واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عزت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 01:19 PM   #1
عزت
زارا زارا آف لائن ہے 24-02-11, 01:19 PM

السلام علیکم

علم ، دولت اور عزت تینوں دوست تھے ایک مرتبہ ان کے بچھڑنے کا وقت آگیا۔

علم نے کہامجھے درس گاہوں میں تلاش کیا جا سکتا ہے۔

دولت ۔ کہنے لگی مجھے امراء اور بادشاہوں کے دربار اور محلات میں تلاش کیا جاسکتا ہے۔

عزت خاموش رہی۔ علم اور دولت نے عزت سے خاموشی کی وجہ پوچھی تو عزت آہ بھر کر کہنے لگی کہ : جب میں کسی سے بچھڑ جاؤں تو دوبارہ کبھی نہیں ملتی

والسلام
زارا

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 208
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 02:29 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک عزت وذلّت پر رب کا اختیار ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 02:41 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک وہ جسکو چاہے عزت دے ۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کہنے, کہا, گاہوں, وقت, وجہ, لگی, مرتبہ, آہ, السلام, امراء, بچھڑنے, بادشاہوں, تینوں, تلاش, جاؤں, جاسکتا, خاموش, خاموشی, دولت, دوبارہ, دوست, دربار, درس, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپنےآنےوالےکل کی عزت افزائی Wahid Mahmood عمومی بحث 2 19-01-10 04:48 PM
عزت نفس رانا امر اسلام اور معاشرہ 3 12-11-09 03:11 PM
الله رب العزت آپکو اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 06:49 PM
قرآن سے عزت و بلندی مسافر عمومی بحث 2 29-09-09 10:46 PM
عزت و وقار ابن آدم عمومی بحث 1 10-05-09 02:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger