واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


شہزادہ عمران خان .

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-11, 11:01 PM   #1
شہزادہ عمران خان .
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 04-06-11, 11:01 PM

شہزادہ عمران خان ........ کتنے مزے سے قلفی کھا رہا ہے ... ہے کوئی اور ایسا سادہ مزاج کا سیاستدان یا لیڈر
جو ایسے عوام میں گھل مل جائے


مزا عوامی
کھا بدامی۔۔۔


اس میں خدا کی شان نہیں ہے۔۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 434
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-06-11), فخر بٹ (05-06-11), ھارون اعظم (04-06-11), یاسر عمران مرزا (05-06-11), عبدالقدوس (05-06-11)
پرانا 04-06-11, 11:16 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شہزادہ بڑا ہو کر بادشاہ بنتا ہے، جس کو آج کی جمہوری ڈکشنری میں آمر کہا جاتا ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-06-11, 11:25 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیار سے سب ہی شہزادے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا نام اعظم ہے اپ اب قائد اعظم تو نہیں بن سکتے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), ھارون اعظم (04-06-11), یاسر عمران مرزا (05-06-11), مہتاب (05-06-11), آبی ٹوکول (05-06-11), عبدالقدوس (05-06-11)
پرانا 04-06-11, 11:26 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیخ رشید...........................
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-06-11, 11:29 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پسندیدہ لیڈر کو ابھی تک ووٹوں کی صورت میں عوامی پذیرائی نہیں ملی نہ سہی۔مزہ عوامی کھابادامی
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (04-06-11)
پرانا 04-06-11, 11:29 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
پیار سے سب ہی شہزادے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا نام اعظم ہے اپ اب قائد اعظم تو نہیں بن سکتے
اچھا اچھا پیار سے کہہ رہے ہیں، میں سمجھا آپ سچ مچ شہزادہ سمجھ رہے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (04-06-11), عبدالقدوس (05-06-11)
پرانا 04-06-11, 11:55 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شہزادہ تو وہ جوانی میں لگتاتھااب توبادشاہ لگتا ہے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-06-11, 11:57 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیخ رشید ریڑھی پر چھولے نان کھاتا ہے
نواز شریف پھجے کے پائے کھانے جاتا ہے
اس طرح کے بڑے نام ہیں‌
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), آبی ٹوکول (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 12:22 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سياست دان كے‌دور دور ہوتے‌ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كرسي سے‌پہلے كرسي كے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كرسي ملنے سے‌پہلے سب ہي عوامي ہوتے ہيں۔۔۔‌اصل بات تو تب ہے جب كرسي مل جائے‌پھر ديكھأ جائے گا۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), عبدالقدوس (05-06-11)
کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-06-11 عبدالقدوس بڑی گہری بات کہہ دی آپ نے۔۔۔۔۔ مزا عوامی کھا بادامی 1
پرانا 05-06-11, 02:42 AM   #10
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,357
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
پیار سے سب ہی شہزادے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا نام اعظم ہے اپ اب قائد اعظم تو نہیں بن سکتے
ہاہاہاہاہا یا ربڑا بے ساختہ اور بے دھڑک مگر بڑا ہی مزیدار جواب دیا مجھے تم سے اتنی ذہانت کی توقع نہ تھی قسم سے ابھی بھی ہنس رہا ہوں چھا گیا ایں چیتےےےےےےےےےے
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-06-11), محمدخلیل (05-06-11), عبدالقدوس (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 05:31 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
شیخ رشید ریڑھی پر چھولے نان کھاتا ہے
نواز شریف پھجے کے پائے کھانے جاتا ہے
اس طرح کے بڑے نام ہیں‌
نواز شریف ریڑھی پر نہیں بیٹھ کر کھاتا
اگر ایسا ہی کرنا ہو تو جاتی عمرہ میں 1500 پولیس والے رکھنے کا مقصد؟
اور نواز شریف اب اس دور سے بہت آگے نکل چکا ہے اسے شیخ رشید کے جیسے ران شعبدہ بازیوں کی ضرورت نہیں۔

قلفی، گولا، پکوڑا، سموسہ وغیرہ کھانا میرے خیال سے اس زمرے میں نہیں آتا اس کو بندے کی ذاتی خواہش ہی سمجھا جا سکتا ہے کیونکہ شیخ رشیدجب لسی کے لئے بیٹھتا ہے تو ہربندے کو زبردستی اس میں شامل کرتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), محمدخلیل (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 08:41 AM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگدا اے کہ تُسی اودے ” لسی پرا “ او
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-11, 09:35 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
پیار سے سب ہی شہزادے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا نام اعظم ہے اپ اب قائد اعظم تو نہیں "بن سکتے"
کیا معلوم۔ کل کو کون کیا ہو۔ ہو سکتا ہے جس کو کہا جا رہا ہو کہ تم نہیں بن سکتے ۔۔۔وہی قائد اعظم بنا بیٹھا ہو۔

مجھے وہ جھوٹا یا سچا واقعہ یاد آ رہا ہے کہ ایک مرتبہ ایک اندلسی لڑکے نے اپنے ہم جولیوں سے پوچھا کہ جب میں بادشاہ بن جاؤں گا تو تم مجھ سے جو مانگنا چاہوں گے وہ ابھی مانگ لو۔ سبھی نے اپنی اپنی خواہش بیان کر دی۔ ایک ہم جولی نے اس کا مضحکہ اُڑایا اور کہا کہ جب تم بادشاہ بن جاؤ تو مرا منہ کالا کر کے گدھے کی سواری کروانا اور شہر میں پھروانا۔

اور تقدیر وہ دن لے ہی آئی۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), ھارون اعظم (05-06-11), یاسر عمران مرزا (05-06-11), منتظمین (05-06-11), محمدخلیل (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 10:03 AM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
کیا معلوم۔ کل کو کون کیا ہو۔ ہو سکتا ہے جس کو کہا جا رہا ہو کہ تم نہیں بن سکتے ۔۔۔وہی قائد اعظم بنا بیٹھا ہو۔

مجھے وہ جھوٹا یا سچا واقعہ یاد آ رہا ہے کہ ایک مرتبہ ایک اندلسی لڑکے نے اپنے ہم جولیوں سے پوچھا کہ جب میں بادشاہ بن جاؤں گا تو تم مجھ سے جو مانگنا چاہوں گے وہ ابھی مانگ لو۔ سبھی نے اپنی اپنی خواہش بیان کر دی۔ ایک ہم جولی نے اس کا مضحکہ اُڑایا اور کہا کہ جب تم بادشاہ بن جاؤ تو مرا منہ کالا کر کے گدھے کی سواری کروانا اور شہر میں پھروانا۔

اور تقدیر وہ دن لے ہی آئی۔
تو پھر یہی بات عمران خان کی کرو بھائی کہ وہ بھی بادشاہ بن سکتا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (05-06-11), حیدر (05-06-11), عبدالقدوس (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 10:23 AM   #15
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,690
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی تُسی چھا گئے او
ویسے اب شہزادے کو بھی موقع ملنا چاہئے شائد کچھ بہتری آجائے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (05-06-11), حیدر (05-06-11)
جواب

Tags
.net, jpg, net, ہے۔۔۔, کھا, کوئی, کتنے, ڈکشنری, قلفی, مل, مزے, مزاج, آج, ایسے, ایسا, بادشاہ, خان, خدا, سیاستدان, سادہ, شہزادہ, شان, عوام, عمران, عمران خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger