واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عبرت ناک کہانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-11, 04:26 PM   #1
عبرت ناک کہانی
زارا زارا آف لائن ہے 25-01-11, 04:26 PM

السلام علیکم


ایک دن بادشاہ اپنے تین وزراء کو دربار میں بلاتا ہے اور تینوں کو حکم دیتا ہے کہ تینوں ایک ایک تھیلا(شاپر) لے کر باغ میں داخل ہوں اور وہاں سے بادشاہ کے لیے مختلف اچھےاچھے پھل جمع کریں۔

وزراء بادشاہ کے اس عجیب حکم پر حیران ہوجاتے ہیں۔ اور تینوں ایک ایک تھیلا پکڑ کر باغ میں داخل ہوتے ہیں


پہلا وزیر کوشش کرتا ہے کہ بادشاہ کے لیے ان کے پسند کے مزیدار اور تازہ پھل جمع کرے اور وہ اسی طرح بہترین اور تازہ پھل سے تھیلا بھر دیتا ہے

دوسرے وزیر کا خیاال ہوتا ہے کہ بادشاہ یہ تمام پھل خود تو نہیں کھایے گااور نہ ہی پھلوں میں بیٹھ کر فرق دیکھے گا۔
اس لیے وہ بغیر فرق دیکھے ہر قسم کے تازہ اور پرانے پھلوں سے اپنا تھیلا بھر دیتا ہے۔

اور تیسرے وزیر کا خیال ہوتا ہے کہ بادشاہ کی توجہ صرف تھیلے کے بھرنے پر ہوگی اس کے اندر کیا ہے اسے بادشاہ نہیں دیکھے گا۔
یہی سوچ کر وزیر تھیلے میں گھاس بھوس اور پتے بھر دیتا ہے۔


دوسرے دن بادشاہ تینوں وزراء کو اپنے تھیلوں سمیت دربار میں حاضر ہونے کا حکم دیتا ہے

جب تینوں دربار میں حاضر ہوتے ہیں تو بادشاہ حکم دیتا ہے کہ تینوں کو ان کے تھیلوں سمیت تین ماہ کے لیے دوردراز جیل میں قید کر دو۔


اب اس دوردراز جیل میں تینوں کے پاس کھانے پینے کے لیے کچھ نہیں ہوتا سوا اس تھیلے کہ جو انھوں نے جمع کیا تھا۔


اب پہلا وزیر جس نے اچھے اچھے پھل چن کر جمع کیے تھے وہ مزے سے اپنے انہیں پھلوں پر گزارہ کرتا ہے۔ یہاں تک کے تیں ماہ باآسانی گزر جاتے ہیں۔

اور دوسرا وزیر جس نے بغیر دیکھے تازہ خراب تمام پھل جمع کیے تھے اس کے لیے جینا مشکل ہوجاتا ہے اور بڑی مشکل سے کچھ محدود تازہ پھلوں پر وہ تین ماہ گزار دیتا ہے اور تیسرا وزیر جس نے اپنے تھیلے میں صرف گھاس بھوس ہی جمع کیا تھا۔
وہ پہلا مہینہ گزرنے سے پہلے ہی بھوک کی شدت سے مر جاتا ہے


وَلِلّهِ الْمَثَلُ الأَعْلَىَ

اور اللہ کے لیے سب سے اعلی مثال ہے




اب آپ اپنے آپ سے پوچھیے

آپ کیا جمع کر رہے ہیں ؟


آپ اس وقت اس باغ میں ہیں جہاں سے آپ چاہیں تو نیک اعمال اپنے لیے جمع کریں اور چاہیں تو خراب اعمال مگر یاد رہے جب بادشاہ کا حکم صادر ہوگا تو آپ کو اپکی جیل قبر میں دال دیا جایے گا اس جیل میں آپ اکیلے ہونگے جہاں آپ کے ساتھ صرف آپ کے اعمال کی تھیلی ہوگی۔

اپنے آپ سے پوچھیے کہ کل آپ اس جیل کے لیے کیا جمع کر رہے ہیں ؟؟


عزیزساتھیوں یہ زندگی کچھ لمحات ہیں انہیں غنیمت جانییے۔

اللہ ہم سب کا حامی ہو۔ آمین

زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 228
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shaam (25-01-11), اویسی (04-04-11), حیدر (02-04-11), شبنم (25-01-11), عروج (25-01-11), غلام مجتبی جان (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 04:38 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی سبق آموز ہے شکریہ
shaam آف لائن ہے   Reply With Quote
shaam کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-04-11)
پرانا 25-01-11, 04:51 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا یہی خرابی ھے ھم میں کہ وقت کی قیمت کا احساس نہیں کرتے۔ آخرت یاد نہیں رکھتے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آہ۔ ہا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-04-11), غلام مجتبی جان (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 05:13 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل۔ اللہ ہم سب کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو استعمال کرنے کی توفیق دے آمین۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-04-11)
پرانا 25-01-11, 05:29 PM   #5
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,525
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے ہمارے بھائی کہاں گئے ۔ ہر طرف بہنیں ہی زور قلم آزما رہی ہیں ۔۔۔۔۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-04-11)
پرانا 25-01-11, 05:40 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
آمین
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 05:43 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمیــن ثم آمیــن۔۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 08:08 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,607
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبق آموز واقعہ ہے ، شکریہ زارا
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 08:19 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,382
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے نیکی کے کاموں میں بھی عورتیں ہی زیادہ نظر آتی ہیں
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 08:19 PM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شُکـــریہ عبید بھائی ۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (02-04-11), عبیداللہ عبید (03-04-11)
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, کہانی, کوشش, کرے, پہلے, پسند, وقت, وزیر, قید, لے, ناک, اللہ, بہترین, بادشاہ, توجہ, جیل, حکم, خود, زندگی, سوچ, عبرت, عجیب, غنیمت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger