واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


طالبان طالبان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-11, 03:02 PM   #1
طالبان طالبان
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آف لائن ہے 23-10-11, 03:02 PM

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
داڑھی، برقعہ والا اسلام یا پھر واقعی اسلام؟
انکے لگ بھگ چھ سالہ اقتدار کے دوران مجھے تو اسلام کم اور علاقائی رواجات کی پاسداری زیادہ نظر ائی تھی۔
اگر کسی کو وہ خلافت راشدہ کا اسلام لگتا ہے تو اُس کے لیے بارڈرز کھُلے ہیں
بالکل جی چور کا ہاتھ کاتنا، سود روک دینا، پوست کی کاشت پر پابندی ، ہر مسلمان کو اسلامی مملکت میں کوش امدید کہنا، نظام صلوٰۃ کا نفاذ، فقیری میں بھی شاہی کرنا، بے تیغ بھی لڑنا اور اور اور ..... یہ سب محض علاقائی رواجات اور کلچر ہی تو تھا
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 186
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (23-10-11), نبیل خان (24-10-11), احمد نذیر (24-10-11), حیدر (23-10-11), رضی (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 04:56 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پوست کی کاشت پر پابندی
ہی ہی ہی۔ مذاق مت کرو یار۔ یہ اقدام ہرگز ہرگز بھی اسلام کے لیے نہیں تھا ۔ذرا ڈیٹ اور سال کنفرم کر لو کہ کس سال یہ اقدامات کیے گئے اور کیوں کر کئیے گئے۔
یہ تو ایسا ہی ہے جیسے بامیان کے بتوں کو توڑنا ، عین مقصد اسلام قرار دیا جائے۔

خیر اس تھریڈ کا موضوع طالبان کو اسلامی یا غیر اسلامی ثابت کرنا ہرگز نہیں ہے۔ اس لیے میری بات یہیں ختم ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 06:19 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہی ہی ہی۔ مذاق مت کرو یار۔ یہ اقدام ہرگز ہرگز بھی اسلام کے لیے نہیں تھا ۔ذرا ڈیٹ اور سال کنفرم کر لو کہ کس سال یہ اقدامات کیے گئے اور کیوں کر کئیے گئے۔
یہ تو ایسا ہی ہے جیسے بامیان کے بتوں کو توڑنا ، عین مقصد اسلام قرار دیا جائے۔

خیر اس تھریڈ کا موضوع طالبان کو اسلامی یا غیر اسلامی ثابت کرنا ہرگز نہیں ہے۔ اس لیے میری بات یہیں ختم ہے۔
ایک علیحدہ تھریڈ میں پوست کی کاشت اور بامیان کے بتوں کے متعلق جو کچھ طالبان نے کیا وہ اسلامی کس طرح نہیں تھا اس پر روشنی ڈالنا اب آپ کے ذمہ ہو گیا ۔۔ انتظار رہے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (24-10-11), حیدر (23-10-11), رضی (23-10-11), عبداللہ آدم (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 06:47 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے کب کہا کہ وہ غیر اسلامی اقدام تھا

Last edited by حیدر; 23-10-11 at 06:49 PM.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (24-10-11)
پرانا 23-10-11, 07:54 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں نے کب کہا کہ وہ غیر اسلامی اقدام تھا
ایڈٹڈ ورژن
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (24-10-11), حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 08:52 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں نے کب کہا کہ وہ غیر اسلامی اقدام تھا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہی ہی ہی۔ مذاق مت کرو یار۔ یہ اقدام ہرگز ہرگز بھی اسلام کے لیے نہیں تھا ۔ذرا ڈیٹ اور سال کنفرم کر لو کہ کس سال یہ اقدامات کیے گئے اور کیوں کر کئیے گئے۔
لگتا ہے نیند پوری نہیں ہوئی اج
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 09:34 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ایڈٹڈ ورژن
وہ تھریڈ اچھا چل رہا تھا۔ خراب کرنے کو دل نہیں چاہ رہا تھا۔ یہاں پر ان ایڈیٹڈ ورژن لگا دیتا ہوں۔ دونوں میں کوئی تضاد نہیں پائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان ایڈیٹڈ ورژن یہ تھا
تاریخ اور سال کنفرم کر لیں۔ میرا موقف محض اتنا ہی ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (24-10-11)
پرانا 23-10-11, 09:35 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے نیند پوری نہیں ہوئی اج
اور مجھے لگتا ہے کہ ہفتہ اتوار کا اثر چڑھا ہوا ہے آپ پر۔ ۔ ۔ جو دونوں باتوں میں فرق نہیں کر پا رہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-11, 03:05 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا اسلام کا مقصد بتوں کا توڑنا نہیں تھا؟؟

حیدر بھائی سے سوال
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (24-10-11), سحر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 09:58 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا جواب :
کیا بتوں کا توڑا جانا ہر صورت میں اسلام کے مقصد کے لیے ہوتا ہے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-11, 10:15 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,638
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 12:07 AM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی مثال دیں، جب یہ اسلام کے مقصد کے لیے نہیں ہوتا.

یاد رہے اپ کی مثال کے بعد طالبان کے عمل پر بات ہو گی............اس لیے سنبھل کے
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, ہوں۔, کوئی, گے۔, پائیں, ورژن, لگا, لیں۔, نیند, چل, چاہ, موقف, محض, اکرام, اتنا, تھا۔, تھریڈ, تضاد, خراب, دیتا, دونوں, دل, راجہ, سال, عبداللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger