واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

عادت يا محبت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-08, 01:17 AM   #1
عادت يا محبت
Atia jamali Atia jamali آف لائن ہے 25-11-08, 01:17 AM

آپكو كيسے پتا چلے گا كہ آپ کے اردگرد رہنے والے ,آپ كے عزيز, آپكے رشتہ دار, آپكے دوست جنسے آپ محبت كا دعوى كرتے ہیں وہ واقعى محبت ہے يا عادت؟ آپ اپنی محبت كو كيسے پرکھیں گے؟

Atia jamali's Avatar
Atia jamali
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1372
Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (25-11-08)
پرانا 25-11-08, 03:44 AM   #2
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عادت يا محبت

عجیب سوال کیا ہے آپ نے
جب آپ کسی کے لئے اپنے دل میں محبت محسوس کرو تو سمجھ لو کہ وہ بھی آپ کو پسند کرتا ہے
میرا تو یہی خیال ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-08, 09:11 AM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عادت يا محبت

اگر وہ آپ کے لئے سب سے ہٹ کرکچھ کرتے ہیں ۔ آپ میں اور دوسروں میں فرق کرتے ہیں ۔ آپ کی بات کو خاص اہمیت دیتے ہیں تو سمجھ لو کہ یہ محبت ہے۔
اور اگر جیسا سلوک وہ دوسروں سے کرتے ہیں ویسا ہی رویہ آپ سے بھی ہے تو یہ عادت ہے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-11-08), ام طلحہ (25-11-08)
پرانا 25-11-08, 01:03 PM   #4
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عادت يا محبت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
اگر وہ آپ کے لئے سب سے ہٹ کرکچھ کرتے ہیں ۔ آپ میں اور دوسروں میں فرق کرتے ہیں ۔ آپ کی بات کو خاص اہمیت دیتے ہیں تو سمجھ لو کہ یہ محبت ہے۔
اور اگر جیسا سلوک وہ دوسروں سے کرتے ہیں ویسا ہی رویہ آپ سے بھی ہے تو یہ عادت ہے
بہت زبر دست جواب ہے آپ کا!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-11-08, 06:52 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عادت يا محبت

J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-08, 03:54 AM   #6
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عادت يا محبت

آپكو اپنى محبت پركھنى ہے دوسرے كى نہیں,آپ جب دوسروں سے محبت كا دعوى كرتے ہیں تو كيا یہ محبت خالص ہے كہ نہيں, يا آپ كو انكى عادت ہوگئی ہے كيونكہ آپ ايك لمبا عرصہ انكے ساتھ رہے ہیں
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-08, 03:57 AM   #7
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عادت يا محبت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
عجیب سوال کیا ہے آپ نے
جب آپ کسی کے لئے اپنے دل میں محبت محسوس کرو تو سمجھ لو کہ وہ بھی آپ کو پسند کرتا ہے
میرا تو یہی خیال ہے
كاش سمجھ لينے سے يہ مشكل حل ہوجاتى
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-08, 04:34 AM   #8
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عادت يا محبت

آسان سی بات ہے زین آپکے لئے پسندیدگی کا جذبہ محسوس کرتا ہے " نوٹ:خدا کے لئے کوئی غلط مطلب نہ اخذ کر لیجئے گا "
مجھے یقین ہے کہ آپ کی بھی زین کے با رے میں یہی رائے ہو گی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-08, 04:36 AM   #9
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: عادت يا محبت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
كاش سمجھ لينے سے يہ مشكل حل ہوجاتى
مشکل کیا ہے؟
----------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-08, 11:36 PM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عادت يا محبت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
آپكو اپنى محبت پركھنى ہے دوسرے كى نہیں,آپ جب دوسروں سے محبت كا دعوى كرتے ہیں تو كيا یہ محبت خالص ہے كہ نہيں, يا آپ كو انكى عادت ہوگئی ہے كيونكہ آپ ايك لمبا عرصہ انكے ساتھ رہے ہیں
یہ مجھ سے کہا آپ نے ؟؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-08, 03:22 AM   #11
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: عادت يا محبت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
یہ مجھ سے کہا آپ نے ؟؟
------------------------------------------------------
Name:  rtr (128).gif
Views: 35
Size:  12.3 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-08, 12:50 AM   #12
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عادت يا محبت

مسافر كو كہا ميں نے
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
J.S (29-11-08), فیصل ناصر (29-11-08)
پرانا 29-11-08, 01:02 AM   #13
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: عادت يا محبت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مشکل کیا ہے؟
----------------------
مشكل يہ ہے كہ محبت ميں اظہار ضرورى ہے , ايك شخص محبت كرتا اور اسكا اظہار بھى كرتا ہے جبكہ اسكو جواب ميں خاموشى ملتى ہے , وہ اندازہ لگاتا ہے كہ اس خاموشى كے پیچھے ہاں ہے یا نہ ہے ، کیا ایسے شخص كے ساتھ سارى زندگى گزارى جاسكتى ہے
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-08, 01:10 AM   #14
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: عادت يا محبت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آسان سی بات ہے زین آپکے لئے پسندیدگی کا جذبہ محسوس کرتا ہے " نوٹ:خدا کے لئے کوئی غلط مطلب نہ اخذ کر لیجئے گا "
مجھے یقین ہے کہ آپ کی بھی زین کے با رے میں یہی رائے ہو گی
اس ميں كوئ شك نہیں كہ ميں زين كو پسند كرتى ہوں اور وہ بھی ميرى بہت عزت كرتا ہے جسكے لئے ميں اسكى شكر گزار ہوں, وہ ايك مہذب , فعال اور ہر ایک کی مدد کے لئے ہر وقت تيار رہتا ہے , خدا اسے زندگی دے
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-08, 09:01 AM   #15
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عادت يا محبت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
عجیب سوال کیا ہے آپ نے
جب آپ کسی کے لئے اپنے دل میں محبت محسوس کرو تو سمجھ لو کہ وہ بھی آپ کو پسند کرتا ہے
میرا تو یہی خیال ہے
یہ ضروری نہیں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
جاوید بھائی اور کتنا سوچو گے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
مشكل يہ ہے كہ محبت ميں اظہار ضرورى ہے , ايك شخص محبت كرتا اور اسكا اظہار بھى كرتا ہے جبكہ اسكو جواب ميں خاموشى ملتى ہے , وہ اندازہ لگاتا ہے كہ اس خاموشى كے پیچھے ہاں ہے یا نہ ہے ، کیا ایسے شخص كے ساتھ سارى زندگى گزارى جاسكتى ہے
عطیہ بہن، یہ ضروری نہیں کہ محبت میں اظہار کیا جائے۔ بلکہ جو سچی محبت ہوتی ہے وہ خودبخود ظاہر ہوجاتی ہے۔ اور یہ تو ایک ایسا جذبہ ہے کہ اگر آپکا محبوب آپ سے نفرت بھی کرتا ہو تب بھی آپ اس سے محبت کریں گے۔

لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

اسکے لیے آپکی محبت سچی ہونا شرط ہے۔ آپ کے اندر لگن ہونی چاہیے۔ ورنہ آپ بہت جلد دلبرداشتہ ہوجائیں گے۔

اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ الگ بات ہے کہ،

محبت کی طبیعت میں بھی قدرت عجیب بچپنا رکھا ہے
جتنی بھی پُرانی ہوجائے، اسے تائیدِ تازہ کی پھر بھی ضرورت رہتی ہے۔

والسلام
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, محبت, مسائل, ایمان, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, حل, حسن, خدا, دل, دعا, رات, رشتے, زندگی, شخص, صورتحال, صاحبہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger