| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 339
|
||||
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ہی اچھا ہوتا آپ یہاں بھی یہ لکھ دیتے
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-08-09), مسٹر شیف (27-08-09), ابو عمار (27-08-09), اسد گدھی (30-08-09), تفسیر حیدر (27-08-09), راجہ اکرام (27-08-09), طاھر (27-08-09), عادل سہیل (30-08-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,316
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رمضان کے تقدس کا خوب خیال کیا جا رہا ہے
اور حقیقت نہ جانے کیا ہے لیکن مجھے لگتا ہے آپ کی سیکھنے کی عمر اب گزر چکی ہے منتظمین اور انتظامیہ سے انتہائی معذرت کےساتھ۔ ویرانی صاحب کے گلفشانیاںاب بڑھتی جا رہی ہیں ۔ اگر میں نے فورم کے رولز کی خلاف ورزی کی ہو تو معذرت
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
راجہ بھائی کا کہنا بالکل درست ہے ویرانی بھائی صرف فساد پھیلانے کی سعی میں مشغول ہیں ، بیس رکعات تراویح کے موضوع پر ایک تحقیقی مضمون بہت عرصہ پہلے ارسال کر چکا ہوں ، اگر صدیقی بھائی نے ویرانی بھائی کے اس دھاگے کو بند نہ کیا ہوتا تو وہاں جوابابت دیتا اور یہ واضح کرتا کہ کون شیطان کے ورغلانے پر کیا کر رہا ہے ، اور یہاں بھی ویرانی بھائی ، اپنی کمال لا علمی یا کمال ضد کا مظاہرہ کرتے ہوئے پھر وہی بے تکے سے دلائل لا کر اپنی بدعات کو ٹھیک بنانے بتانے کی کوشش کرنا چاہ رہے ہیں ، میرا بھی خیال ہے کہ اب ویرانی بھائی کے لیے انتظامیہ کو کوئی حتمی فیصلہ کر لینا چاہیے ، یا ایک دفعہ انہیں ہر موضوع پر اپنا شوق پورا کرنے کے لیے بات کرنے کا ایسا موقع دینا چاہیے جس میں صرف میری اور ان کی گفتگو ہو ، ان شا اللہ شیطان کی تابع فرمانی کرنے والوں اور رحمان اور رسولِ الرحمن صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی تابع فرمانی کرنے والوں کا سب نظارہ ہو جائے گا ، باذن اللہ ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (30-08-09) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس میں بیس رکعت کا ذکر کہاں سے آ گیا؟ بات تو عمرہ کی فیس ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، منتطمین بھائی ، اگر ایسی ہی توجہ ان بھائیوں کے مراسلات کی طرف دیتے جن کی وجہ سے بہت بگاڑ پید اہوا تو وہ کچھ نہ ہوتا جو ہوا ، و الحمد للہ علی کل حال ، قدر اللہ ماشا و فعل ، میرا سابقہ مراسلہ ایک دفعہ پھر غور سے پڑھیے ، ویرانی بھائی کی حرکات کے بارے میں بات ہو رہی تھی اور اس کے ضمن میں ان کی طرف سے شروع کیے ہوئے بیس رکعات تراویح والے دھاگے کا ذکر کیا ہے ، جس میں انہوں نے بیس رکعات کے علاوہ کی بات کرنے والوں کو شیطان کے بہکاوے میں آئے ہوئے فرمایا ہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او کے جی ،
|
|
|
|
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (01-09-09) |
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: کراچی
مراسلات: 15
کمائي: 436
شکریہ: 37
12 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سعودیہ حکومت سہولتیں بھی توکتنی دیتی ہےوہ کسی کونظر نہیں آتیں روزوں پرافطاری حجاج کی خدمات اس پربھی کچھ روشنی ڈالتیں تواچھاہوتایاغالباً پھریہ تھریڈ شروع کرنےکی ضرورت ہی نہ
Last edited by ابوالعرق; 19-09-09 at 03:54 PM. |
|
|
|
| ابوالعرق کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (20-09-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کوشش, کمال, نظر, موقع, معذرت, اللہ, انتظامیہ, احتجاج, بھائی, حال, خلاف, رمضان, علمی, عمرہ, عرصہ, غور, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟ | مزمل فاروق | سیاست | 99 | 11-06-09 11:21 PM |
| سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے | ابن جلال | خبریں | 5 | 21-09-08 07:10 AM |
| برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی | Real_Light | خبریں | 0 | 27-07-08 03:45 PM |
| ویزہ - | طاھر | ویب سائٹس کا جائزہ | 5 | 17-02-08 10:31 AM |