واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عمران خان کا پیغام ،طلباء کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-10, 01:20 PM   #1
عمران خان کا پیغام ،طلباء کے نام
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 02-11-10, 01:20 PM


 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 183
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-11-10), نورالدین (02-11-10), محمدعدنان (02-11-10), حیدر (02-11-10), رضی (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10), عبدالقدوس (04-11-10), عدنان دانی (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 03:45 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

سارے حکمران یہی کہتے رہے ہیں جب اقتدار میں آتے ہیں پھر کو نسی عوام اور کونسے طالب علم۔۔۔۔ عمران خان کی پارٹی کا زیادہ روشن مستقبل نہیں ہے کیونکہ پارٹی کئی سالوں سے ون مین شو چلا رہی ہے۔ عمران خان سے زیادہ تو مشرف بازی لے گیا ہے صرف چند دنوں میں

Last edited by فرحان دانش; 02-11-10 at 03:47 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-11-10), حیدر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 04:24 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
سارے حکمران یہی کہتے رہے ہیں جب اقتدار میں آتے ہیں پھر کو نسی عوام اور کونسے طالب علم۔۔۔۔ عمران خان کی پارٹی کا زیادہ روشن مستقبل نہیں ہے کیونکہ پارٹی کئی سالوں سے ون مین شو چلا رہی ہے۔ عمران خان سے زیادہ تو مشرف بازی لے گیا ہے صرف چند دنوں میں
اللہ آپ کو سمجھنے کی ہدایت دے بھائی
عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے۔ اس کی کوئی ایک بھی کرپشن یا کوئی ایک بھی جرم ثابت کر دیں۔ تو میں اس کی پارٹی چھوڑ دونگا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
asakpke (03-11-10), نیلم خان (02-11-10), حیدر (02-11-10), عبداللہ آدم (04-11-10)
پرانا 02-11-10, 04:35 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک سب کو ایماندار ہی رکھے آمین ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (02-11-10), محمدخلیل (02-11-10), حیدر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 05:01 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اللہ آپ کو سمجھنے کی ہدایت دے بھائی
عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے۔ اس کی کوئی ایک بھی کرپشن یا کوئی ایک بھی جرم ثابت کر دیں۔ تو میں اس کی پارٹی چھوڑ دونگا
ساڈے جوشیلے بھرا ۔ تسی سیاست نال متھا کدوں دا لا لیا ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-11-10), حیدر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 05:21 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
اللہ آپ کو سمجھنے کی ہدایت دے بھائی
عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے۔ اس کی کوئی ایک بھی کرپشن یا کوئی ایک بھی جرم ثابت کر دیں۔ تو میں اس کی پارٹی چھوڑ دونگا
میں نے کب کہا ہے کہ عمران خان کرپٹ لیڈر ہے؟؟؟۔ میراخیال یہ ہے کہ 14 سال میں عمران خان کی پارٹی کوئی خاص کارگردگی نہ دیکھاسکی ہے۔ اور PTIنے اپنے آپ کو صرف احتجاج تک محدود رکھا ہوا ہے ۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-11-10), حیدر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 05:40 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس وقت پاکستان میں عالمی معیار کا صرف ایک ہی لیڈر ہے اور وہ ہے عمران خان۔
وہ مخلص، اور کامن سینس رکھنے والا آدمی ہے۔ اس کی باتیں اور مختلف عمور پر خیالات اور رائے کافی حد تک مہاتیر کی پالیسیز سے متاثر لگتی ہیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
asakpke (03-11-10), نیلم خان (04-11-10), نورالدین (02-11-10), محمدخلیل (02-11-10), حیدر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 07:26 PM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران خان دنیا میں سیاست دان سے زیادہ celebrity کے طور پر جانا جاتا ہے کرکٹ کیپٹن کے زمانے میں بہت سی مغربی عورتیں اسکی پرَستار تھیں۔

میرا خیال ہے کہ پاکستان میں سیاست دان کے طور پر عمران خان کامیاب نہیں ہو سکا اور لگتا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی نہیں کامیاب ہو سکے گا
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-11-10), حیدر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 07:54 PM   #9
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے عمران خان پسند ہے لیکن سیاستدان بر سر اقتدار آکر اپنے وعدوں سے مکر جاتے ہیں لھذا میں کسی بھی
سیاستدان کو ووٹ نہیں دوں گا۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-11-10), محمدخلیل (02-11-10), حیدر (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 09:43 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہماری قوم کو ابھی تک کھرے اور کھوٹے کی پہچان ہی نہیں ہے اس لیے تو ہم ابھی تک باتیں ہی کر رہیں ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-11-10), مسٹر رائٹ (03-11-10)
پرانا 04-11-10, 12:14 AM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب لیڈروں میں بہتر یہی ہے لیکن اسے سیاست نہیں آتی..........................سچ بولتا ہے نا اس لیے!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-11-10)
پرانا 04-11-10, 01:35 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
ساڈے جوشیلے بھرا ۔ تسی سیاست نال متھا کدوں دا لا لیا ۔
بس رضی بھائ سمجھ لو جنڈانوالہ کی قیادت ادھر ہی ہے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (10-11-10)
جواب

Tags
.net, jpg, net, ہے۔, کونسے, کئی, پیغام, پاک, پارٹی, یہی, نام, مستقبل, اقتدار, جرم, حکمران, خان, روشن, زیادہ, سالوں, سارے, شو, عوام, عمران, عمران خان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فکرِ اقبال کا پیغام راجہ اکرام پاکستان کے ہیروز 15 10-11-11 02:45 PM
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
حماس کا پیغآم عبداللہ آدم عمومی بحث 2 28-11-10 11:02 PM
شہدا کا اپنی ماؤں کو پیغام رضی پاکستان میں دہشت گردی 10 02-11-10 04:39 PM
مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا محمدعدنان شعر و شاعری 1 02-05-08 04:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger