واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


علم کی روشنی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-11, 06:56 PM   #1
علم کی روشنی
زارا زارا آف لائن ہے 10-02-11, 06:56 PM

السلام علیکم


1: علم ایک ایسا موتی ہےجس کی چمک ماند نہی پڑھتی
2: علم ایک ایسی نعمت ہے جو ہر انسان کو نصیب نہی ہو تی
3: علم ایسی خوشبو ہے جو انسان کے ذھن کو ہمیشہ معطررکھتی ہے
4:علم ایسی روشنی ہے جو انسان کو صحیح راستہ دکھاتی ہے
5:علم ایسی تلوار ہے جس کی دھار تلوار کی دھار سے بھی زیادہ تیز ہے
6: علم ایسی شمع ہے جو کبھی بجھ نہی سکتی
7: علم ایسا راستہ ہے جس پر چل کر انسان اپنی منزل تک پہنچ جاتا ہے
8: علم وہ دولت ہے جو پتھر دل انسان کو بھی معدوم بنا دیتی ہے

والسلام
زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
جواب

Tags
ہمیشہ, پتھر, چل, نعمت, نصیب, موتی, منزل, اپنی, ایسی, ایسا, السلام, انسان, بنا, تلوار, جاتا, خوشبو, دیتی, دولت, دل, روشنی, راستہ, زیادہ, شمع, علم, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger