واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

شہر سے نہر تک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-08, 04:43 PM   #1
شہر سے نہر تک
محمد کاشف حبیب محمد کاشف حبیب آف لائن ہے 20-06-08, 04:43 PM

نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد میں گھر آ کر بیٹھا نہیں بس سائیکل لیا اور ملتان روڈ پر پہنچ گیا۔تارکول سے بنی مضبوط اور پائیدار سڑک پر سائیکل جیسے چل نہیں پھسل ریا تھا۔خوشگوار موسم پیاری ہوا کا لطف اٹھاتے ہوۓ میں ادھر اُدھر دیکھتے ہوۓ سائیکل بھگاۓ جا رہا تھا۔
نۓ زیر تعمیر تھانہ فتح پور مسجد فیضان مدینہ کمپیوٹرایز کنڈا اور بچیوں کے کالج کے قریب سے گزرتا ہوا میں داسو نہر پر پہنچ گیا۔
سبحان اللہ کیا خوب صورت منظر ہے۔نہرکنارے دور دور تک درخت نظر آ رہے ہیں۔گھاس قالین کی طرح بچھا پڑا ہے۔ نہر میں پانی آہستہ آہتہ رواں دواں ہے۔پرندوں کا چہچہانا اور ہوا سے درختوں کے پتوں کا لہرانا بہت بھلا محسوس ہوتا ہے۔
میں نہر کے ساتھ ساتھ سائیکل چلاتے اس جگہ پہنچتا ہوں جہاں ایک سے دو نہریں بنتی ہیں۔ان دونوں پر پل بنا ہوا ہے۔قریب ہی بڑے بڑے درخت سر اٹھاۓ کھڑے ہیں۔پانی کا شور گونج رہا ہے۔میں کچھ دیر ان مناظر سے لطف اندوز ہو کر واپس گھر آ جاتا ہوں۔

Last edited by محمد کاشف حبیب; 20-06-08 at 04:47 PM..

محمد کاشف حبیب's Avatar
محمد کاشف حبیب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 779
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (10-07-08), المسافر (09-07-08)
پرانا 20-06-08, 04:47 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہر سے نہر تک

پرفیکٹ بھائی بہت اچھا لگا بڑا مزا آیا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-08, 04:49 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہر سے نہر تک

بھائی اپنی اور اپنے سیکل کی بھی لگائیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-08, 04:57 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہر سے نہر تک

یار زبردست میرا بھی اس میں کودنے کا دل چاہ رہا ہے۔
یار آپ نے مجھے میرے شہر بھکر کی کچی نہر یاد دلا دی ہے۔
اس وقت میں اپنے آفس میں ٹھنڈے ماحول میں بیٹھا ہوں، مگریہ سب دیکھ کر دل چاہ رہا ہے کہ اڑ جائوں اوراپنے شہر کی کچی نہر میں کود جائوں۔ (آموں کے ساتھ)
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-06-08, 01:47 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہر سے نہر تک

یہ تو آپ نے لکھا ہی نہیں کہ آپ کیمرا بھی ساتھ لے گئے تھے ۔ویسے میرے شہر کی جو نہر ہے اس سے تو خدا ہی بچائے، آئے دن اس میں لوگ ڈوب کر مر جاتے ہیں
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 09:00 PM   #6
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہر سے نہر تک

سرمد بھائی اور خلیل بھائی شکریہ
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-08, 12:53 AM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شہر سے نہر تک

السلام علیکم،

بھائ کاشف - بڑی عمدہ سیر کرائ آپ نے۔۔۔۔ شکریہ - مزاہ آ گیا ۔۔۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-08, 03:55 PM   #8
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شہر سے نہر تک

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد میں گھر آ کر بیٹھا نہیں بس سائیکل لیا اور ملتان روڈ پر پہنچ گیا۔تارکول سے بنی مضبوط اور پائیدار سڑک پر سائیکل جیسے چل نہیں پھسل ریا تھا۔خوشگوار موسم پیاری ہوا کا لطف اٹھاتے ہوۓ میں ادھر اُدھر دیکھتے ہوۓ سائیکل بھگاۓ جا رہا تھا۔
نۓ زیر تعمیر تھانہ فتح پور مسجد فیضان مدینہ کمپیوٹرایز کنڈا اور بچیوں کے کالج کے قریب سے گزرتا ہوا میں داسو نہر پر پہنچ گیا۔
سبحان اللہ کیا خوب صورت منظر ہے۔نہرکنارے دور دور تک درخت نظر آ رہے ہیں۔گھاس قالین کی طرح بچھا پڑا ہے۔ نہر میں پانی آہستہ آہتہ رواں دواں ہے۔پرندوں کا چہچہانا اور ہوا سے درختوں کے پتوں کا لہرانا بہت بھلا محسوس ہوتا ہے۔
میں نہر کے ساتھ ساتھ سائیکل چلاتے اس جگہ پہنچتا ہوں جہاں ایک سے دو نہریں بنتی ہیں۔ان دونوں پر پل بنا ہوا ہے۔قریب ہی بڑے بڑے درخت سر اٹھاۓ کھڑے ہیں۔پانی کا شور گونج رہا ہے۔میں کچھ دیر ان مناظر سے لطف اندوز ہو کر واپس گھر آ جاتا ہوں۔

مجھے فائدہ۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-08, 05:59 PM   #9
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شہر سے نہر تک

ہن کراچی والوں کے پاس تو نہر ہی نہیں ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-08, 06:18 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 58
کمائي: 25
شکریہ: 176
12 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شہر سے نہر تک

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد میں گھر آ کر بیٹھا نہیں بس سائیکل لیا اور ملتان روڈ پر پہنچ گیا۔تارکول سے بنی مضبوط اور پائیدار سڑک پر سائیکل جیسے چل نہیں پھسل ریا تھا۔خوشگوار موسم پیاری ہوا کا لطف اٹھاتے ہوۓ میں ادھر اُدھر دیکھتے ہوۓ سائیکل بھگاۓ جا رہا تھا۔
نۓ زیر تعمیر تھانہ فتح پور مسجد فیضان مدینہ کمپیوٹرایز کنڈا اور بچیوں کے کالج کے قریب سے گزرتا ہوا میں داسو نہر پر پہنچ گیا۔
سبحان اللہ کیا خوب صورت منظر ہے۔نہرکنارے دور دور تک درخت نظر آ رہے ہیں۔گھاس قالین کی طرح بچھا پڑا ہے۔ نہر میں پانی آہستہ آہتہ رواں دواں ہے۔پرندوں کا چہچہانا اور ہوا سے درختوں کے پتوں کا لہرانا بہت بھلا محسوس ہوتا ہے۔
میں نہر کے ساتھ ساتھ سائیکل چلاتے اس جگہ پہنچتا ہوں جہاں ایک سے دو نہریں بنتی ہیں۔ان دونوں پر پل بنا ہوا ہے۔قریب ہی بڑے بڑے درخت سر اٹھاۓ کھڑے ہیں۔پانی کا شور گونج رہا ہے۔میں کچھ دیر ان مناظر سے لطف اندوز ہو کر واپس گھر آ جاتا ہوں۔

شکریہ
ویسے 4000 کلومیٹر کا سفر کر کے آنا پڑے گا
المسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-08, 08:34 PM   #11
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہر سے نہر تک

خوش رہو بھائی
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-08, 08:49 PM   #12
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شہر سے نہر تک

یہ نہر کونسی ہے ؟
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-08, 09:08 PM   #13
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہر سے نہر تک

یہ داسو نہر ہے
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-08, 04:17 PM   #14
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شہر سے نہر تک

اور کہاں پر ہے یعنی کس شہر میں‌ ؟
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-08, 08:42 PM   #15
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہر سے نہر تک

اقتباس:
اور کہاں پر ہے یعنی کس شہر میں‌ ؟
فتح پور کے نزدیک
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, کالج, کراچی, لوگ, نماز, مسجد, اللہ, بھائی, جواب, خوش, خدا, دل, سفر, سیر, شہر, شور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger