واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


عورتوں کو ہر حال میں شوہر کا حکم ماننا چاہئیے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-07, 09:33 AM   #1
عورتوں کو ہر حال میں شوہر کا حکم ماننا چاہئیے؟
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 30-11-07, 09:33 AM

السلام علیکم
آج میں آپ کے لیے ایک نیا سلسلہ لے کر آیا ہوں امید ہے آپ سب اس کو بہت پسند کرئے گے تو سلسلہ کچھ اس طرح ہے
عورتوں کو ہر حال میں شوہر کا حکم ماننا چاہئیے! آپ کی کیا رائے ہے؟
سب اپنی رائے دیں تو پھر دیکھتے ہیں پہل کون کرتا ہے
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by خرم شہزاد خرم; 30-11-07 at 09:48 AM..

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 636
Reply With Quote
پرانا 30-11-07, 08:51 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عورتوں کو ہر حال میں شوہر کا حکم ماننا چاہئیے؟

بھائی اگر دین کے لحاظ سے دیکھیں تو بیوی کو شوہر کی ہر حال میں‌ماننی ہی ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں‌ بھی عورت کو ہر بات ماننی ہی پڑتی ہے۔ ویسے اسی بات پر ایک لطیفہ حاضر ہے۔
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (20-12-07), محمدعدنان (03-12-07), Zullu230 (03-12-07)
پرانا 03-12-07, 03:09 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: عورتوں کو ہر حال میں شوہر کا حکم ماننا چاہئیے؟

بہت زبردست لطیفہ ہے سرمد بھائی! آپکا شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-07, 08:45 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: عورتوں کو ہر حال میں شوہر کا حکم ماننا چاہئیے؟

ہمارے معاشرے میں خاوند کا رعب داب، ہر جائز اور نا جائز حکم کی تعمیل کروانا، خود کو حرف آخر سمجھنا اور اس طر ح کی اور بہت سی عادات ہیں جن پر بڑے فخر اور ٹہکے سے عمل کیا جاتا ہے۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایسا جاری رہنا چاہئیے یا آپ کے خیال میں اس کا کیا متبادل ہو سکتا ہے؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پسند, لطیفہ, بھائی, جواب, حکم, حال, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عورتوں اور مردوں میں صرف جسمانی فرق رہ گیا جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:14 PM
عورتوں اور مردوں کی Mix محفلیں! Zullu230 گپ شپ 13 14-01-10 12:25 AM
عورتوں کے بارے میں مکمل کتاب۔۔۔ شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 11 02-07-09 10:39 PM
شب برات میں عورتوں کا اجتماع؟ sahj مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 19-06-09 10:03 AM
سندھ:عورتوں کے خلاف تشدد میں اضافہ طارق راحیل خبریں 0 11-02-09 05:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger