واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عقلمندوں کے مشورے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-09, 09:31 PM   #1
عقلمندوں کے مشورے
wajee wajee آف لائن ہے 10-09-09, 09:31 PM

٭ وقت ،موت اور گاہک تینوں ہی کسی کا انتظار نہیں کرتے ۔
٭ غلامی کے چاہے کیسے ہی حسین نام کیوں نہ رکھے جائیں ، غلامی بہرحال غلامی ہے ۔

٭ جمہوریت کی سادہ تعریف یہ ہے کہ لوگوں کے ڈنڈے کو لوگوں کے لیۓ ہی لوگوں کی پیٹھ پر توڑا جاۓ ۔

٭ بدترین گھر وہ ہے جس میں یتیم کے ساتھ بدسلوکی کی ہو ۔

٭ غیر معمولی عمل بڑے ارادے سے بنتا ہے ۔
٭ موسم کو بدلتے دیر لگتی ہے لیکن انسان کو بدلتے ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگتی ۔

٭ محبت وہ حسین کنجی ہے جو قسمت کے دروازے کھول دیتی ہے ۔
٭ تنہائی انسان کو اپنی شخصیت سے متعارف کراتی ہے ۔

٭ اگر چاہتے ہو کہ دھوکہ نہ کھاؤ تو تین دکانوں سے قیمت دریافت کرو ۔
٭ اگر غریبی کے بعد دولت ملے تو وہ اچھی ہوتی ہے بہ نسبت اس کے کہ دولت کے بعد غریبی آۓ ۔

٭ بھوکا سونا ، مقروض ہو کر اٹھنے سے بہتر ہے ۔
٭ ہر شخص کچھ نہ کچھ عقل و فراصت رکھتا ہے لیکن ہر شخص عقل و فراصت سے کام لینا نہیں جانتا ۔

٭ غلطی کرنا انسانی اور معاف کرنا خدائی صفت ہے ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 276
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-09-09), پاکستانی لڑکی (11-09-09), مرزا محمد فاروق (11-09-09), ابو عمار (11-09-09), اخترحسین (11-09-09), طاھر (10-09-09)
پرانا 11-09-09, 02:22 PM   #2
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بہت کام آئیں گے یہ!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 02:27 PM   #3
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
میرے بہت کام آئیں گے یہ!
‌ظاہری سی بات ہے آپ کے کام نہین آنے تو کس کے کام آنے ہیں
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-09-09, 02:34 PM   #4
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی تحریر ھے وقاص بھائی
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-09-09, 09:55 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,205
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ پسند کرنے کا
_________________
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (11-09-09)
پرانا 11-09-09, 10:08 PM   #6
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
شکریہ پسند کرنے کا
_________________
آپ کا بھی شکریہ شکریہ ادا کرنے کا
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
پاکستانی, پاکستانی لڑکی, پسند, لڑکی, متعارف, محبت, انسان, بھائی, تحریر, دریافت, عقل, غلامی, غلطی, غریبی, صفت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger