واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عبدالقدوس اور مگرمچھ کے آنسو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-06-11, 11:07 AM   #1
عبدالقدوس اور مگرمچھ کے آنسو
پرواز پرواز آف لائن ہے 21-06-11, 11:07 AM

ایک دفعہ کا ذکرہے کہ میرے دیرینہ دوست عبدالقدوس (یہ اس فورم والے عبدالقدوس نہیں‌ ہیں‌نام کی مماثلت سے آگاہ رہیں(۔نے ہمیشہ کی طرح سنایاکہ ایک مرتبہ انہوں نے مگرمچھ کو دیکھاکہ وہ آنسو بہارہاہے۔
وہ کافی دیر تک سوچتے رہے کہ مگرمچھ کے ممی ڈیڈی نے انہیں ڈانٹاہوگا (اس خیال کی دلیل کا محور عبدالقدوس کا اپنا خاندانی پس منظرتھا(۔۔۔

جہاں کہیں غم مشترک ہوجائیں تو پھر دو غمگین دل ایک دوسرے کا سہارابننے کی سعی کیاہی کرتے ہیں چنانچہ عبدالقدوس سوئمنگ بھول کر مگرمچھ کے قریب گیا تاکہ اس کے آنسو پونچھ کر ان پر ہاتھ وغیرہ پھریں،جب وہ ان کے قریب گئے تو معاملہ ایسا ہوگیاکہ عبدالقدوس کے آنسو پونچھنے والا کوئی نہ تھا۔ بیچارا بڑی مشکلوں سے اس حالت میں‌بھاگا کہ ان کا لمباکرتہ کئی جگہوں سے پھٹ چکاتھا جبکہ بقیہ لباس نما چھیٹھروں کی انہیں‌ہوش نہ تھی ۔

شکر ہے کہ عبدالقدوس کے سوائے لباس کے مزید نقصان نہیں‌ہوا۔

پرواز
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 3
شکریہ: 25
ایک مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 218
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے پرواز کا شکریہ ادا کیا
fazain (21-06-11), skjatala (21-06-11), فخر بٹ (21-06-11), یاسر عمران مرزا (21-06-11), ننھا بچہ (21-06-11), wajee (21-06-11), احمد نذیر (21-06-11), سامیہ بٹ (23-06-11), عبدالقدوس (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 11:18 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے چارہ مگر مچھ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
fazain (21-06-11), فخر بٹ (21-06-11), پرواز (21-06-11), ننھا بچہ (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 11:31 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیچارہ مگر مچھ پھر بھوکا سویا ہوگا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-06-11), فخر بٹ (21-06-11), پرواز (21-06-11), راجہ اکرام (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 11:35 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے چارہ مگر مچھ بھوکا سو گیا آنسو بہاتا ہوا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-06-11), فخر بٹ (21-06-11), پرواز (21-06-11), ننھا بچہ (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 11:37 AM   #5
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے چارہ اب آنسوں کون پونچھے گا۔
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-06-11), فخر بٹ (21-06-11), پرواز (21-06-11), ننھا بچہ (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 02:48 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تانیہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: ('-')
مراسلات: 6
کمائي: 227
شکریہ: 4
5 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کو مگر مچھ کی فکر لگی ہوئی ہے۔ مجھے تو اس سین کے تصور سے ہی جھرجھری سی ہورہی ہے جب عبدالقدوس بھاگا ہوگا
تانیہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرواز (22-06-11)
پرانا 21-06-11, 03:02 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو ظلم ہے مگر مچھ کے ساتھ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرواز (22-06-11)
پرانا 21-06-11, 03:09 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوال یہ ہے کہ ایک اور ابنِ آدم کی آئی ڈی کیسے بن گئی؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرواز (22-06-11)
پرانا 21-06-11, 03:13 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,213
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیر اور زبر کا فرق ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرواز (22-06-11)
پرانا 21-06-11, 03:16 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بی چارہ والدین کی ڈانٹ کو بُرا سمجنے والا کھجور میں بھی اٹک گیا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرواز (22-06-11)
پرانا 21-06-11, 04:00 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کومگرمچھ کی پڑی ہے اگرمچھ کی کسی کوفکرنہیں۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-06-11), پرواز (22-06-11), عبدالقدوس (21-06-11)
پرانا 21-06-11, 05:20 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : fazain مراسلہ دیکھیں
بے چارہ اب آنسوں کون پونچھے گا۔
کس کے عبدالقدوس یا مگر مچہ کے
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرواز (22-06-11)
پرانا 21-06-11, 05:26 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ مراسلہ دیکھیں
سب کو مگر مچھ کی فکر لگی ہوئی ہے۔ مجھے تو اس سین کے تصور سے ہی جھرجھری سی ہورہی ہے جب عبدالقدوس بھاگا ہوگا
عبدالقدوس آگے اور مگر مچہ پیچھے واہ کیا سین ھوا ھو گا کاش اس وقت اپ وھاں پر ھوتی اور مگر مچہ آپکو دیکہ کر عبدالقدوسکو چھوڑ کر آپ کے پیچھے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرواز (22-06-11)
پرانا 21-06-11, 05:58 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت افسوس ہوا ایسا ظلم مگر مچھ کے ساتھ کھانے کو کپڑے ملے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرواز (22-06-11)
جواب

Tags
فورم, ہمیشہ, ہاتھ, کوئی, کرتے, والا, وغیرہ, قریب, نقصان, چنانچہ, مزید, معاملہ, آنسو, ایسا, تھا۔, حالت, خیال, دفعہ, دیرینہ, دوست, دوسرے, دلیل, طرح, عبدالقدوس, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سو بوریاں سو فقیروں میں ! نورالدین آئیے ذہانت آزمائیے 14 21-04-11 12:44 AM
ماں کی یا د کے 36 آنسو ............. ڈاکٹر نور ڈاکٹرنور عورت کہانی 26 17-01-11 02:43 PM
تحفظ ناموس رسالت قانون: ساڑھے نو سو مقدمات کنعان خبریں 6 15-01-11 06:44 PM
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
وہ لمحہ جب عبدالقدوس ، قلاباز عبدالقدوس بن گیا۔۔۔۔مگرکیوں لاسلکی گپ شپ 59 09-08-08 06:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger