| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 767
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,638
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو پھر کہاں جناب ؟ اگر پاکستان سے چاہیے تو کوشش کی جا سکتی ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
نہیں پاکستان مین نہیں چاہیے۔
وہ پڑھی لکھی فیملی ہے پر بہت غریب ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹیاں کسی اچھے گھر میں جائیں تاکہ وہاں تو سکون سے رہ سکیں۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
خوشیاں پیسوں سے خریدی جاسکتی ہیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | ننھا بچہ (17-11-11), نبیل خان (18-11-11), مہتاب (17-11-11), محمد یاسرعلی (18-11-11), تبتیلا انجم (18-11-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی فیملیاں صرف پاکستان سے باہر رہتی ہیں۔ بہت خوب۔
جیو والوں کی ویب سائٹ ٹرائی کرنی تھی۔ وہ پھر بھی کُچھ اتھنٹک ہوگی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باہر لڑکوں میں سرخاب کے پر نہیں لگے ہوئے ، چرسی اور موالیوں سے بھرا پڑا ہے انگلینڈ اور امریکہ ایسا نہ ہو کہ سکون کی تلاش میں ایسا نقصان کر بیٹھیں کہ پھر سکون کو ترستے رہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ والدین کی اول ترجیح لڑکا کا اچھا ہونا ہی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (17-11-11), حیدر (18-11-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرامشاہدہ ہےکہ باہرکےرشتےسراب کی مانندہوتےہیں۔لڑکااکیلاہوت ووہاں کی رنگ رلیوں میں کھوجانےکےچانسزبہت زیادہ ہوتےہیں ۔فیملی ساتھ ہوتومفت کی نوکرانی مل جاتی ہےگھربھرکو۔یہاں تک کہ وہاں کےجم پل بھی پاکستان کی لڑکیوں کووہ مقام نہیں دیتےجووہ وہاں کی لڑکیوں کودیتےہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور ویسے میرا ماننا ہے کہ پیسے سے ہرخوشی خریدی جاسکتی ہے (اس سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں )
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شادي شدہ زندگي كو خوشگوار طريقے سے گزارنے ميں ايك دو نہيں بہت سے امور اہم ہوتے ہيں۔ جن ميں
خانداني شرافت تعليم تربيت دولت صبر و حوصلہ وغيرہ وغيرہ وغيرہ اب ضروري نہيں كہ پاكستان كے جوان ان سے خالي ہيں۔ اور يہ بھي ضروري نہيں كہ پاكستان سے باہر كا ہر لڑكا نہيں تو ہر دوسرا لڑكا ايك اچھے شوہر كے جملہ اوصاف حميدہ سے متصف ہے۔ اگر كوئي ايسا يا ويسا سمجھتا ہے تو يا تو احمقوں كي جنت كا باسي ہے ۔ يا خام خيالي ميں مبتلا ہے۔۔۔دونوں صورتوں ميں نقصان بہر حال زيادہ لڑكي كو ہي برداشت كرنا پڑے گا۔ چھري خربوزے پر گھرے يا خربوزہ چھري پر۔۔۔۔ كٹنا خربوزے نے ہي ہے۔۔۔ لہذا اندرون ملك و بيرون ملك كے دائرے سے نكل كر ديكھا جائے۔۔۔۔ جہاں مناسب ملے اللہ كا نام ليكر رشتہ كر ديا جائے۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (18-11-11), مرزا عامر (18-11-11), احمد نذیر (18-11-11), حیدر (18-11-11), عبدالقدوس (18-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتی, کہاں, کوئی, کوشش, کروانے, پلیز, پاکستان, قابل, چاہیے, معلومات, اپنی, انہیں, اسلام, بھروسہ, بیٹیوں, بالکل, جاننے, جانتا, جاسکتی, رکھتا, رابطہ, رشتہ, رشتے, سکتی, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|