واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


شہروں کی شہرت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-07, 07:14 AM   #1
شہروں کی شہرت
مہک مہک آف لائن ہے 21-09-07, 07:14 AM

خوشبوؤں کا شہر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔پیرس (فرانس)
ٹھگوں کا شہر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بنارس(بھارت)
گلابوں کا شہر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شیراز(ایران)
ہواؤں کا شہر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکاگو(امریکہ)
پاکستان کا دل۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لاھور(پاکستان)
نوابوں کا شہر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حیدرآباد(بھارت)
پاکستان کا برمنگھم۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سیالکوٹ(پاکستان)
گنبدوں کا شہر ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔استنبول(ترکی)
نازیوں کا شہر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میونخ(جرمنی)

 
مہک's Avatar
مہک
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 714
Reply With Quote
پرانا 21-09-07, 12:25 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت اچھی شیرنگ ھے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-07, 12:29 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور پیاروں کا شہر، اپنا اردو فورم
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-07, 06:01 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور روشنیوں کا شہر - کراچی۔

اوہ معاف کرنا یارو آجکل لوڈشیڈنگ بہت ہورہی ہے۔
Thanks to our KESC
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-07, 06:03 PM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میں نے سنا ہے لاہور فواروں کا شہر کہلاتا ہے اور یہ ابھی نہیں بلکہ بادشاہوں کے زمانے سے ہی فواروں کا شہر کہلاتا آرہا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-07, 07:40 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بہت اچھی شئیرنگ ہے ماشااللہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-07, 09:31 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور پیار کا شہر میرا دل
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 02:35 PM   #8
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہروں کی شہرت

shaheeno ka shahar Sargooda
Colges ka shahar Abbot Abad
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا
Amir (23-09-07)
پرانا 22-09-07, 02:50 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شہروں کی شہرت

ریت کی دیواروں پر بنا تھا پیار کا پہلا شہر
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 06:39 PM   #10
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہروں کی شہرت

آموں کا شہر میرا شہر میرپورخاص سندھ
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 08:30 PM   #11
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking جواب: شہروں کی شہرت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایم اے ساگر مراسلہ دیکھیں
آموں کا شہر میرا شہر میرپورخاص سندھ
کیا بات ہے ساگر صاب، آپ تو مزے میں ہونگے پھر تو،

اگلے سال تک ساتھ رہا تو فورم کی انتظامیہ اور میں آپ کے پاس آم پارٹی کھانے ضرور آئنگے، بھلے آپ بلاو یا نہ بلاو
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 09:43 PM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہروں کی شہرت

مسجدوں‌کا شہر ڈھاکہ (بنگلہ دیش)
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 03:55 PM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شہروں کی شہرت

پہلوانوں کا شہر ، اپنا گوجرانوالہ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پیاروں, ایران, انتظامیہ, امریکہ, اردو, اردو فورم, جواب, دل, سال, شہر, شکاگو


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger