واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ظلمتوں میں نور!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-05-11, 03:54 PM   #1
ظلمتوں میں نور!!!
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آف لائن ہے 29-05-11, 03:54 PM

ایک آدمی نے رات کو دیکھا کہ ایک گھر گھٹا ٹوپ اندھیرے میں چاند کی طرح چمک رہا ہے
اگلے روز اس نے پھر یہی منظر دیکھا تو باباجی کے پاس حاضر ہوا::

"باباجی! ایک گھر رات کو اندھیرے میں نور بن کر چمکتا ہے"




















































باباجی نے جواب دیا:: بیٹا یہ اللہ کے وہ نیک بندے ہیں جو

جنریٹر افورڈ کر سکتے ہیں!!!

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 193
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-05-11), فخر بٹ (30-05-11), حیدر (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:20 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گُڈ یار۔ چھا گئے او۔
جنریٹر ہی ممکن ہو سکتا ہے۔ کیونکہ یو پی ایس والے تو بچا بچا کر کنکشن کرواتے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-05-11, 05:37 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ جچا نہیں اینڈ
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-05-11, 05:58 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایند پر واقعی کسی پیر ساب کا ذکر ہونا چاہیے تھا.......ہاہا

یہ اینڈ اکثر ہی غیر متوقع ہوا کرتا ہے.................. ہیں جی؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (30-05-11), روشنی (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 06:04 PM   #5
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی لگا کہ ضرور کوئی بزرگ کا زکر ھوگا !!!
لیکن یہ تو
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-05-11, 06:16 AM   #6
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے بھائی سمجھا تو میں نے بھی یہی تھا کہ کوئی اچھی بات ہو گا پر یہ تو
خیر کوئی بات نہیں شیئرنگ کا شکریہ
__________________
As you Sow' So Shall you Reap
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہے۔, کنکشن, گھٹا, گھر, ٹوپ, پاس, یہی, چھا, چمک, چاند, منظر, ممکن, آدمی, اللہ, اندھیرے, بیٹا, بندے, جواب, حاضر, دیکھا, روز, رات, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسطرح کی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں! راجہ اکرام شعر و شاعری 6 30-05-11 10:44 AM
تری باتوں میں چکنائی بہت ہے محمدعمر مزاحیہ شاعری 1 27-12-09 07:47 PM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے احمدنواز شعر و شاعری 23 12-11-09 03:14 PM
::::::: عید اور نعمتوں کا شکر ::::::: اللہ کی نعمتوں پر شکر اس طرح تو نہیں کیا جاتا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 1 15-09-09 11:16 AM
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کرکے aliali شعر و شاعری 5 05-12-07 02:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger