واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


صرف دس دن میں !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-11, 08:27 AM   #1
صرف دس دن میں !
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 19-07-11, 08:27 AM

274071_o.jpg



. .


 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 579
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-07-11), ھارون اعظم (19-07-11), مرزا عامر (19-07-11), احمد نذیر (19-07-11), حیدر (19-07-11), حیدر Rehan (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 09:38 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دس دن بہت ہیں ۔ روزانہ سو افراد کے شہید ہونے کی اوسط ہے ایم کیو ایم کے کراچی کی۔ اس حساب سے ایک ہزار سے زائد افراد شہید ہو جائیں گے

میں انشا اللہ دو گھنٹے میں امن قائم کرنے کا دعویٰ کرتا ہوں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (19-07-11), حیدر Rehan (19-07-11), سیفی خان (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 10:57 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور میں ڈیڑھ گھنٹے میں
اس سے کم وقت میں بھی ہو سکتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (19-07-11), حیدر (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 11:32 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
دس دن بہت ہیں ۔ روزانہ سو افراد کے شہید ہونے کی اوسط ہے ایم کیو ایم کے کراچی کی۔ اس حساب سے ایک ہزار سے زائد افراد شہید ہو جائیں گے

میں انشا اللہ دو گھنٹے میں امن قائم کرنے کا دعویٰ کرتا ہوں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اور میں ڈیڑھ گھنٹے میں
اس سے کم وقت میں بھی ہو سکتا ہے
اپنا اپنا منصوبہ پیش کریں‌کہ کیسے امن لائیں‌گے؟
ہوائی فائرنگ بند ہیں
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (19-07-11), حیدر (19-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 19-07-11, 11:39 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو منصوبے بناتے ہیں وہ صرف منصوبے ہی بنا سکتے ہیں
اور آپ نے دیکھ لیا سارے منصوبے ناکام ہو گئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (19-07-11), حیدر (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 11:50 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو آپ کیا تلوار لہرا کر "ڈھشوں‌ڈھشوں‌"کر کے امن لائیں‌گے؟
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (19-07-11), حیدر (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 11:53 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
تو آپ کیا تلوار لہرا کر "ڈھشوں‌ڈھشوں‌"کر کے امن لائیں‌گے؟
اس کام کے لیے آپ کو ساتھ رکھوں گا ناں

اب سارے کام میں اکیلا تو نہیں کر سکتا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-07-11), احمد نذیر (19-07-11), حیدر (19-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 19-07-11, 12:03 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اس کام کے لیے آپ کو ساتھ رکھوں گا ناں

اب سارے کام میں اکیلا تو نہیں کر سکتا
نہیں‌جی نہیں‌میں‌ایسے جھنجھٹ میں‌کیوں‌پڑوں‌ ؟ میں‌تو صرف بیرون ملک سے ٹیلی فونک خطاب کروں‌گا کیونکہ کراچی والے صرف ٹیلی فونک خطاب والے کی ہی مانتے ہیں
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-07-11), ھارون اعظم (19-07-11), احمد نذیر (19-07-11), حیدر (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 12:08 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو آپ فون پر ہی ڈشوں ڈشوں کر دینا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-07-11), احمد نذیر (19-07-11), حیدر (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 12:21 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں تو پہلے فون کی تاریں اور کیبل کی تاریں کاٹوں گا
کہ نہ رہے بانس نہ بجے بانسری
پھر سوچوں گا کے آگے کیا کرنا ہے فی الحال یہی منصوبہ ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-07-11), احمد نذیر (19-07-11), حیدر (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 12:23 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج دس دن ہو گئے ہیں اسکو ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (19-07-11), حیدر (19-07-11)
پرانا 19-07-11, 02:07 PM   #12
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چپ رہو۔۔۔۔۔ ورنہ پیروں کو جلال آجائے گا۔
ابھی نکڑ والے بابے، اور درویشاں دے بابے کو آپس میں نبڑنے دو۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (19-07-11)
پرانا 21-07-11, 11:55 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طالبان کے فارمولے کے مطابق صرف دس ٹارگٹ کلرز اور دھشت گردوں کو مختلف" چورنگیوں" پر سر عام "ٹنگ" دیا جائے!!! اگلے دن کراچی ٹھیک!!!

اور طالبان نے یہی کیا تھا تو 25 سال کی بد امنی دنوں میں ہوا ہو گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی پریس کانفرنس نہیں کوئی مفاہمت نہیں کوئی معافی اور الزامات نہیں۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے ایک ہی اصول۔۔۔

لیکن وہ کیا کہا تھا "شہید" بے نظیر نے کہ "" ہم ان وحشیانہ سزاؤں کو نافذ نہیں کر سکتے"" یا "زندہ پیر" مشرف نے کہ ""کیا قوم کو ٹنڈا کر دوں"" ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو آج سب کچھ ہی تو ہو رہا ہے ٹنڈے بھی ہو رہے ہیں اپاہج بھی اور زمین برد بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عذاب کی کونسی قسم ہے جو یہاں پر نہیں اتار دی گئی!!!

اس لیے حل صرف اللہ کا قانون ہے۔۔۔امن و امان کا معاملہ ہو یا کوئی بھی اور شعبہ۔۔۔۔ جس کو طالبان کا قانون کہہ کر "اپنی طرف سے" ڈی گریڈ کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-07-11), ھارون اعظم (21-07-11), مرزا عامر (21-07-11), حیدر (21-07-11), راجہ اکرام (21-07-11), رضی (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 12:31 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یارا اصل میں "عارفینِ جدید" کو وہ کُچھ بھی نظر نہیں آتا جو آپ نے بیان کیا ہے ، کیونکہ بصورت دیگر "داڑھی داروں" کی کامیابی کا اعلان متصور ہو گا پھر تو۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-11), راجہ اکرام (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 02:12 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سے بھی زیادہ پھر تو ""سیاسی اسلام"" جو کہ نظریاتی دنیا میں ""دھشت گرد"" کا متبادل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ آ جائے گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ بھئی نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امداد بند ہو جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔ بھوکے مر جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-07-11)
جواب

Tags
ہونے, ہزار, کیو, کی۔, کم, کراچی, کرتا, گھنٹے, وقت, قائم, افراد, ایم کیو ایم, اوسط, اللہ, انشا, امن, جائیں, حساب, دس, دعویٰ, روزانہ, زائد, سو, شہید, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger