واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


شہد کی مکھی کو باغ میں نہ جانے دو تاکہ پروانے کا خون نہ ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-11, 09:03 PM   #1
شہد کی مکھی کو باغ میں نہ جانے دو تاکہ پروانے کا خون نہ ہو
نبیل خان نبیل خان آن لائن ہے 24-09-11, 09:03 PM

دوستو بات دراصل یہ ہے کہ شہد کی مکھی باغ میں جائے گی تو پھولوں کا رس چوسے گی پھر چھتے میں شہد بنائے گی اور پھر اس چھتے کی موم سے موم بتی تیار ہو گی اور وہ موم بتی سیل ہو گی اور پھر اس موم بتی کو جلایا جائے گا اور جب موم بتی جلے گی تو اس پر پروانہ آئے گا اور جل کر راکھ ہو جائے گا ۔۔۔۔ اس لیے اگر شہد کی مکھی کو باغ میں جانے سے روک دیا جائے تو نہ چھتہ بنے گا ، نہ موم بتی بنے گی اور نہ ہی بیچارے پروانے کا خون ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیے کہتے ہیں کہ شہد کی مکھی کو باغ میں نہ جانے دو تاکہ پروانے کا خون نہ ہو

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 217
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-11), حسن قادری (25-09-11), سیفی خان (25-09-11)
پرانا 24-09-11, 09:17 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 26
کمائي: 886
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مکمل شعر

مگس کو باغ میں جانے نہ دینا
نہ حق خون پروا نے کا ہو گا
خان قلعہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خان قلعہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-11), نبیل خان (25-09-11), حسن قادری (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 11:07 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
نہ حق خون پروا نے کا ہو گا
زرداری کو امریکہ جانے نہ دو
نہ حق خرچہ خزانے کا ھوگا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
فکری (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 05:30 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
زرداری کو امریکہ جانے نہ دو
نہ حق خرچہ خزانے کا ھوگا
ھنا ربانی کو امریکہ جانے نہ دو
نہ حق قتل دیوانے کا ھوگا
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
فکری کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (27-09-11)
جواب

Tags
color, گی, پھولوں, پروانہ, پروانے, مکھی, مکمل, موم, بیچارے, بنائے, باغ, بتی, تیار, جلے, جلایا, جانے, جائے, خون, دوستو, دراصل, روک, راکھ, رس, سیل, شہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 09:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger