واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عامل کامل کی ضرورت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-05-11, 01:37 PM   #1
عامل کامل کی ضرورت
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 15-05-11, 01:37 PM

یہ ایک سنجیدہ اعلان ہے

ایک ایسے عامل کامل کی تلاش ہے جو کالی ماتا ، ہنومان ، کالی چورن کے ماننے والوں کے سخت ترین جادو کا توڑ جانتا ہو

واضح رہے کہ یہ جادو 18 سال پرانا ہے اور ابھی تک کوئی عامل اس کا توڑ نہیں کر سکا ۔ ہمیں ایسے عامل کی ضرورت ہے کہ جو بے لوث ” فی سبیل اللہ “ یہ کام کر سکے
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 676
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-05-11), فخر بٹ (26-05-11), یاسر عمران مرزا (15-05-11), حیدر (16-05-11), عبداللہ آدم (16-05-11)
پرانا 15-05-11, 02:08 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا مریض مسلمان ہے؟
اگر ہے تو حیرت ہے۔
ان شا ء اللہ ، اللہ کے فضل سے اس کا توڑ مریض خود کر سکتا ہے
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), کنعان (15-05-11), محمدخلیل (15-05-11), حیدر (16-05-11), سیپ (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 02:14 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیر ساب
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-05-11)
پرانا 15-05-11, 02:19 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں ہون نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-05-11)
پرانا 15-05-11, 02:20 PM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی میں ہون نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر کسی کو فون نمبر نہیں دینا ورنہ
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (15-05-11), حیدر (16-05-11)
پرانا 15-05-11, 02:24 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھرجادو کا توڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا محمّد زکریا صاحب مرحوم جو کہ شیخ الحدیث تھے،کی اکٹھی کی گئیں قرآنی سو رتوں کی آیات پر مبنی بنام ''منزل'' آزمودہ ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), حیدر (16-05-11), سیپ (15-05-11), عبداللہ خراسانی (15-05-11)
پرانا 15-05-11, 03:40 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابا نکڑ والے سے بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-05-11), کنعان (15-05-11), حیدر (16-05-11)
پرانا 15-05-11, 04:57 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے کہا تھا کہ یہ سنجیدہ اعلان ہے

مریض الحمد للہ مسلمان اور عالم دین ہے

1998 سے یہ جادو چل رہا ہے ۔ 3 گروہ جادو کرنے میں شامل ہیں ان میں 1 مسلمان دوسرا مسلمان ہونے کا دعویدار تیسرا عیسائی ہے ۔ مطالبہ یہ ہے کہ وہ عالم دین جو مریض ہے وہ اپنا علاقہ چھوڑ دے ۔ مسجد مدرسہ چھوڑ دے

اگر علاقہ نہیں چھوڑنا تو ” حق “ بیان نہ کرے ۔ ۔ ۔ ۔



یہ مسلہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اب اگر کوئی بھائی کسی صحیح بندے کے بارے بتا سکتا ہے تو بہت مہربانی ہو گی

Last edited by سیفی خان; 15-05-11 at 10:26 PM.
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), حیدر (16-05-11)
پرانا 15-05-11, 07:39 PM   #9
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یں نے کہا تھا کہ یہ سنجیدہ اعلان ہے

مریض الحمد للہ مسلمان اور عالم دین ہے

1998 سے یہ جادو چل رہا ہے ۔ 3 گروہ جادو کرنے میں شامل ہیں ان میں 1 مسلمان دوسرا مسلمان ہونے کا دعویدار تیسرا عیسائی ہے ۔ مطالبہ یہ ہے کہ وہ رالم دین جو مریض ہے وہ اپنا علاقہ چھوڑ دے ۔ مسجد مدرسہ چھوڑ دے

اگر علاقہ نہیں چھوڑنا تو ” حق “ بیان نہ کرے ۔ ۔ ۔ ۔



یہ مسلہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اب اگر کوئی بھائی کسی صحیح بندے کے بارے بتا سکتا ہے تو بہت مہربانی ہو گی
عالم صاحب کس شہر کے ہیں؟
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-05-11)
پرانا 15-05-11, 08:51 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
پھر کسی کو فون نمبر نہیں دینا ورنہ
نہیں دیتا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔034556900054
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (16-05-11), عدنان دانی (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 07:32 AM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
عالم صاحب کس شہر کے ہیں؟
سیالکوٹ میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 07:57 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جادو وغیرہ کچھ نہیں ہوتا جو ہوتا ہے اللہ کے حکم سے اور انسان کے اختیارات کے استعمال سے ہوتا ہے ۔
اگر جادو واقعی مادی اور ظاہری اسباب سے ہٹ کر کوئی تبدیلی لا سکتا ہے تو
آج دنیا میں سب سے زیادہ دولت مند پرنس کریم ، بل گیٹس ، امبانی ، آئی ایم ایف و دیگر صنعت کار وغیرہ نہ ہوتے ۔
بلکہ جاود گر سب سے زیادہ دولت مند ہوتے ۔

ان صاحب سے کہیں کہ کچھ عقل کا استعمال کریں اور اللہ کی کتاب کا مطالعہ مزید فرمائیں ۔
اللہ نے ہر مسئلے کا حل انسان کے دماغ میں رکھا ہے ۔
ہمت نہ ہاریں ۔ باقی ہم لوگوں کی دعائیں ان کے لیے ہیں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), بلال الراعی (18-05-11), حیدر (16-05-11), عروج (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 08:01 AM   #13
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
نہیں دیتا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔034556900054
۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 08:16 AM   #14
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
جادو وغیرہ کچھ نہیں ہوتا جو ہوتا ہے اللہ کے حکم سے اور انسان کے اختیارات کے استعمال سے ہوتا ہے ۔
اگر جادو واقعی مادی اور ظاہری اسباب سے ہٹ کر کوئی تبدیلی لا سکتا ہے تو
آج دنیا میں سب سے زیادہ دولت مند پرنس کریم ، بل گیٹس ، امبانی ، آئی ایم ایف و دیگر صنعت کار وغیرہ نہ ہوتے ۔
بلکہ جاود گر سب سے زیادہ دولت مند ہوتے ۔

ان صاحب سے کہیں کہ کچھ عقل کا استعمال کریں اور اللہ کی کتاب کا مطالعہ مزید فرمائیں ۔
اللہ نے ہر مسئلے کا حل انسان کے دماغ میں رکھا ہے ۔
ہمت نہ ہاریں ۔ باقی ہم لوگوں کی دعائیں ان کے لیے ہیں ۔
جادو کی حقیقت کو تو آپ جھٹلا نہیں سکتے ۔ ۔

شاید آپ مسلے کو ہی نہیں سمجھے ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔

چلو خیر کوئی بات نہیں ۔ ۔ ۔ ہم نے بہت کچھ دیکھا اس جادو میں ۔ بہت سے مشاہدے ہوؤے ہیں ۔ جب میں اپنے بھائی کو اس جادو کی وجہ سے روز میں 5 ، 5 ،5 بار موت کے منہ میں جاتا دیکھتا ہوں تو مجھے ہر جھوٹ سچ لگتا ہے ۔ ایسے منظر اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں کہ جن کو دیکھنے سے پہلے ہم بھی انکاری تھی ۔ ۔ ۔

اللہ ہی سب کچھ کرتے ہیں اس سے کب انکار ہے ۔ مگر علاج بھی تو سنت ہے ۔ ۔ ۔

آپ کا بہت شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (16-05-11), skjatala (16-05-11), فخر بٹ (26-05-11), نورالدین (16-05-11), مرزا عامر (17-05-11), ارشد کمبوہ (16-05-11), حیدر (16-05-11), عبداللہ حیدر (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 09:10 AM   #15
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Aik zmana tha mein bhi nahi mana karti thi....phir jadoo k barey mein jo bhi mustanad material mila wo parha...Allah ka shukar hy k ab ye eimaan hy k jadoo jinnaat k zariye kia jata hy.....jinnaat bhi Allah ki paida ki hui makhlooq hein....
Jadoo ka saheeh eilaaj quran-e-paak ki aayat k zariye kia jata hy....eilaaj krny waly ka khud mutmassik hona buht zaruri hy....
Kabhi kabhi Allah kisi ib'talaa' k zariye aazmata b hy....Allah sb ka eimaan or tan.durusti salamat rkhey.....
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-05-11)
جواب

Tags
کوئی, کالی, کامل, پیر, پرانا, والوں, لوث, چورن, ماننے, ایسے, اللہ, ابھی, اعلان, بے, تلاش, جانتا, جادو, سکے, سکا, سنجیدہ, سال, سبیل, سخت, ضرورت, عامل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger