔ ۔ ۔!
ان تمام لوگوں کا ،
جو مجھ سے پیار کرتے ہیں
کیونکہ
انہوں نے میرا دل بڑا کر دیا

شکریہ ۔ ۔ ۔!
ان تمام لوگوں کا ،
جو میرے لیئے پریشان ہوئے
اور مجھے بتایا کہ
دراصل وہ میرا بہت خیال رکھتے ہیں

شکریہ ۔ ۔ ۔!
ان تمام لوگوں کا ،
جنہوں نے مجھے
اپنا بنا کر چھوڑ دیا
اور
مجھے احساس دلایا کہ
دنیا میں ہر چیز آخری نہیں ہوتی

شکریہ ۔ ۔ ۔!
ان تمام لوگوں کا ،
جو میری زندگی میں شامل ہوئے
اور بنا دیا ایسا
جیسا میں نے سوچا بھی نہ تھا

شکریہ ۔ ۔ ۔!
میرے اللہ پاک کا ،
جس نے ان سب حالات کا
سامنا کرنے کی ہمت دی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 107
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (27-12-11), مرزا عامر (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 10:20 PM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,652
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام۔۔۔۔۔ آپ کا بھی شکریہ عزیزم شئرنگ کے لئے
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger