| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 786
|
||||
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (14-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے معاشرے میں مردوں اور عورتوں کی مشترکہ محفلیں منعقد کرنے کا عمل روز افزوں بڑھ رہا ہے ۔ کیا معاشرتی اعتبار سے ہم صیحح ڈگر پر جارہے ہیں؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (14-01-10) |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
|
سوال اچھا ہے۔ میرا جواب یہ ھے کہ ایسا نہیں ھونا چاھیے۔ کیوں کہ اس سے بے راھروی برھتی ھے۔ ماسوا ے شادی کے محفلوں کے۔ کیوں کہ وھاں سب آپ کے جاننے والے ھوتے ھیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رحیم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
|
جی بالکل میں رحیم صاحب کی بات سے پورا اتفاق کرتا ھوں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی عورتوں اور مردوںکی مکس محفلیںکہیںبھی نہیںہونی چاہیں۔۔۔ شادی بیاہ پر کیوں؟ یہ تو وہ موقع ہے جب شیطان کو اپنا وار کرنے کا زیادہ موقع ملتا ہے۔ میوزک، ناچ گانے، خوشبویات اور اچھے کھانے یہی تو وہ چیزیں ہیں جو انسان میں نفس کو بھڑکانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ زیادہ تر محبتیں انھی موقع پر جو جنم لیتی ہیں اور ان کا انجام ہمیشہ دردناک ہی ہوتا ہے۔۔۔ کیونکہ ان میں نفس امارہ کا عمل دخل زیادہ اور انسانی خوبیوں کا کردار کم ہی ہوتا ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,455
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
مردوں اور عورتوں کی مخلوط محفلیں دین اسلام میں جائز نہیں۔ عورتیں صرف اپنے محرم کے سامنے بغیر پردہ کئے جاسکتی ہیں۔ شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر تو تقریبآ سارے دور نزدیک کے رشتہ دار جمع ہوتے ہیں لہذا ایسے مواقع پر پردہ خواتین کے لئے ممکن نہیں ہوتا اور پھر وہی خرابیاں جنم لیتی ہیں جن سے بچنے کے لئے دین اسلام ہمیں ایسی واہیات سے منع کرتا ہے۔ Last edited by Zullu230; 16-01-10 at 08:46 AM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر گز نہیں ہر گز نہیں ہرگز نہیں۔اور شادی بیاہ پر بھی نہیں۔
میرے سٹاف کو مجھ سے بہت خفگی رہتی ہے کیونکہ میں سٹاف کی جانب سے آئی گئی شادی بیاہ کی کوئی دعوت قبول نہیں کرتی۔ وجہ صرف اتنی سی ہے کہ ان تقریبات میں چاہے خواتین کا انتظام الگ ہی کیوںنہ ہو۔ میزبان مردوں کا آنا جانا رہتا ہے جو غیر محرم ہیں۔ یوں بے بردگی کا گناہ واجب ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by Zullu230; 12-01-10 at 03:47 PM. وجہ: duplicate post |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں جس حوالے سے بات ہو رہی ہے وہ ایسی محفلوں کا انعقا د ہے جہاں مرد عورت بے پردگی کے ساتھ اکٹھے ہو تے ہیں
جیسے شادی وغیرہ لیکن ایسی محفل جہاں پردے کا منا سب انتظام ہو۔ اور محفل کسی نیک مقصد کے لئے سجائی گئی ہو۔ تو کوئی مضائقہ نہیں۔۔ جیسے یہ ہماری پاک نیٹ کی محفل مردوزن پر مشتمل ایک محفل ہے۔ جہاں گپ شپ بھی ہوتی ہے۔ معلومات بھی شیر ہوتی ہیں ۔ اور ایک دوسرے کا احترام بھی ملحوظ خاطر رکھا جا تا ہے۔ تا ہم ایسی محفل جوخلاف شرع کسی بھی کام سے متعلقہ ہو ۔ مرد وزن کا اکٹھے ہو نا درست نہیں۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (12-01-10), Zullu230 (12-01-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس موضوع پر تمام خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ کھل کر بحث کریں تاکہ اس موضوع کو کسی منطقی انجام تک پہنچنے میں مدد مل سکے۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,455
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا عمل مسلم خواتین کے لئے قابل تقلید اور بے مثال ہے۔ اللہ تعالٰی شرم وحیا سے زندگی گزارنے میں ہماری مدد کرے۔ اگر ہماری مسلم مائیں بہنیں اسی (ام طلحہ کے) جذبہ سے زندگی گزاریں تو کوئی وجہ نہیں ہماری پاکستانی قوم دنیا کی بہترین قوم نہ بن سکے۔ سب خواتین کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے:- ہم مائیں ہم بہنیں قوموں کی عزت ہم سے ہے |
|
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (30-01-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,455
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
میں نے یہ پڑھا ہے کہ اگر عورت کو کسی غیر محرم مرد سے بات کرنا پڑے تو وہ اپنے لہجے میں سختی پیدا کرے اور نرم لہجے میں اس سے بات نہ کرے۔ اگر ہمارا دین اس حد تک احتیاط کرنے کی ہدایت کرتا ہے تو پھر مخلوط محافل کی اجازت کا کس طرح سوچا جاسکتا ہے؟؟؟ میں نے ایک حدیث پڑھی جس کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی شخص یہ قبول کرلے کہ اس کے سر کے عین درمیان میں ایک کیل ٹھونک دی جائے لیکن کسی ایسی عورت کو نہ چھوئے جو اس کے لئے حلال نہیں۔ اندازہ کریں کہ سر کے وسط میں ایک کیل ٹھونکنے سے کتنی تکلیف ہوگی یہ تکلیف گوارہ کرنے کا حکم ہے لیکن غیر عورت کو چھونے سے منع کیا گیا ہے۔ |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (28-01-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہوتے, ہوتا, ہے۔, پردہ, موقع, منع, ممکن, مخلوط, white, اپنے, ایسی, اللہ, السلام, انسان, اسلام, بھائی, جواب, خواتین, دور, سامنے, شادی, عورتیں, عورتوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مردوں اور عورتوں کے دماغوں میں فرق!!! | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 1 | 23-03-11 09:24 AM |
| عورتوں اور مردوں میں صرف جسمانی فرق رہ گیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 13-10-10 11:14 PM |
| جہاد میں عورتوں اور بچوں کا قتل ممنوع ہے۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 2 | 04-08-10 02:19 PM |
| مردوں اور عورتوں کے بارے میں دلچسپ حقائق | مونی | دلچسپ اور عجیب | 9 | 30-06-08 06:59 PM |
| آج کل مردوں اور عورتوں میں بال گرنے کے کافی کیسز ہیں ۔۔۔۔ حل پیش ہے | سہیل اسلم | گپ شپ | 5 | 09-06-08 10:03 AM |